الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تدریس کی ابتداء:
فارغ التحصیل ہونے کے بعد ۱۹۵۸ء میں حضرت مولانا محمد اسماعیل سلفی رحمۃ اللہ علیہ کی تحریک پر آپ نے جامعہ سلفیہ فیصل آباد سے ہی اپنے تدریسی دور کا آغاز کیا۔
۱۹۶۲ء میں مولانا جانباز سیالکوٹ تشریف لے آئے۔ یہاں پر آپ نے پہلے پہل مدرسہ دار الحدیث جامع مسجد اہلحدیث ڈپٹی باغ...
شیخ الحدیث مولانا محمد علی جانباز حفظہ اللہ
ولادت باسعادت:
مولانا محمد علی جانباز حفظہ اللہ ۱۹۳۴ء میں مشرقی پاکستان کے ضلع فیروز پور (بھارت) کے قصبہ بُدھو چک میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد محترم کا نام حاجی نظام الدین ہے اور آپ کا تعلق راجپوت وٹو برادری سے ہے۔
تعلیم کا آغاز:
مولانا محمد...
ماہنامہ محدث،جولائی،اگست 2012
فہرست
علوم اسلامیہ کی معیاری تعلیم :وقت کی اہم ضرورت از ڈاکٹر حافظ حسن مدنی
حصول علم اور فضائل امت محمدیہﷺ از مولانا محمد امین پشاوری
رمضان المبارک کی عبادات از ام عبدالرب
قبروں پر قبہ بنانے پر صحیح حدیث میں تحریف از مولانا عبدالرحمن ضیاء
امت محمدیہ میں شرک...
فہرست مضامین
دیباچہ
مقدمہ
باب1۔خدا کی صفت ابداع خلق
اختلاف پیدائش کا بیان
سیاست مدنی کے بیان میں
توحید کے بیان میں
حکمتوں اور علتوں کے اسرار کے بیان میں
کتب حدیث کے طبقوں کے بیان میں
طہارت کا بیان
نماز کی فضیلت کا بیان
جمعہ کا بیان
مناسک کا بیان
فرائض کا بیان
عدت کا بیان
جہاد کا...
کتاب کا نام
حجۃ اللہ البالغہ
مصنف
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
مترجم
مولانا خلیل احمد بن مولانا سراج احمد
ناشر
کتب خانہ شان اسلام لاہور
تبصرہ
شاہ ولی اللہ دہلوی برصغیر کی جانی مانی علمی شخصیت ہیں۔ شاہ صاحب بنیادی طور پر حنفی المسلک تھے۔ وہ دور برصغیر میں تقلیدی جمود کا دور تھا اور فقہ...
مردوں کی مشابہت اختیار کرنے والی عورت:
اس سے مراد ایسی عورت ہے جو لباس،طورواطوار ، معمولات اور آواز میں جان بوجھ کر مردوں کی مشابہت اختیار کرتی ہے۔ ایسی عورتوں کے بارے میں اللہ کے نبیﷺ کا واضح فرمان موجود ہے:
اسی طرح صحیح بخاری میں ایک اور روایت ان الفاظ کے ساتھ بھی ہے:
اس چیز میں کوئی شک...
والدین کا نافرمان:
اللہ تعالیٰ نے والدین کے حقوق کو بڑی عظمت سے نوازا ہے،ان کے حقوق کو اپنے حقوق کے ساتھ بیان فرمایا ہے۔ ان کے کفر کے باوجود ان کے ساتھ حسن سلوک کا حکم فرمایا ہے۔بہت ساری احادیث میں ان کے حقوق کو بڑی تاکید سے بیان کیا گیاہے اور ان کی نافرمانی کو کبیرہ گناہوں میں شمار کیا گیا...
خریدوفروخت میں کثرت سے قسمیں اُٹھانا
حضرت سلمان فارسیؓ فرماتے ہیں کہ رسو ل اللہﷺ نے فرمایا:
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے ، رسول اللہﷺ نے فرمایا:
اس چیز میں کوئی شک نہیں کہ چھوٹے یا بڑے معاملے میں مناسب اور غیر مناسب موقعہ پر کثرت سے قسمیں اُٹھانا انسان کو اللہ کے عظیم نام کی حقارت کا عادی بنا...
الشیخ الزاني (بوڑھا زانی)
الملک الکذاب (جھوٹا بادشاہ)
العائل المتکبر (غریب متکبر)
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے ، رسول اللہﷺ نے فرمایا:
ان لوگوں کے ساتھ اس وعید کو خاص کرنے کی وجہ قاضی عیاضؒ یوں بیان فرماتے ہیں:
مسافر کو صحرا میں زائدپانی سے روکنا:ایسا کرنے والاشخص ظالم ہے اور اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا انکار کرنے والا ہے۔ وہ ایسا سنگدل ہے جس میں رحم نام کی کوئی چیز نہیں۔اللہ تعالیٰ بھی اس کو اس کے عمل کے مطابق ہی بدلہ دیں گے اور اس سے اپنا فضل ورحمت روک لیں گے جس کا وہ روزِ محشرسب سے زیادہ محتاج ہو گا۔...
منَّان :
اس سے مراد وہ شخص ہے جو کسی کو کچھ دینے کے بعد احسان جتلاتا ہے۔ امام قرطبیؒ نے احسان جتلانے کی تعریف یوں کی ہے:
بعض لوگوں نے ’احسان‘کی تعریف یوں بھی کی ہے:
احسان جتلانا کبیرہ گناہوں میں سے ہے جیسا کہ حضرت ابی امامہؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:
احسان جتلانا ایک بُری صفت...
جھوٹی قسم اُٹھاکر اپنا سامان بیچنا :
اس سے مراد وہ شخص ہے جو اللہ کو حقیر جانتے ہوئے جھوٹی قسمیں اُٹھا کر اپنا سامان لوگوں کوبیچتا ہے اور اللہ کے نام کی قسمیں اٹھا کراللہ کی عظمت کا انکار کرنے کی جرات کرتا ہے۔ حضرت عبداللہ بن ابی اوفی ؓ فرماتے ہیں:
’’بازارمیں ایک شخص نے سامانِ تجارت رکھا اور...
المُسبل:
کپڑا لٹکانے والے سے مراد ایسا شخص ہے جو اپنے اِزار بند یا کپڑے کو اس قدر لٹکائے کہ وہ ٹخنوںسے نیچے چلا جائے۔ اگر وہ کپڑا ٹخنوں سے نیچے غرور اور تکبر کی وجہ سے کرتا ہے تو اس پر اللہ کی رحمت سے دوری کی وعید لازم آتی ہے،کیونکہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
اور جس شخص کا ازار بند یا کپڑا بلا قصد...
المُسبِل (ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانے والا)
المُنفِق سلعتَہ بالحلف الکاذب (جھوٹی قسمیں کھاکر سامان بیچنے والا)
المَنَّان (احسان جتلانے والا)
حضرت ابوذرؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:
اسکی وضاحت عبداللہ بن مسعودؓ کی روایت سے بھی ہوتی ہے کہ رسول ﷺ نے فرمایا:
اشعث بن قیسؓ فرماتے ہیں:
’’اللہ کی قسم یہ آیت میرے بارے میں نازل ہوئی تھی۔ میرے اور ایک یہودی کے درمیان زمین کے معاملے میں جھگڑا ہوگیا اور میں اس کو رسول اللہ1 کے پاس لے آیا۔ رسول اللہﷺنے مجھے کہا کہ کیا تیرے پاس...
سنن ابو داؤد میں حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:
مزید برآں حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں:
اللہ کے عہد اور اپنی قسموں کو تھوڑی قیمت پر بیچنا
ارشادِ باری تعالیٰ ہے :
حافظ ابن کثیرؒ فرماتے ہیں:
یہ آیت اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ انسان کے لئے یہ حرام ہے کہ وہ اس فانی دنیا کے...
قرآن وحدیث میں مذکور ایسے گناہ حسب ِذیل ہیں:
1-احکامِ الٰہی کو چھپانا اور تھوڑی قیمت پر بیچ دینا
ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
جیسا کہ علماے یہود کا یہ طریقہ تھا کہ اُنہوںنے تورات میں رسول اللہ1 کے بارے میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کردہ صفات کولوگوں سے چھپایا۔ امام قرطبیؒ فرماتے ہیں:
’’اگرچہ...
اے اہل عقل ودانش!جب اللہ کی طرف سے بعض عظیم گناہوں پر سنگین عذاب کی وعید آچکی ہے تو ہمیں چاہئے کہ ان کو غور سے سنیں، ان کو سمجھیں اورایسے گناہوں کے ارتکاب سے بچنے کی ہرممکن کوشش کریں۔تمام کبیرہ گناہوں سے توبہ کرنا واجب ہے اور توبہ کے بعداپنے آپ کو،اپنے اہل وعیال اور بھائیوںکو بھی کبائر کے...
روزِمحشر اللہ کی نظرِ رحمت سے محروم ’بدنصیب‘!
حدیث وسنت
محمد بن عبدالعزیز خضیری
مترجم:حافظ اختر علی٭
بھلائی کاکوئی کام ایسا نہیں جس کی طرف شریعت ِمطہرہ نے ہماری رہنمائی نہ کی اور ہمیں اس کی رغبت نہ دلائی ہو۔ اوربرائی کا کوئی بھی کام ایسا نہیں ہے جس سے شریعت نے ہمیں ڈرایااور اس سے منع نہ...
فہرست مضامین
تقریظ
مقدمہ
اللہ تعالیٰ کے حقوق
صرف اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنا
صرف اللہ تعالیٰ کا مدد مانگنا
اللہ تعالیٰ سے امید رکھنا
اللہ تعالیٰ سے حیا کرنا
شیطان کی عبادت نہ کرنا
نماز کی پابندی کرنا
زکوۃ ادا کرنا
رمضان کے روزے رکھنا
شرک سے بچنا
اللہ تعالیٰ سے توبہ واستغفار کرنا
نبی...