الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کتاب کا نام
نخبۃ الصحیحین
مصنف
قاری صہیب احمد میرمحمدی
ناشر
مکتبہ دارالسلام،لاہور
تبصرہ
قاری صہیب احمد میر محمدیؒ دینی علوم کے مدرس اور ممتاز قاری ہیں۔ انہیں دورانِ تدریس یہ ضرورت شدت سے محسوس ہوئی کہ طلبہ کی ایمانی، اخلاقی اور معاشرتی زندکی سنوارنے کے لیے حدیث کی مؤثر تدریس نہایت ضروری ہے۔ اس...
فہرست مضامین
عرض ناشر
حرف اول
مقدمہ
محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاندان،نشوونما او رنبوت سے پہلے کے حالات
نبوت ودعوت
اسلام کی علانیہ تبلیغ
مقابلے کی مختلف تدبیریں
مسلمانوں کو تعذیب
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر دست درازیاں
غم کا سال
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم طائف میں مشرکین کی طرف سے...
کتاب کا نام
تجلیات نبوت(اپ ڈیٹ)
مصنف
صفی الرحمن مبارکپوری
ناشر
مکتبہ دارالسلام،لاہور
تبصرہ
مولانا عبدالرحمٰن مبارکپوری سیرت نگاری کے میدان میں ایک معتبر مقام کے حامل ہیں۔ آپ کی تحریر کردہ عربی کتاب ’الرحیق المختوم‘ نے رابطہ عالم اسلامی کے تحت منعقد ہونے والے بین الاقوامی انعامی مقابلہ سیرت...
فہرست مضامین
مقدمہ
تعارف ابن ابی زید القیروانی
شرح سے قبل چند اہم فوائد کا ذکر
اہل السنۃ والجماعت کا عقیدہ فطرت کے مطابق ہے
سلف صالحین اسماء وصفات میں نہ تو تاویل کے قائل تھے اور نہ ان کے معنی میں تفویض کے قائل تھے
ائمہ اربعہ اور ان کے مذاہب کے فقہاء کا عقیدہ
مقدمہ کا اردو ترجمہ
آغاز شرخ...
کتاب کا نام
بنیادی عقائد
مصنف
الشیخ عبدالمحسن العباد
مترجم
عبداللہ ناصر رحمانی
ناشر
مکتبہ عبداللہ بن سلام لترجمۃ کتب الاسلام
تبصرہ
امام عبداللہ ابو محمد بن ابی زید القیروانی کا شمار چوتھی صدی ہجری کے محدثین و فقہا میں ہوتا ہے، آپ نے ’الرسالہ‘ کے نام سےایک مبسوط کتاب تالیف فرمائی۔ اور اس کتاب...
ہر چہار خلفائے راشدین خلیفہ برحق تھے:
بالآخر علامہ تقی موصوف نے ہر چہار خلفائے راشدین کی خلافت کا برحق ہونا، قرآن، حدیث اور اصول کی رُو سے ثابت کیا ہے اور ان لوگوں کی مذمت کی ہے جو کتاب و سنت کی بجائے خود ساختہ اور جھوٹی روایات کتب کی بنا پر اپنے اپنے بزرگانِ دین کے حق میں دشنام طرازی کے...
موجودہ مذہب شیعہ خود ساختہ ہے:
پھر بتایا ہے کہ ائمہ شیعہ نے ان مذہبی اختلافات سے نجات پانے کی ہر چند کوشش کی لیکن فتنہ پرداز اپنا کام کرتے رہے جنہوں نے قرآن کے خلاف ہزاروں جھوٹی روایتیں پیغمبر اسلام کے نام سے گھڑ کر سنیوں کی کتابوں میں شامل کر دیں اور بالآخر ایک خود ساختہ مذہب شیعہ بنا لیا...
خلافتِ علی کے بارے میں ایک دلچسپ انکشاف:
مسئلہ خلافت کے باب میں شیعہ سنی اختلاف کے متعلق جناب ڈاکٹر صادق تقی کی تحقیق نہایت دلچسپ ہے۔ ان کی رائے یہ ہے کہ خلافت کی بنا پر اختلاف کی بنیاد دراصل خود مذہب اہل سنت کے پیرووں نے رکھی اور اس کا الزام ان لوگوں پر لگا دیا جو صحیح معنوں میں شیعہ تھے۔...
مسئلہ خلافت:
ڈاکٹر تقی نے اس خیال کی تردید کی ہے کہ سنی و شیعہ کے درمیان جو اختلاف ہے اس کی بنیاد خلافت کا معاملہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے درمیان خلافت کے بارے میں یہ اختلاف آنحضرت ﷺ کی وفات کے بعد دوسری صدی ہجری میں پیدا ہوا جب کہ خود غرضوں نے ائمہ شیعہ کو دربار خلفائے عباسیہ میں...
اصول استنباط مسائل:
کتاب و سنت سے استنباط مسائل کے لئے انہوں نے ایک درجن اصول پیش کیے ہیں۔ جن میں نہایت ضروری امر یہ ہے کہ اہل تحقیق قرآن حکیم کی زبان سے پورے طور پر واقف ہوں اور محض ایک آیت کے پیچھے پڑ کر اپنا مطلب نہ نکالیں بلکہ بحیثیت مجموعی قرآن پر نظر رکھیں۔ اور خود رائی سے ہرگز کام نہ...
فرقہ شیعہ کی بدعات:
تبصرہ:
ہر چند کہ علامہ صادق تقی کا یہ قولِ تلخ شیعہ اصحاب کو ناگوار ہو لیکن اس کی حقیقت و صداقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ حال میں پاکستان کے شیعی علماء و زعما نے شیعہ بچوں کے لئے جو نصاب دینی پسند فرمایا ہے اس میں خصوصیت کے ساتھ مفوضین کی پیروی کی گئی...
موجودہ مذہب شیعہ:
عہد حاضر میں شیعہ اثنا عشریہ کے بیشتر علما بالخصوص ایران کے شیعہ خود کو اصولی کہتے ہیں۔ لیکن جناب تقی کے نزدیک کوئی شیعہ پورے طور پر اصول نہیں ہے بلکہ ایک حد تک یہ اخباری اور تصوف دونوں کا ملغوبہ ہے۔ چنانچہ اگر کسی مجلسِ وعظ میں مسلک اخباری یا صوفیانہ یا شیخی مسلک کے مطابق...
فرقہ اثناء عشریہ کی شاخیں:
پھر یہ فرقہ اثناء عشریہ کی بھی مختلف شاخیں ہیں۔ منجملہ ان کے ایک اخبار یہ ہے جو کہتے ہیں کہ امام کے ہر قول کو تسلیم کرنا واجب ہے۔ خواہ وہ اقوال متضاد ہوں۔ علامہ تقی کا کہنا ہے کہ شیخ کلینی، شیخ صدوق اور شیخ طوسی کا یہی مسلک ہے۔
دوسرا فرقہ ’’اصولی‘‘ ہے جن کا عقیدہ...
مختلف مسالک شیعہ:
موجودہ شیعی مذاہب میں سے پہلا مسلک زیدی ہے جو زید بن علی بن حسین کے نام سے منسوب اور مسلک اہل سنت سے قریب تر ہے۔
دوسرا مذہب اسماعیلی ہے جن کا کہنا ہے کہ امام جعفر صادق کے بعد ان کا فرزند اسماعیل امام تھا (نہ کہ امام موسیٰ کاظم)
تیسرا مسلک شیعہ ہشت امامی ہے جو امام ہشتم...
شیعہ کتب روایات پر تنقید:
ان کتابوں میں ایک مجموعہ اصول و فروع کافی ہے جو شیخ کلینی متوفی 328ھ کی تالیف اور موجودہ مذہب کا سب سے پہلا مجموعۂ روایات حدیث ہے۔ اس کے باب میں علامہ تقی کی رائے یہ ہے کہ اس کتاب میں واضح طور پر قرآن کے خلاف اور صریحاً غلط مسائل درج ہیں اور دونوں کتابیں (اصول و...
شیعی سنی روایات:
اس سلسلہ میں خصوصیت کے ساتھ شیعی علماء کی توجہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے خطبہ ۲۰۱ (نہج البلاغۃ) کی طرف مبذول کرائی گئی ہے جس میں حضرت ممدوح نے غیر یقینی، محض خیال اور خود ساختہ (یا موضوع) روایات پر وثوق کرنے سے منع فرمایا ہے۔ یہی مضمون بعینہٖ اصول کافی میں امام جعفر صادق سے...
کتاب و سنت کے مطالب:
مطالبِ کتاب و سنت کی تعیین و تحقیق کے بارے میں ان کی رائے مختصراً یہ ہے کہ قرآن حکیم میں کچھ مطالب مفصل ہیں اور کچھ مجمل ہیں۔ جو باتیں تفصیل کے ساتھ مذکور ہیں وہ اعتقادی مسائل ہیں۔ تمام مسلمانوں کو اس پر قائم رہنا چاہئے۔ اور جن مسائل میں فکر و نظر کی ضرورت ہے ایسے فکری...
شیعہ سنی کا اختلاف:
انہوں نے اس رسالے میں دونوں فرقوں کے درمیان اختلاف کا ذمہ دار صرف سنیوں کو نہیں بلکہ دونوں فرقوں کے علماء کو ٹھہرایا ہے۔ چنانچہ ان کی تحریر کا اگر بغور مطالعہ کہا جائے تو ظاہر ہو گا کہ انہوں نے شیعہ علماء پر زیادہ الزام عائد کیا ہے اور باہمی اتحاد و اتفاق کے لئے جو تجاویز...
قرآن مجید اور سائنس ایران کے بلند پایہ شیعہ عالم اور مفکر کی طرف سے چند تجاویز
ڈاکٹر صادق تقوی (فارسی)
تلخیص اردو: جناب منظور احسن عباسی
شیعہ سنی نزاع جتنا گہرا ہے، حقائق کے اعتبار سے اتنا ہی سطحی ہے، کیونکہ شیعہ دوستوں نے اپنے مزعومات کی بنیاد جن امور پر رکھی ہے وہ علمی کم، جذباتی زیادہ...
مضمون نگاری:
مولانا محمد علی جانباز حفظہ اللہ نے اپنے زمانہ طالب علمی میں ہی مضمون نگاری کا آغاز کر دیا تھا۔ چنانچہ آپ نے مختلف موضوعات پر جماعت اہل حدیث کے رسائل و جرائد میں مضامین کا سلسلہ شروع کیا۔
تصانیف:
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد علی جانبازؔ حفظہ اللہ نے مختلف مضامین کے علاوہ...