• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام ابن قیم ؒ فرماتے ہیں: جب تم تن تنہا ہوجاؤ، مگر جانب حق ہو،تو پھر گھبراؤ مت! [مدارج السالكين ٢٩/١]
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    بھٹکے ہوئے لوگوں پر خیر کےدروازے بند نہ کرو! شاید تم بھی کبھی انہی کی طرح تھے,پس اللہ نے تم پر احسان کیا! شيخ عادل السيد حفظه الله
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    قال الإمام أحمد بن حنبل رحمه الله : "إذا ذكرت الموت، هان علي كل أمر الدنيا". ( تاریخ الإسلام للحافظ الذهبي 18 / 81 )
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام احمد بن حنبل رحمہ اللّٰہ فرماتے ہیں : ” ‏میں جب موت کو یاد کرتا ہوں تو دنیا کا ہر معاملہ مجھے ہلکا لگنے لگتا ہے ۔“ امام احمد بن حنبل رحمہ اللّٰہ فرماتے ہیں : ” ‏میں جب موت کو یاد کرتا ہوں تو دنیا کا ہر معاملہ مجھے ہلکا لگنے لگتا ہے ۔“
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    قال سلمان الفارسيؓ: إن الله يَسْتَحْيِي أن يَبْسُطَ إليه عبدُه يَدَيْهِ يَسْأَلُه بهما خيرًا . فَيرُدَّهما خائبتين۔ [ ابن أبي شيبة في المصنف٣٠١٧١ ] اللہ اس سے شرماتا ہے کہ بندہ اپنے ہاتھ اٹھا کر اس سے بھلائی کا سوال کرے اور وہ ان ہاتھوں کو نامراد لوٹا دے۔ سیدنا سلمان فارسیؓ
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    قال سلمان الفارسيؓ: إن الله يَسْتَحْيِي أن يَبْسُطَ إليه عبدُه يَدَيْهِ يَسْأَلُه بهما خيرًا . فَيرُدَّهما خائبتين۔ [ ابن أبي شيبة في المصنف٣٠١٧١ ] اللہ اس سے شرماتا ہے کہ بندہ اپنے ہاتھ اٹھا کر اس سے بھلائی کا سوال کرے اور وہ ان ہاتھوں کو نامراد لوٹا دے۔ سیدنا سلمان فارسیؓ
  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جو چاہتا ہے کہ اس کا عمل اس کی موت کے بعد بھی جاری رہے، تو وہ علمِ نافع کی نشر و اشاعت کرے۔ امام ابن جوزی رحمہ اللہ التذكرة :٥٥
  8. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جو کوئی اپنی ذات، اپنے اہل خانہ اور معاشرے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ رکھتا ہو ؛ اسے چاہیے کہ فہمِ سلف کے مطابق کتاب و سنت کی تعلیمات عام کرے۔ [شیخ سليمان بن سليم الله الرحيلي حفظه الله || شرح الوصية الصغرى : ٣٢]
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    قال عمر بن الخطاب رضي الله عنه : لقَبِيصة بن جابر .. '' يا قَبِيصَةُ، إني أراك شابًّا حديث السِّنِّ فصيحَ اللسان فسيحَ الصدر، وإنه قد يكون في الرجل تسعة أخلاق صالحة وخلقٌ سيّئ فيغلب خلقه السيّئ أخلاقه الصالحة، فإيّاك وعثرات الشباب '' ( الدرّ المنثور للسيوطي١٩١/٣) آدمی میں نو اخلاق اچھے ہوتے...
  10. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    تمام قسم کے فتنوں سے بچاؤ کا راستہ کتاب اللہ اور سنت رسولﷺ کو مضبوطی سے تھامنا ہے إمام ابن باز رحمه الله [مجموع الفتاوى له (٨٣/٦)]
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    یقیناً اللہ تعالی نے تمھارے اخلاق کو تمھارے درمیان ایسے ہی تقسیم کردیا ہے جیسے تمھارے رزق کو عبداللہ بن مسعود (رض) الأدب المفرد٢٧٥
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    علامہ ابن القیم رحمہ اللہ تعالی فرماتے ہیں: "خواہشات کی مخالفت بندے کے بدن، دِل اور زبان میں قوت پیدا کرتی ہے" (روضة المحبين:477)
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    دِل کی بیماری دو طرح کی ہے: حق میں شک کرنے کی بیماری اورحرام کاموں کیطرف شہوت کی بیماری علامہ ابن سعدی رح تيسير الكريم الرحمن 944
  14. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    عمر بن عبد العزيز رحمه الله كو کسی نے گالی دی تو انہوں نے کہا :" اگر قیامت کے دن کا وجود نہ ہوتا تو میں بھی تجھے جواب دیتا " نثر الدر 1/285 کیا تھے سلف اور کیا ہیں ہم ،،، کیا کہہ گئے سلف اور کیا کر رہے ہیں ہم
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    گانا بجانا دل کو برباد کر دیتا ہے، اور جب دل برباد ہو جائے تو اس میں نفاق اُمنڈتا چلا آتا ہے!امام ابن القيم رحمه الله (امام ابن القيم رحمه الله || إغاثة اللهفان : ٢٥١/١)
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام ابن رجب فرماتے ہیں: خسارے میں تو وہ ہے جو یہ سمجھتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اسکی مغفرت نہیں کرینگے۔ لطائف المعارف / ٣١٠
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جس نے اللہ تعالیٰ سے دنیا کا سوال کیا تو اسنے اللہ کے سامنے(حساب کیلئے)زیادہ دیرتک کھڑے رہنےکا سوال کیا! بشیر بن الحارث رحمہ اللہ الزهد لابن أبي الدنيا : (٣٨٥)
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    توحید اکسیر اعظم ہے،اگر اسکا صرف ایک ذرہ گناہوں کے پہاڑ پررکھ دیاجائے تو وہ اس(پہاڑ) کو نیکیوں میں بدل دے حافظ ابن رجب رحمہ اللہ [أسباب المغفرة ص:6]
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "سُنت" کے مطابق تھوڑا عمل کرنا "بدعت" پر چلتے ہوئے زیادہ عمل کرنے سے بہتر ہے۔ [السنة للمروزي ۳۰]
  20. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    تقویٰ کا وعظ کرنے والے بہت ہیں لیکن اس پر عمل پیرا ہونے والے کم ہیں! عمر بن عبدالعزیزؒ [ الحلية ٢٦٧/٥ ]
Top