• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    نقصان سے بچاؤ کا ذریعہ بننے والے صبح و شام کے اذکار

    جزاک اللہ خیراً بہت اعلی مضمون ہے، اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔
  2. اسحاق سلفی

    کرنسی نوٹ پر پابندی کے بعد انڈیا کے کم آمدن لوگ رل گئے

    دینی گروپس ؟؟؟؟؟؟؟؟ نہیں سمجھا
  3. اسحاق سلفی

    ایک مجلس کی تین طلاقوں کے بارے میں حافظ زبیر علی زئی کا فتوی؟؟

    بھائی اس کا تعارف اسماء الرجال کی کتابوں سے نقل کردیں ۔ شکریہ
  4. اسحاق سلفی

    کرنسی نوٹ پر پابندی کے بعد انڈیا کے کم آمدن لوگ رل گئے

    شاید پرسوں کی بات ہے ، ایک انڈین نیوز چینل پر یہ خبر بھی دی گئی کہ ایک بڑھیا کے دو ہزار کے نوٹ نہ بدلے ، جس پر دل برداشتہ ہوکر وہ جان کی بازی ہار گئی ،
  5. اسحاق سلفی

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    جزاکم اللہ تعالی احسن الجزاء آپ نے میرے دل کی بات کردی ، میں ڈر رہا تھا کہ پہلے ہی ماحول کشیدہ ہے ،اسلئے مزید گرمی سے بچنے کیلئے خاموش رہا ، لیکن جب سے فورم اور دیگر متعلقین کو بھی بے باکی سے نشانے پر لیا گیا ، بہت افسوس ہوا ۔ میں گذشتہ دو اڑھائی سال سے فورم پر ہوں ، اور میراشخصی تعارف و...
  6. اسحاق سلفی

    جنت میں داخل ہونے والا آخری شخص

    بہت اعلی ،اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے لیکن اگر حوالہ ساتھ دے دیا جاتا تو بہت بہتر ہوتا ،
  7. اسحاق سلفی

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    کیا یہ شاکر القادری وہی ہیں جن کا تعارف ( اردو ڈیجیٹل لائبریری ) پر یوں درج ہے : سید شاکر القادری سید شاکر القادری کا اصل نام ابرار حسین ہے۔ آپ سید محمد سلیمان قادری کے گھر میں 15 مئی 1961ء میں پیدا ہوئے۔ اٹک شہر آپ کا مولد و منشا ہے۔ آپ کے اجداد کوئیٹہ سے نقل مکانی کر کے اٹک آئے تھے۔ شاکر...
  8. اسحاق سلفی

    کرنسی نوٹ پر پابندی کے بعد انڈیا کے کم آمدن لوگ رل گئے

    اللہ تعالی انڈین مسلمانوں کی مشکلات دور فرمائے ، آمین
  9. اسحاق سلفی

    جمعہ کے دن ایک دفعہ ہی اذان کہی جائے گی ، جب امام منبر پر بیٹھ جائے

    جہاں سے آپ نے یہ روایت نقل کی ہے ، اس روایت سے پہلے جناب سائب بن یزید کا یہ ارشاد بالاسناد موجود ہے کہ: دو اذانوں سے مراد ایک اذان اور ایک اقامت ہے : 1773 أخبرنا أبو طاهر، نا أبو بكر، نا أبو موسى، نا أبو عامر، نا ابن أبي ذئب، عن الزهري، عن السائب -وهو ابن يزيد- قال: كان النداء الذي ذكر الله في...
  10. اسحاق سلفی

    علی بن جعد سے منسوب دو اقوال

    السلام علیکم (تعداد رکعات قیام رمضان ) کا وہ صفحہ بتائیں جہاں ابن الجعد کا ذکر ہے ۔
  11. اسحاق سلفی

    عیدین کے مسائل

    و علیکم السلام ورحمةاللہ وبر کاتہ 1 - نماز عيد كے ليے جانے سے قبل غسل كرنا. موطا امام مالك وغيرہ ميں عبد اللہ بن عمر رضى اللہ تعالى عنہ سے صحيح حديث مروى ہے كہ: " ابن عمر رضى اللہ تعالى عنہ عيدگاہ جانے سے قبل غسل كيا كرتے تھے" (موطا امام مالك حديث نمبر: 428 ) نووى رحمہ اللہ تعالى نے نماز عيد...
  12. اسحاق سلفی

    کرنسی نوٹ پر پابندی کے بعد انڈیا کے کم آمدن لوگ رل گئے

    انڈیا میں کرنسی نوٹ پر پابندی کے بعد بینکوں میں افراتفری انڈیا میں حکومت کی جانب سے پانچ سو اور ہزار روپے کے کرنسی نوٹ پر پابندی لگائے جانے کے تین روز بعد بھی لاکھوں لوگ نقد پیسوں کے لیے مارے مارے پھر رہے ہیں اور بینکوں کے باہر لوگوں کی لمبی قطاریں لگی ہیں۔ بی بی سی نے دلی اور ممبئی شہر کے کئی...
  13. اسحاق سلفی

    کیا کسی صحابی سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا پیشاب پینا ثابت ہے ؟

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ ضلع اٹک کے رہنے والے ہیں ، الجامعۃ الاثریہ جہلم سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہیں شیخ الحدیث مقرر ہوئے ، کچھ عرصہ شیخ الحدیث حافظ زبیر علی زئی ؒ کے ساتھ بھی کام کیا ،، اور مولانا صادق سیالکوٹی کی شہرہ آفاق کتاب صلوۃ الرسول...
  14. اسحاق سلفی

    قصہ ابو دحداح صحابی رضی اللہ عنہ

    آمین یا رب العالمین وجزاکم اللہ تعالی احسن الجزاء
  15. اسحاق سلفی

    قصہ ابو دحداح صحابی رضی اللہ عنہ

    یہ اس عربی سائیٹ پر موجود فتوی کی آخری عبارت ہے ، جس کا ترجمہ یہ ہے کہ : یہ دو احادیث ( جو اوپر ترجمہ کے ساتھ پیش کی گئیں ) یہ تو ثابت ہیں ، اور ان دو حدیثوں کے متن کے علاوہ علاوہ جو کلام سوال میں مذکور ہے تو وہ ثابت نہیں ، بلکہ سوال کی عبارت میں بعض جملے صحابہ کرام کی شان کے خلاف ہیں ، اور...
  16. اسحاق سلفی

    آیت کی وضاحت کر دیں

    محترم شیخ @خضر حیات صاحب حفظہ اللہ
  17. اسحاق سلفی

    جس نے کوئی چیز لٹکائی وہ اسی کے سپرد کر دیا گیا

    جی روایت صحیح ہے ، لیکن یہ سنن ابی داود میں نہیں مسند امام احمد اور سنن الترمذی وغیرہ کتب میں پائی جاتی ہے ، سنن الترمذی میں ہے : حدثنا محمد بن مدويه قال: حدثنا عبيد الله بن موسى، عن محمد بن عبد الرحمن بن أبي ليلى، عن عيسى، أخيه قال: دخلت على عبد الله بن عكيم أبي معبد الجهني، أعوده وبه حمرة،...
  18. اسحاق سلفی

    پهر آپکا رب زمین پر چلے پھرے گا. اور شہر خالی پڑے ہونگے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ ایک طویل روایت کا ٹکڑا ہے ، یہ روایت امام ابن ابی عاصم نے ( کتاب السنۃ جلد اول صفحہ ۲۸۶ ) میں روایت کی ہے ، مطلوبہ ٹکڑے کی عربی نص یہ ہے : ( فأصبح ربك يطوف في الأرض، وخلت عليه البلاد ) ترجمہ : "نبیﷺ نے فرمایا:پهر آپکا رب زمین پر چلے پھرے گا. اور شہر خالی پڑے...
  19. اسحاق سلفی

    قصہ ابو دحداح صحابی رضی اللہ عنہ

    سوال تو آپ نے پڑھ لیا ، اب جواب میں جو احادیث منقول ہیں ان کا ترجمہ پیش خدمت ہے : پہلے مسند امام احمد میں مروی روایت : قال الامام احمد حدثنا حسن، حدثنا حماد بن سلمة، عن ثابت، عن أنس، أن رجلا قال: يا رسول الله: إن لفلان نخلة، وأنا أقيم حائطي بها، فأمره أن يعطيني حتى أقيم حائطي بها، فقال له النبي...
Top