• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    کتب احادیث کا اردو ترجمہ اور حواشی

    دونوں صورتوں میں ایرر آرہا ہے
  2. اسحاق سلفی

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    قابل صد افسوس ( انا للہ و انا الیہ راجعون ) اردو مجلس پر دوسروں کی اصلاح کیلئے مضامین اور تحقیقی مواد شائع کرنے والے، یہ دیکھنے کی زحمت نہیں کرتے کہ وہ خود اخلاق و کردار کی کس سطح پر کھڑے ہیں، اور دیکھنے سننے والوں کو اپنے رویوں سے کیا تصویر دکھا رہے ہیں ، محدث انتظامیہ کی ہمت کی داد دینی...
  3. اسحاق سلفی

    میڈیا کا اصلی چہرہ

    جزاکم اللہ تعالی بہت اعلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میڈیا کی اس یلغار اور اس کی اڑائی ہوئی گرد میں بھی اسلام کی ضوء فشانی ماند نہیں ہوگی ، اس کی ایک چھوٹی سی مثال یہ دیکھ لیں کہ : پرلے درجے کے لبرل چینلز بھی اپنی ریٹنگ کیلئے ہی سہی مذہبی سرگرمیاں ، اور دینی پروگرام دکھاتے ہیں ؛ اور دوسری مثال ان ممالک کو...
  4. اسحاق سلفی

    کتب احادیث کا اردو ترجمہ اور حواشی

    بالکل نہیں کھل رہا ،
  5. اسحاق سلفی

    کتب احادیث کا اردو ترجمہ اور حواشی

    یہ لنک نہیں کھل رہا ، ایرر آرہا ہے ،
  6. اسحاق سلفی

    تلقین المیت سے متعلق روایات کا تحقیقی جائزہ

    اوپر شاہ شہید رحمۃ اللہ علیہ کے نام سے جس کتاب سے سکین لگایا ہے ، وہ عجیب ہے پہلے صفحہ پر اردو میں کتاب کا نام ۔۔ اصولِ فقہ لکھا ہوا ہے ، جبکہ اگلا صفحہ مکمل عربی کا ہے ، اگر کتاب عربی میں تھی تو ۔۔ٹائیٹل پر نام اردو میں کیوں ؟
  7. اسحاق سلفی

    مصنف ابن ابی شیبہ میں تحریف اور ”تحت السرۃ “ کا اضافہ

    میں نے تحریف کے متعلق پوسٹ بھیجنے کے بعد دیکھا کہ محترم بھائی شیخ خضر حیات صاحب نے وضاحت کردی ہے اور متعلقہ تھریڈ کی نشاندہی بھی کردی ہے تو اب اگر وہ چاہیں تو میری اوپر والی پوسٹ حذف کردیں ۔
  8. اسحاق سلفی

    مصنف ابن ابی شیبہ میں تحریف اور ”تحت السرۃ “ کا اضافہ

    محترم بھائی ! اس ضمن میں پہلے بھی ایک بھائی کو (ان باکس ) میں اس تحریف یا خیانت کی وضاحت کرچکا ہوں نماز میں ہاتھ باندھنے کی روایت نمایاں مثال ہے جس میں انہوں نے واضح تحریف کی ہے ، اصل حدیث یوں تھی : حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ،...
  9. اسحاق سلفی

    کتاب رد الجہمیہ

    اس نام سے تین ائمہ کرام کی کتابیں مشہور و موجود ہیں (۱) الرد علي الجهمية والزنادقة للإمام أحمد (المتوفى: 241هـ) (۲)الرد على الجهمية للإمام عثمان بن سعيد الدارمي رحمه الله.(المتوفى: 280هـ) (۳) الرد علي الجهمية أبو عبد الله محمد بن إسحاق مَنْدَه (المتوفى: 395هـ)
  10. اسحاق سلفی

    تاریخ کی کتب کے اردو تراجم۔۔؟

    محترم بھائی میں اس معاملہ پر آپ اور شیخ مکرم خضر حیات صاحب سے بالکل متفق ہوں ؛ اور عرض گذار ہوں کہ ان تراجم کی وجہ خود مجھے کئی دفعہ دو طرح سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے ، ایک تو وہی معروف صورت کہ قرآن و حدیث سے نابلد کوئی شوخ جب ان مترجم کتابوں کو معرض استدلال میں لاتا ہے تو قرآن و حدیث کی...
  11. اسحاق سلفی

    جعلی پیروں فقیروں کے رد میں ایک خاتون کی بہترین نصیحت

    اصل میں پیر جیسا بھی ہو ،وہ اپنے مریدوں کے بگاڑ کا سبب ضرور بنتا ہے ، جعلی ،اصلی کا فرق نہیں ، جیسے تمباکو چاہے کہیں کا بھی ہو صحت کیلئے نقصان دہ ہے ، خواہ وہ مردان کا ہو ، یا چارسدہ کا آخر سرطان کا باعث بنے گا، پیر کو اصلی کہہ لیں ۔۔یا۔۔ جعلی ۔۔ وہ دین و دنیا کیلئے خرابی اور بگاڑ کی بنیاد بنتا...
  12. اسحاق سلفی

    انٹرویو محترم عمیر صاحب(تکنیکی نگران)

    انگریزی میں دو چار صفحات پانامہ کی کسی ۔۔آف شورکمپنی۔۔ نام سے ۔۔۔ لیک ۔۔ کروا دیجئے ، پھر دیکھئے کیسے تبدیلی آتی ہے ، پرائیویٹ چینلوں کے ۔۔پرائم ٹائم ۔۔ میں محترم بھائی عمیر صاحب کے متعلق ایسے ایسے دستاویزی ثبوت کے ساتھ انکشافات ملیں گے کہ دنیا حیران رہ جائے گی ،
  13. اسحاق سلفی

    کیا الله سبحانه وتعالى کے آسمان دنیا پر نزول سے مراد "امر" ہے یا نزول؟

    آمین یا رب العالمین اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ، اور سلامتی اور خیر میں آباد رکھے ۔
  14. اسحاق سلفی

    جعلی پیروں فقیروں کے رد میں ایک خاتون کی بہترین نصیحت

    اس منحوس بابے اور اس کے چیلوں نے جس رنگ کی چادریں اوڑھی ہوئی ہیں یہ ہندو سادھوؤں کا مخصوص رنگ ہے ، جو کسی انڈین چینل پر دیکھا سکتا ہے ، اگر مسلمانوں میں ذرا سا بھی شعور ہو تو صرف لباس کا رنگ اور ظاہری حلیہ بھی گمراہی کا ریڈ سگنل ہے ؛
  15. اسحاق سلفی

    جعلی پیروں فقیروں کے رد میں ایک خاتون کی بہترین نصیحت

    یہ پروگرام گذشتہ روز شام کے وقت ( اے آر وائی ) پر شاید دوبارہ بھی دکھایا گیا ، دیکھ کر نہایت افسوس ہوا ، الطاف حسین حالی امت کی اسی حالت کے متعلق لکھ گئے ہیں : پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے اسلام کا گر کر نہ ابھرنا دیکھے مانے نہ کبھی کہ مد ہے ہر جزر کے بعد دریا کا ہمارے جو اترنا دیکھے
  16. اسحاق سلفی

    کیا الله سبحانه وتعالى کے آسمان دنیا پر نزول سے مراد "امر" ہے یا نزول؟

    امام ابن عبدالبرؒ نے التمہید میں فرماتے ہیں : وأما قوله صلى الله عليه وسلم في هذا الحديث ينزل تبارك وتعالى إلى سماء الدنيا : والذي عليه جمهور أئمة أهل السنة أنهم يقولون ينزل كما قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ويصدقون بهذا الحديث ولا يكيفون والقول في كيفية النزول كالقول في كيفية الاستواء...
  17. اسحاق سلفی

    بھارت کا زیادہ تر علاقہ پاکستانی میزائلوں کی زَد میں: امریکی سائنس دانوں کا انکشاف

    اللہ خیر مغربی اور امریکی ایجنسیز کی مسلم ممالک بارے ایسی رپورٹس پہلے بھی عراق وغیرہ جگہوں پر نہ صرف غلط ثابت ہوچکی ہیں ، بلکہ ان ممالک کی تباہی کا سبب بھی بنی ہیں ، عراق کے پاس جوہری ،کیمیاوی ہتھیاروں کی رپورٹ شاید کسی برطانوی ایجنسی نے ہی دی تھی ، بعد میں سنا ہے انہوں نے خود ہی اس کے غلط ہونے...
  18. اسحاق سلفی

    کیا حسن البصری رحمۃ اللہ مدلس تھے؟

    امام ابن حجر عسقلانی ؒ طبقات المدلسین میں لکھتے ہیں : الحسن بن أبي الحسن البصري الامام المشهور من سادات التابعين رأى عثمان وسمع خطبته ورأى عليا ولم يثبت سماعه منه كان مكثرا من الحديث ويرسل كثيرا عن كل أحد وصفه بتدليس الاسناد النسائي وغيره ‘‘ نیز دیکھئے (فتح المبین فی تحقیق طبقات المدلسین) للشيخ...
  19. اسحاق سلفی

    کیا حسن البصری رحمۃ اللہ مدلس تھے؟

    التحقیق القوی فی عدم سماع الحسن البصری من علی رضی اللہ عنہ شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 08 February 2015 02:16 PM السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا امام حسن بصری رحمہ اللہ کا سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت ہے؟ طاہر القادری (بریلوی) نے ’’القول القوی فی سماع الحسن عن علی‘‘ نامی رسالہ...
Top