• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    سید میاں محمد نذیرحسین دہلویؒ … حیات و خدمات

    میاں صاحب کا عزم و استقلال ۱۸۵۷ء کی جنگ ِآزادی میں اہل ہند کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکے۔ جبکہ انگریز نے غلبہ پایا اور اپنا تسلط جما لیا تو جبر و استبداد کی انتہا کردی۔ ہندوستان کے غیور شہریوں کی جائیدادیں ضبط ہوئیں، پابند سلاسل کرکے جیلوں میں پھینکا گیا۔ کئی سرفروشوں کے سر تن سے جدا کردیئے گئے۔...
  2. عبد الرشید

    سید میاں محمد نذیرحسین دہلویؒ … حیات و خدمات

    صحیح بخاری سے محبت امیرالمؤمنین فی الحدیث محمد بن اسمعٰیل بخاری کی تالیف جامع صحیح بخاری کتب ِحدیث میں ممتاز ومنفرد مقام رکھتی ہے۔ قرآن مجید کے بعد صحیح بخاری معتمد ترین کتاب ہے۔بایں وجہ حضرت میاں صاحب صحیح بخاری سے بڑی محبت کرتے تھے۔ دورانِ تعلیم آپ نے تین مرتبہ بخاری شریف پڑھی۔ پہلی مرتبہ...
  3. عبد الرشید

    سید میاں محمد نذیرحسین دہلویؒ … حیات و خدمات

    حضرت میاں صاحب کے بارے میں اہل علم و دانش کے ہاں یہ واقعہ تو زبان زد عام ہے کہ جب مولانا سید عبداللہ غزنوی امرتسر سے حدیث پڑھنے کے لئے دہلی گئے تو اپنے سامان سمیت سٹیشن پر کھڑے تھے کہ کوئی مزدور یا قلی مل جائے جو سامان اُٹھا کر مسجد تک لے جائے۔ اسی اثنا میں حضرت میاں صاحب آگئے، آپ نے سامان...
  4. عبد الرشید

    سید میاں محمد نذیرحسین دہلویؒ … حیات و خدمات

    تلامذہ سے آپ کی شفقت حضرت میاں صاحب محدث دہلوی شیخ العرب والعجم ہونے کے باوجود کبھی انہیں بڑا ہونے کا زعم نہیں ہوا اور نہ ہی انہوں نے کبھی تفوقِ علمی کا اظہار کیا بلکہ عجز و انکساری کرنے والے بالخصوص اپنے تلامذہ سے اخلاق و اخلاص سے لبریز برتاؤ کرتے۔ ایک دفعہ سردی کے موسم میں آپ کے پاس لحاف...
  5. عبد الرشید

    سید میاں محمد نذیرحسین دہلویؒ … حیات و خدمات

    مولانا عبدالجبار عمرپوری (۱۲۷۷ھ ): مولانا عبدالجبارعمرپوری کا شمار حضرت میاں صاحب کے خاص فیض یافتگان میں ہوتا ہے۔ تحصیل علم کے بعد مختلف مقامات پر تدریسی فرائض انجام دیئے۔ تصنیف و تالیف سے بھی شغف تھا۔ عربی شاعری میںطبع آزمائی کی، مولانا عبدالحئ لکھنوی نے ’نزہۃ الخواطر‘ میں ان کے چند عربی اشعار...
  6. عبد الرشید

    سید میاں محمد نذیرحسین دہلویؒ … حیات و خدمات

    امام سید عبدالجبار غزنوی (۱۲۶۸ھ تا ۱۳۳۱ھ): مولانا سید امام عبدالجبار غزنوی اور ان کے والد گرامی سید عبداللہ غزنوی صاحب ِکرامات بزرگ تھے اور دونوں ہی دبستانِ دہلی کے فیض یافتہ تھے بلکہ مولانا عبدالجبار غزنوی کے دیگر بھائیوں نے بھی اسی چشمہ صافی سے اپنی تشنہ کھیتی کو سیراب کیا۔دہلی سے مراجعت کے...
  7. عبد الرشید

    سید میاں محمد نذیرحسین دہلویؒ … حیات و خدمات

    قاضی طلا محمد پشاوری (۱۲۲۷ھ تا ۱۳۱۰ھ): قاضی طلا محمد کا شمار ہندوستان کے مشہور شعراء میں ہوتا ہے۔ پشاور کے ایک معزز و متمول گھرانے میں ان کی ولادت ہوئی۔ سن شعور میں پہنچے تو حصولِ علم کیلئے طویل سفر اختیار کئے۔ حضرت میاں صاحب ، سید عبداللہ غزنوی، مولانا محمد حسین بٹالوی اور دیگر فحول علما سے...
  8. عبد الرشید

    سید میاں محمد نذیرحسین دہلویؒ … حیات و خدمات

    مولانا محمد ابراہیم آرو ی (۱۲۶۴ھ تا ۱۳۱۹ھ):مولانا محمد ابراہیم آروی بھی حضرت میاں صاحب کے تلامذہ میں سے ایک اہم نام ہے جنہوں نے حصولِ علم کے لئے دور دراز کے سفر کئے۔ دبستانِ دہلی کے علاوہ علی گڑھ، دیوبند اور سہارنپور کے شیوخ الحدیث اور اساتذئہ ادب سے تمام دینی علوم و فنون میں مہارتِ تامہ حاصل...
  9. عبد الرشید

    سید میاں محمد نذیرحسین دہلویؒ … حیات و خدمات

    حافظ عبداللہ محدث غازی پوری (۱۲۶۰ھ تا۱۳۳۷ھ):مولانا حافظ عبداللہ قصبہ میو ضلع اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والدین نقل مکانی کرکے اعظم گڑھ سے غازی پور منتقل ہوگئے۔ بارہ سال کی صغر سنی میں قرآنِ مجید حفظ کرلیا۔ حضرت میاں سید محمد نذیرحسین محدث دہلوی کے علاوہ مولانا رحمت اللہ لکھنوی اور مفتی محمد...
  10. عبد الرشید

    سید میاں محمد نذیرحسین دہلویؒ … حیات و خدمات

    مولانا عبدالرحمن مبارکپوری، مؤلف تحفۃ الاحوذی(۱۲۸۳ھ تا۱۳۵۳ھ) :علامہ ابویعلی محمد عبدالرحمن مبارکپوری ضلع اعظم گڑھ (ہند) کی مردم خیز بستی مبارکپور میں حکیم حافظ عبدالرحیم کے گھر پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم والد ِگرامی سے حاصل کی جو کہ حضرت میاں صاحب کے ہی فیض یافتہ تھے۔ بعد ازاں حضرت میاں صاحب،...
  11. عبد الرشید

    سید میاں محمد نذیرحسین دہلویؒ … حیات و خدمات

    مولانا شمس الحق ڈیانوی :صاحب ِعون المعبود (۱۲۷۳ھ تا ۱۳۲۹ھ):مولانا شمس الحق ڈیانوی عظیم آبادی کا شمار کبار علما میں ہوتا ہے۔ انہوں نے مقتدر شیوخ حدیث سے استفادہ کیا، بعدمیں حضرت سید میاں صاحب اور علامہ شیخ حسین بن محسن انصاری یمانی خزرجی سے اپنی علمی پیاس بجھائی۔ مکمل سیرابی کے بعد دین حنیف کی...
  12. عبد الرشید

    سید میاں محمد نذیرحسین دہلویؒ … حیات و خدمات

    مشہور تلامذہ جب حضرت میاں صاحب مسند ِحدیث پر جلوہ افروز ہوئے تو آپ سے استفادہ کرنے کے لئے مشرق و مغرب سے علم حدیث کے طلب گار بھاگے چلے آئے۔ اندرون و بیرونِ ہند سے عربی و عجمی طلبہ کی قطاریں لگ گئیں۔ حبشہ، افریقہ، جزائر، جاوا، سماٹرا، تیونس، کابل، غزنی، قندھار، بخارا، بلخ، یاغستان، ایشیائے...
  13. عبد الرشید

    سید میاں محمد نذیرحسین دہلویؒ … حیات و خدمات

    خطابات اور القاب میاں صاحب:علماء وطلبہ کی طرف سے آپ کو میاں صاحب کا لقب ملا۔کیونکہ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے خانوادئہ علمیہ سے تعلق رکھنے والے علما کو میاں صاحب کے نام سے پکارا جاتا تھا اور ویسے بھی یہ لقب ہندوستان میں عزت کانشان تھا۔ اسی لئے آپ کو بھی میاں صاحب کا لقب ملا اور یہ آپ کے نام پر...
  14. عبد الرشید

    سید میاں محمد نذیرحسین دہلویؒ … حیات و خدمات

    ابتدائی تعلیم آپ نے سولہ برس کی عمر میں قرآن مجید سورج گڑھا کے فضلا سے پڑھا، پھر الہ آباد چلے گئے جہاں مختلف علما سے مراح الارواح، زنجانی، نقود الصرف، جزومی، شرح مائۃ عامل، مصباح ہزیری اور ہدایۃ النحو جیسی کتب پڑھیں۔ پھر آپ نے ۱۲۴۲ھ میں دہلی کا رخ کیا۔ وہاں مسجد اورنگ آبادی محلہ پنجابی کٹرہ...
Top