• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "لوگوں کا محاسبہ نہ کرتے پھرو، یہ کام ان کے رب پر چھوڑ دو، تم بس اپنی طرف توجہ دو۔" سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ قال ابو الدرداء رضي الله عنه: لا تحاسبوا الناس دون ربهم، ابن آدم عليك نفسك. (حلية الأولياء: ٢١٢/١)
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں : متقی ہونے کے لئے ایسی کوئی شرط نہیں ہے کہ ان سے کبھی کوئی گناہ ہی سرزد نہ ہو، یا وہ خطا و معصیت سے معصوم پیدا کئے گیے ہوں، اگر ایسی کوئی شرط ہوتی تو پوری امت میں کوئی بھی متقی نہ ہوتا۔ متقی تو وہ ہے۔ جو اپنے گناہوں سے توبہ کر لیتا ہے اور جو گناہوں کو...
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "جب بھی تم کسی سے ڈرتے ہو تو اس سے بھاگتے ہو سوائے اللہ کے، کہ اس سے ڈرتے ہو تو اسی کی طرف بھاگتے ہو!" حافظ ابن قیم رحمہ اللہ (مدارج السالكين ٢٨)
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "جو اللہ تعالیٰ سے ڈر جاتا ہے وہ اسے ہر چیز سے امن دیتا ہے اور جو اللہ تعالی سے نہیں ڈرتا وہ اسے ہر چیز سے ڈراتا ہے۔" علامہ ابن القیم رحمہ اللہ [الداء والدواء صـ120]
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    حافظ ابن القیم رح فرماتے ہیں "جب بھی تم کسی سے ڈرتے ہو تو اس سے بھاگتے ہو سوائے اللہ کے، کہ اس سے ڈرتے ہو تو اسی کی طرف بھاگتے ہو!" (مدارج السالكين ٢٨)
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    عشق کرنا آخرت میں ہلاکت ہے شیخ الاسلام ابن القیم رحمه الله فرماتے ہیں: فإن إفساد عشق الصور للقلب فوق كل إفساد، بل هو خمر الروح الذي يسكرها، ويصدها عن ذكر الله وحبه، والتلذذ بمناجاته، والأنس به، ويوجب عبودية القلب لغيره، فإن قلب العاشق متعبد لمعشوقه خوبصورت شکلوں (یا کسی بھی طرح) کا عشق ہر...
  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”حقیقی طالب علم دنیا اور دنیاوی مناصب سے دور بھاگتا ہے۔ اسی لیے ائمہ سلف نے زھد پر کتابیں لکھی ہیں۔“ |[ د. ریاض بن سعید حفظه الله ]|
  8. عمر السلفی۔

    اذکار

    فضائلِ اذکار تحریر: محدث العصر شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ ’’ذِکر‘‘ یاد کرنے کو کہتے ہیں، یعنی اللہ تعالیٰ کو ہر وقت یاد کرتے رہنا چاہئے۔ 1- ارشادِ باری تعالیٰ ہے: ((فَاذْکُرُوْنِیؔ اَذْکُرْکُمْ)) پس میرا ذِکر کرو، میں (فرشتوں کے سامنے) تمھارا ذِکر کروں گا۔ (البقرہ: 152) اللہ تعالیٰ نے...
  9. عمر السلفی۔

    حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ پر اعتراض

    شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ، بحیثیت ایک باپ: [یہ محدّث العَصر شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے سب سے چھوٹے بیٹے حافظ معاذ علی زئی کی تحریر ہے، جو کہ ماہنامہ الحدیث شمارہ 115 صفحہ 42 پر شائع ہوئی تھی] میرے والد محترم جنھیں دنیا محقق دوراں، ذہبی زماں، محدث العصر اور شیخ الاسلام کے طور پر جانتی ہے...
  10. عمر السلفی۔

    قرآن سمجھنا آسان ہے

    شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ (٢٠١٣ء) فرماتے ہیں : جس طرح قرآن مجید کی آیت کو سمجھنے کے لیے دوسری آیات، احادیث، اجماع اور متفقہ تفاسیر سلف صالحین کو مد نظر رکھنا ضروری ہے، اسی طرح حدیث کو سمجھنے کے لیے دوسری احادیث، اجماع اور متفقہ فہمِ محدثین کو مد نظر رکھنا ضروری ہے. (شرح شمائل الترمذی ، ص : ٢٤٦)
  11. عمر السلفی۔

    سنت موکدہ کو چھوڑنا

    رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: چھ قسم کے لوگ ہیں جن پر میں بھی لعنت کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ نے بھی ان پر لعنت فرمائی ہے۔ (ان چھ آدمیوں میں سے ایک) ((وَالتَّارِکُ لِسُنَّتِيْ)) اور میری سنت کو ترک کرنے والا ہے۔ (مستدرک: 1/ 36، وقال الحاکم: صحیح الاسناد، ووافقہ الذہبی، سنن الترمذی: 2154 وسندہ حسن وتحقیق...
  12. عمر السلفی۔

    حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ -- وکیل مسلک اہل حدیث کی رحلت

    شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: "کسی نے اگر اختلاف کرنا ہے تو صداقت، امانت اور وسیع الظرفی کے ساتھ اختلاف کرے، جھوٹ نہ بولے اور خیانت نہ کرے، ورنہ یہ سوچ لے کہ ایک دن اللّٰہ رب العالمین کے دربار میں ضرور پیش ہونا ہے اور اس دن کسی قسم کا دھوکا، فراڈ اور کذب و افتراء قطعاً نہیں چلے گا"۔...
  13. عمر السلفی۔

    علامہ محمدناصر الدین الالبانی ؒ… شخصیت اور گراں قدر خدمات

    فہم سلف ... شیخ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ فرماتے ہیں : ”یہ وہ سلفی اصول ہے جس کو مقدم ہونا چاہیے اور اسی کو شیخ (زبیر علی زئی رحمہ اللہ) نے مقدم رکھا اور اسکا بھرپور دفاع کیا، یعنی جو متاخرین (بعد میں آنے والے لوگ) ہیں وہ سلف کے فہم کا کیا مقابلہ کر سکتے ہیں ؟ جتنا دَور نبی کریم صلی اللہ...
  14. عمر السلفی۔

    علامہ محمدناصر الدین الالبانی ؒ… شخصیت اور گراں قدر خدمات

    شیخ ربیع بن ھادی المدخلی فرماتے ہیں: شیخ البانی علماء منطق سے مناظرے کیا کرتے تھے، تو وہ علماء شیخ کے سامنے بچوں کی طرح ہوجاتے تھے، حالانکہ شیخ نے کبھی بھی منطق نہیں پڑھی تھی۔۔ لیکن اللہ نے انہیں قوت گویائی اور علم عطا کیا تھا، اور کوئی دلیل و حجت بھی کتاب و سنت کے دلائل سے زیادہ مضبوط نہیں...
  15. عمر السلفی۔

    محبت رسولﷺ ایمان میں سے ہے !!!

    "اللہ کی قسم میرے اوپر ایسا وقت بھی آیا ہے جبکہ میری جیب میں ایک ریال بھی نہیں تھا"۔ [ ابن عثيمين/ رحلتي إلى النور 174]
  16. عمر السلفی۔

    حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ -- وکیل مسلک اہل حدیث کی رحلت

    حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ اور انگلش "حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے ایم اے انگلش کی مکمل تیاری کرلی تھی،لیکن والدہ محترمہ کی بیماری کے سبب امتحان نہ دے پائے۔ یہ بات اہل علم کیلئے یقیناً حیران کُن ہو گی کہ آپ نے کتابستان کی انگلش ڈکشنری زبانی یاد کر رکھی تھی۔آپ فرمایا کرتے کہ ڈکشنری کا صفحہ اس...
  17. عمر السلفی۔

    اپنے موبائل میں "جمیل نوری نستعلیق فونٹ" کرنے والی آسان ایپ

    انسٹال کرنے کے بعد موبائل پر محدث فورم یا دیگر چیزیں مثلاً فیسبک ، واٹساپ، وغیرہ پر لکھائی ایسی دیکھائی دینے لگ جائیں گئ
  18. عمر السلفی۔

    اپنے موبائل میں "جمیل نوری نستعلیق فونٹ" کرنے والی آسان ایپ

    انسٹال کا طریقہ ، پلے اسٹور سے ڈونلوڈ کرنے کے بعد تصاویر میں لگائیں گے " لال تیر " کا مشاہدہ فرمائیں
Top