الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس بابت اردو میں تو لٹریچر کا علم نہیں ،
تاہم عربی میں کئی کتابوں میں ان کی تدلیس کا تذکرہ موجود ہے ۔ امام ذھبی ؒ تذکرۃ الحفاظ میں لکھتے ہیں :
قال بن سعد كان جامعا عالما رفيعا ثقة حجة مأمونا عابدا ناسكا كثير العلم فصيحا جميلا وسيما إلى أن قال: وما أرسله فليس هو بحجة قلت وهو مدلس فلا يحتج بقوله...
چہ خوب !
آپ نے بڑی دلیری سے تسلیم کرلیا کہ علامہ عینی ؒ جیسے مشہور محدث و فقیہ کو بھی غلطی لگی ہے ، وہ حدیث شریف کا مطلب نہیں سمجھ پائے
اور حدیث کا حقیقی مفہوم ایک عامی نے پندرھویں صدی میں سمجھ لیا ۔
اب اگر اسی صدی کا کوئی غیرحنفی یہی بات کہے تو اوکاڑوی پارٹی ۔۔غیر مقلد۔۔ کا واویلا مچاتی ہے ،...
دارالعلوم دیوبند کا فتوی بھی ملاحظہ ہو ، جس میں صاف اقرار ہے کہ جمعہ کیلئے پہلے ایک ہی اذان ہوتی تھی ،امیر المومنین سیدنا عثمانؓ نے
دوسر اذان جاری کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 791-125/B=5/1433
Indiaسوال # 38260
کیا اذان ثانی جمعہ میں حضور کے زمانے سے چلی آرہی ہے یا صحابہ کے...
زبردست !
یعنی علامہ عینی حنفی جو احناف کے امام ہیں ، اور فقہیات اور علم حدیث میں ان کیلئے مسلمہ حیثیت کے حامل ہیں ، وہ بھی ان احادیث کا صحیح مطلب نہیں سمجھ سکے ، جو بھٹی صاحب نے سمجھ لیا ہے ، سبحان اللہ ؛۔۔۔ تقلید کے تو بخیئے ہی ادھڑ گئے ،
اہل حدیث بے چارے تو ایسے ہی بدنام ہوگئے ۔ تقلید کا بوٹا...
آپ تو کسی حنفی فاضل سے پوچھتے ہوئے شرمارہے ہیں ،
اسلئے میں ہی ایک مستند و مشہور حنفی فقیہ کی توضیح اس ضمن میں پیش کئے دیتا ہوں ،
امام المحدثین امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے صحیح بخاری میں سیدنا سائب بن یزیدؓ کی حدیث نقل فرمائی ہے ؛
912 - عن السائب بن يزيد قال كان النداء يوم الجمعة أوله إذا جلس...
ایسا ملک جس میں کروڑوں انسان اپنے گھر کی چھت سے محروم ہیں ،
جہاں لاکھوں بیٹیاں جہیز نہ ہونے کے سبب شادی سے محروم ہیں ، بلکہ ان کے والدین ناقابل بیان کرب سے دوچار ہیں ،
اور جس ملک میں کروڑوں انسان مناسب غذا اور لباس کو ترستے ہیں ،
جہاں اکثر خود کشی کا سبب وسائل زندگی سے محرومی ہوتا ہے ،
وہاں کے...
محترم @قاضی786 صاحب
علی بن الجعد کی مسند مطبوع اور شائع ہے ، اس کے مقدمہ میں کتاب کے محقق نے ابن الجعد کی جرح و تعدیل پر تفصیل سے لکھا ہے
مقدمہ کے وہ صفحات نیچے پیش خدمت ہیں ، امید ہے ان صفحات میں آپ کے سوال کا تشفی بخش جواب ملے گا،
اگر پڑھے اور سمجھے بغیر جوابی پوسٹ پھینکی جائے تو یہی ہوگا جو آپ شغل فرما رہے ہیں ،
میری پوسٹ کو دوبارہ غور سے پڑھیں ، بلکہ کسی حنفی فاضل سے پڑھوائیں ، ہوسکتا ہے معاملہ سمجھ میں آجائے ۔
اور آپ نے جو مفہوم پیش کیا ہے اپنا یہی مفہوم کسی معروف محدث سے یہاں نقل کریں ۔
اور یتیموں کا مال کھانا ان بد نصیب حنفی فضلاء کو زیب نہیں دیتا ،
جو ہر ساتویں دن کسی نہ کسی بیوہ ، یتیم ، وامثالہم کا مال ثواب کا ڈاکخانہ بن کر ہڑپ جاتے ہیں ،
اور اپنے جاہل متعلقین دھوکہ یہ رکھا ہے کہ ایصال ثواب ہورہا ہے ،
نوٹوں کی منسوخی پر بھارتی عوام کے مودی حکومت کو کوسنے‘ 12 کی جانیں چلی گئیں
نئی دہلی (نیوز ڈیسک+ نوائے وقت رپورٹ) بھارت میں 500 اور ایک ہزار روپے کے نوٹوں کی منسوخی نے کروڑوں عوام کی زندگی عذاب بنا دی‘ لاکھوں لوگ بیٹھے بٹھائے غریب ہوگئے، انکے لاکروں‘ الماریوں اور بنک اکائونٹس میں رکھے نوٹ بے...