• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    جسم کے اعضاء ملنے پر نماز جنازہ اور DNA ؟

    جب کسی کی موت یقینی علم ہوجائے تو آگے میت کے حوالے سے تین ممکنہ صورتیں ہیں معمول کے مطابق میت موجود ہو یا کچھ وقت بعد میت آنے کی صورت ہو تو اس صورت میں میت آنے کے بعد میت سامنے رکھ کر نماز جنازہ ادا کی جائے ؛ دوسری صورت یہ کہ کسی کی موت کا علم اور دوسرے شہر میں اس کی نماز جنازہ ادا ہوجائے تو اب...
  2. اسحاق سلفی

    قیامت کے قریب بدعتیوں کو استاد بنا لیا جائے گا

    آمین یا رب العالمین اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر سے نوازے ، آج صحت ٹھیک نہیں ، مغرب کی نماز بڑی مشکل سے پڑھائی ، اسلئے خصوصی دعاء کی درخواست ہے ۔
  3. اسحاق سلفی

    قیامت کے قریب بدعتیوں کو استاد بنا لیا جائے گا

    جی بالکل یہی مفہوم ہے ، اصل میں لفظ ( التماس ) استعمال ہوا ہے جس کے معنی ہیں : طلب ، مانگ ، تلاش ، اور جدید عربی میں ما تحت کا حاکم و مقتدر سے کوئی مطالبہ : طلب مكتوب موجّه إلى محكمة لمنحه تعويضاً ما ، وتعني بالانجليزية : petition ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باب و صیغہ کی مناسبت سے یہ بات بھی نکلتی ہے کہ...
  4. اسحاق سلفی

    قیامت کے قریب بدعتیوں کو استاد بنا لیا جائے گا

    امام عبداللہ بن مبارک ؒ نے زہد میں روایت کیا ہے : أخبرنا ابن المبارك قال: أخبرنا عبد الله بن لهيعة قال: حدثني بكر بن سوادة، عن أبي أمية اللخمي، أو قال: الجمحي، والصواب هو الجمحي، هذا قول ابن صاعد، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " إن من أشراط الساعة ثلاثا: إحداهن أن يلتمس العلم عند الأصاغر...
  5. اسحاق سلفی

    آیہ درود میں صحابہ پر درود کا ذکر نہیں

    قرآن مجید نبی کریم ﷺ پر درود کیلئے لفظ ’’ صلاۃ ‘‘ استعمال کیا گیا ہے : إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴿56﴾ جس کا سادہ سا ترجمہ ہے : اللہ تعالی اور اس کےفرشتے نبی اکرم پر ’’ صلاۃ ‘‘ بھیجتے ہیں ، تو اے...
  6. اسحاق سلفی

    شادی کارڈ

    اس کارڈ میں جس حدیث شریف کا حوالہ ہے ، وہ اصل میں یوں ہے : عن أبي مسعود الأنصاري، قال: كان من الأنصار رجل يقال له أبو شعيب، وكان له غلام لحام، فقال: اصنع لي طعاما، أدعو رسول الله صلى الله عليه وسلم خامس خمسة، فدعا رسول الله صلى الله عليه وسلم خامس خمسة، فتبعهم رجل، فقال النبي صلى الله عليه وسلم...
  7. اسحاق سلفی

    کیا یہ جلوس کی اصل ہے۔؟

    پہلے یہ حدیث مکمل دیکھیں : عن البراء، قال: اشترى أبو بكر من أبي رحلا بثلاثة عشر درهما، وساق الحديث، بمعنى حديث زهير، عن أبي إسحاق وقال في حديثه من رواية عثمان بن عمر: فلما دنا دعا عليه رسول الله صلى الله عليه وسلم، فساخ فرسه في الأرض إلى بطنه، ووثب عنه، وقال: يا محمد قد علمت أن هذا عملك، فادع...
  8. اسحاق سلفی

    خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرمائیں کہ فلاں شخص کو بخش دیا ہے

    خوب سمجھ لیں : فضائل کا باب ہو یا احکام و عبادت کے ابواب ۔۔ سب میں سچائی و راست گوئی اور حق گوئی لازم ہے، یہ اسلام کی شان اور عظمت ہے ؛
  9. اسحاق سلفی

    خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرمائیں کہ فلاں شخص کو بخش دیا ہے

    معذرت کے ساتھ شریعت کا ایک نہیں کئی بہت بڑے مسائل ثابت ہوگئے ، ایک تو یہ کہ جنید جمشید جنت پہنچ گئے ، اور ان کے جنت پہنچنے سے تبلیغی جماعت کا حق ہونا ثابت ہوگیا ، اور اس دور میں مولوی طارق جمیل صاحب عالم بالا کے پیغامات کیلئے بڑا چینل ہیں، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ان سب امور کو ثابت کرنے کیلئے...
  10. اسحاق سلفی

    کیا سیدنا حسن رضی اللہ عنہ نے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی بیعت کی تھی ؟

    انجینئر محمد علی مرزا اور شیعہ کا بڑا مجتہد : ملا باقر مجلسی ( بحار الانوار ) میں مزید لکھتا ہے : عن عدي بن ثابت عن سفيان قال: أتيت الحسن بن علي ع حين بايع معاوية فوجدته بفناء داره وعنده رهط فقلت: السلام عليك يا مذل المؤمنين قال: وعليك السلام يا سفيان انزل فنزلت فعقلت راحلتي ثم أتيته فجلست إليه...
  11. اسحاق سلفی

    کیا سیدنا حسن رضی اللہ عنہ نے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی بیعت کی تھی ؟

    ان دونوں کا مشترک بزرگ ملا باقر مجلسی ’’ بحار الانوار ‘‘( جلد ۴۴ ، صفحہ ۳۱۲ ) میں سیدنا حسن ؓ کی سیدنا امام معاویہ رضی اللہ عنہ سے صلح کی تفصیل بتاتے ہوئے لکھتا ہے ومن كلامه ع ما كتبه في كتاب الصلح الذي استقر بينه وبين معاوية حيث رأى حقن الدماء وإطفاء الفتنة وهو : بسم الله الرحمن الرحيم هذا...
  12. اسحاق سلفی

    کیا سیدنا حسن رضی اللہ عنہ نے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی بیعت کی تھی ؟

    مصنف ابن ابی شیبہ میں روایت موجود ہے جس میں سیدنا حسنؓ کی سیدنا معاویہ سے بیعت کی تصریح ہے : حدثنا أبو أسامة قال حدثنا هشام عن أبيه قال: كان قيس بن عبادة مع علي مقدمته , ومعه خمسة آلاف قد حلقوا رءوسهم بعدما مات علي , فلما دخل الحسن في بيعة معاوية أبى قيس أن يدخل , فقال لأصحابه: ما شئتم؟ إن شئتم...
  13. اسحاق سلفی

    خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرمائیں کہ فلاں شخص کو بخش دیا ہے

    زبردست ۔۔ یہ جملہ پورے تھریڈ کا لب لباب ، اور خلاصہ ہے ،
  14. اسحاق سلفی

    حب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا حقیقی معیار :

    جزاکم اللہ تعالی خیراً
  15. اسحاق سلفی

    ان ضعیف احادیث کا ترجمہ چاہئے۔

    جی واقعی مسند اسحاق بن راہویہ کی سند حسن ہے ، مسند إسحاق بن راهويه جو شیخ عبد الغفور البلوشي کی تحقیق سے مكتبة الإيمان مدینہ منورہ سے شائع ہے اس کی چوتھی جلد کے صفحہ ۱۷۰ پر یہ حدیث موجود ہے اور اس کے تحت محقق لکھتے ہیں : رجال ثقات کلہم اور مسند ابی یعلی میں یہ حدیث مروی ہے ، وہاں بھی محقق کتاب...
  16. اسحاق سلفی

    ان ضعیف احادیث کا ترجمہ چاہئے۔

    عن عثمان ابن عفان قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «لَعَثْرَةٌ فِي كَدٍّ حَلَالٍ عَلیٰ عَيِّلٍ مَحْجُوْبٍ أَفْضَلٌ عِنْدَ اللّٰهِ مِنْ ضَرَبٍ بِسَيْفٍ حَوْلاً كَامِلاً لَا يَجِفُ دَمًا مَعَ إِمَامٍ عَادِلٍ» ترجمہ: جو عیال روزی کمانے نہیں نکل سکتے ، نہ (کسی سبب ) کما سکتے ہیں ان کے لیے...
  17. اسحاق سلفی

    خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرمائیں کہ فلاں شخص کو بخش دیا ہے

    حضورﷺ سے خواب میں مسئلہ پوچھنا شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 22 September 2014 09:33 AM السلام عليكم ورحمة الله وبركاته نبی پا ک صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں یا بعد میں کسی صحا بی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کو ئی مسئلہ دریا فت کیا ہو ؟ نیز ایسے صحابی تا بعی یا کسی عا م امتی کا...
  18. اسحاق سلفی

    خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرمائیں کہ فلاں شخص کو بخش دیا ہے

    اس دنیا میں صحابہ کرام کے علاوہ کسی کیلئے قطعی جنت کی بشارت وہ بھی خواب کے ذریعہ تسلیم نہیں کی جاسکتی ، کیونکہ خواب دیکھنے والا ایک عام مسلمان ہے ،کوئی نبی و رسول نہیں جس کی خواب دوسروں کیلئے حجت و دلیل ہو ، کسی کو کیا خبر وہ سچا ہے یا نہیں ؛ اور اس نے خواب میں کس کو دیکھا ، اس کا یقینی علم کسی...
  19. اسحاق سلفی

    خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرمائیں کہ فلاں شخص کو بخش دیا ہے

    اس بیان میں تین دعوے کئے گئے ہیں : (۱) ایک آدمی نے خواب میں جناب رسول اللہ ﷺ کا دیدار کیا ، اور آپ کا کلام سنا ، (۲ ) رسول اللہ ﷺ نے طارق جمیل کیلئے اس آدمی کو ایک پیغام دیا ، (۳) نبی کریم ﷺ نے جنید جمشید کی بخشش یا جنت کی بشارت دی ؛ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس میں پہلی بات کے متعلق عرض ہے ؛ الحمد...
  20. اسحاق سلفی

    ٹخنوں سے نیچے شلوار سے وضو کا ٹوٹنا

    جزاکم اللہ تعالی خیراً وزادکم اللہ علما و فضلاً
Top