• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    سزا اور آزمائش

    وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: دَعَوَاتُ الْمَكْرُوبِ «اللَّهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُو، فَلَا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ، وَأَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلَّهُ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، وَبَعْضُهُمْ يَزِيدُ عَلَى صَاحِبِهِ»(سنن ابی داود 5090 ) ترجمہ : رسول اللہ صلی...
  2. اسحاق سلفی

    سزا اور آزمائش

    اللهم لا تكلنا إلى أنفسنا طرفة عين اللهم لا تكلنا إلى أنفسنا فنعجز ولا إلى الناس فنضيع اللهم فارج الهم ، وكاشف الغم، ومجيب دعوة المضطرين، رحمان الدنيا والآخرة ورحيمهما ارحمني رحمة تغنيني بها عن رحمة من سواك
  3. اسحاق سلفی

    قبر سے حشر تک مولانا محمد ابوالقاسم سلفی

    جزاکم اللہ تعالی خیراً
  4. اسحاق سلفی

    صفي الدين الهندي کا ابن تیمیہ کے ساتھ مناظرہ

    بہت شکریہ اللہ کریم آپ کو بھی جزاءِ خیر سے نوازے ۔اور ہمارے درمیان دینی اخوت و محبت کا رشتہ قائم رکھے ۔ آمین یا رب العالمین
  5. اسحاق سلفی

    صفي الدين الهندي کا ابن تیمیہ کے ساتھ مناظرہ

    ان سطور کیلئے مدراس یونیورسٹی کے شعبہ اردو و فارسی کے سابق ریڈر محمد یوسف کوکن عمری کی کتاب سے مدد لی گئی ہے ،جو 1959؁ ء کو پہلی مرتبہ شائع ہوئی۔ اس یونیورسٹی اور صاحب کتاب کا تعارف انڈیا کا کوئی بھائی کروادے ،
  6. اسحاق سلفی

    صفي الدين الهندي کا ابن تیمیہ کے ساتھ مناظرہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی یہ ایک طویل داستان ہے ، جو اس وقت کے روایتی بدعتی علماء اور شیخ الاسلام کے درمیان ہونے والی کشمکش کا ایک پہلو جس سے شیخ الاسلام کی امامت و استقامت روز روشن کی طرح جھلکتی ہے ، مختصراً واقعہ یہ ہے کہ : 705؁ھ کو امام ابن تیمیہؒ کا عقیدہ پر مشہور رسالہ...
  7. اسحاق سلفی

    حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ !!!

    محترم بھائی یہ قصہ امام أبو بكر محمد بن الحسين الآجُرِّيُّ البغدادي (المتوفى: 360 ھ) نے اپنی کتاب " الشریعہ " میں بغیر کسی سند کے ( صیغہ تمریض کے ساتھ ) یعنی "بیان کیا جاتا ہے " کے الفاظ سے لکھا ہے ،(قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ رَحِمَهُ اللَّهُ: وَقَدْ رُوِيَ عَنْ أَبِي بَكْرٍ ) اور...
  8. اسحاق سلفی

    دو آسمانوں کے درمیان مسافت کے بارے میں حدیث کی تحقیقی درکار ہے

    امام الائمہ ابن خزیمہ ؒ ( أبو بكر محمد بن إسحاق النيسابوري (المتوفى: 311 ھ) (کتاب التوحید ) میں روایت کرتے ہیں کہ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ الْوَاسِطِيُّ، قَالَ: ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: ثنا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ،...
  9. اسحاق سلفی

    اس حدیث کی تحقیق اور تخریج درکار ہے محترم علمائے کرام سے!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی اس روایت کوأبو بكر بن أبي عاصم (المتوفى: 287 ھ) نے (الآحاد و المثانی ) میں روایت فرمایا ہے : حدثنا محمد بن عوف، نا محمد بن إسماعيل، عن أبيه، عن ضمضم بن زرعة، عن شريح بن عبيد قال: قال لي أبو حكيم رضي الله عنه: إن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «إنه...
  10. اسحاق سلفی

    خواب کی تعبیر درکار ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہت اچھا خواب ہے ، اس میں بشارت ہے کہ آپ کوئی اہم کام سرانجام دیں گے جس میں آپ کی اور آپ کے گھر والوں کی کامیابی اور بھلائی ہوگی ، یہ حج بھی ہوسکتا ہے ، اور کوئی اہم عہدہ بھی ہوسکتا ہے ، اور آپ کی کسی اچھی خواہش کی تکمیل بھی ہوسکتی ہے ،جو تھوڑی محنت سے حاصل...
  11. اسحاق سلفی

    کتاب الزکٰوة عبداللہ غازیپوری رحمہ اللہ

    کیا (پٹنہ ) کوئی بڑا شہر ہے ؟ وہاں اہل حدیث کی تعداد کیا ہوگی ؟ دہلی سے بنارس کتنا دور ہے ؟
  12. اسحاق سلفی

    صحیح بخاری کو کیا اصح الکتاب بعد کتاب الله کہا جا سکتا ہے ؟

    یہاں آپ کی بات سمجھ نہیں آئی کیا (اصح کتاب بعد کتاب اللہ ) شاذ قول ہے ؟ یا اس قول کو نہ ماننے والے " شرذمۃ قلیلہ " ہیں ؟
  13. اسحاق سلفی

    کیا مولانا طارق جمیل کا یہ کہنا صحیح ہے ؟

    اس کا جواب کچھ عرصہ پہلے میں نے فورم پر دیا تھا تلاش کرنے پر پتا چلا کہ وہ ڈیلیٹ کردیا گیا ہے اس کی وضاحت محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب شاید دے سکتے ہیں ۔
  14. اسحاق سلفی

    دو آسمانوں کے درمیان مسافت کے بارے میں حدیث کی تحقیقی درکار ہے

    اس موضوع پر یہ بات ملحوظ رہے کہ :: دو آسمانوں کے ما بین پانچ سو سال کی مسافت بتانے والی کوئی مرفوع روایت صحیح اور ثابت نہیں ، یعنی نبی کریم ﷺ سے تو یہ بات ثابت نہیں ، تاہم سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے حسن سند کے ساتھ یہ بات ثابت ہے : امام الائمہ ابن خزیمہ ؒ (کتاب التوحید ) میں روایت...
  15. اسحاق سلفی

    صحیح مسلم پر کیا اعتراضات ہوئے ہیں؟

    محترم بھائی اس طرح نہیں ہوسکتا کہ آپ ہر روز اتنی طویل پوسٹیں جواب طلبی کے ساتھ لگائیں ،اور اس کا جواب لکھا جائے ، میں کیا کوئی بھی اتنا وقت نہیں دے سکتا ، اور پھر اصل مصیبت تو یہ ہے کہ آپ جو مواد وہاں سے لاتے ہیں اس کا موضوع خالص علمی اور فنی ہوتا ہے ، لیکن تحریر بچگانہ ،طفلانہ ہوتی ہے ، ان علمی...
  16. اسحاق سلفی

    دو آسمانوں کے درمیان مسافت کے بارے میں حدیث کی تحقیقی درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم بھائی دو آسمانوں کے ما بین پانچ سو سال کی مسافت بتانے والی کوئی مرفوع روایت صحیح اور ثابت نہیں ، الاسلام سوال و جواب سائیٹ پر اس سوال کے جواب میں درج ذیل فتوی صآدر کیا گیا ۔ السؤال: ذكرتم في إحدى أجوبتكم رواية أخرجها ابن خزيمة في كتاب " التوحيد "، عن ابن عباس رضي...
  17. اسحاق سلفی

    صحیح مسلم پر کیا اعتراضات ہوئے ہیں؟

    یہاں امام ابو زرعہ کے کلام کا ترجمہ بھی ناکارہ اور خطرناک حد تک غلط ہے ، ابھی وقت نہیں ، اگر موقع مل گیا تو درست ترجمہ لکھ دوں گا۔
  18. اسحاق سلفی

    صحیح مسلم پر کیا اعتراضات ہوئے ہیں؟

    یہاں بھی ترجمہ بالکل غلط ہے ، امام ابن الصلاح کی اس عبارت کا مطلب تو یہ ہے کہ : ( امام مسلم کا کہنا ہے کہ میں وہ احادیث بیان کی ہیں جن پر اجماع ہے ،) لیکن یہ بات بہت مشکل ہے کیونکہ صحیح مسلم میں کچھ احادیث انہوں نے ایسی بھی درج کی ہیں ، جن کی صحت اجماعی نہیں ، بلکہ اختلافی ہے،
  19. اسحاق سلفی

    صحیح مسلم پر کیا اعتراضات ہوئے ہیں؟

    یہ بالکل غلط بات ہے ، صحیح بات یہ ہے کہ امام مسلم نے صاف لکھا ہے کہ ( جن احادیث کی صحت و قبولیت پر ائمہ محدثین کا اجماع تھا میں نے صرف وہ احادیث نقل کی ہیں ) اور امام مسلم کا معیار قبول و رد مقدمہ صحیح مسلم میں پڑھ لیں، لیکن کسی عالم سے ۔
Top