• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    اس جیسی کوئی کتاب؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ جی بالکل نور العینین زبردست تحقیقی کتاب ہے ، اس کے علاوہ شیخ حافظ زبیرعلی زئی ؒ نے امام بخاریؒ کے " جزء رفع الیدین کا ترجمہ " بھی کیا ہے اور نیٹ پر موجود ہے ڈاؤن لوڈ لنک جزء رفع الیدین مترجم حافظ زبیر علی زئی ؒ
  2. اسحاق سلفی

    منکرین عذاب قبر !

    آن جہانی ڈاکٹر عثمانی کوئی عالم تو نہ تھا کہ اس کی جاہلانہ باتوں کو کوئی اہمیت دی جائے ، دوسروں کو کافر بنانے کا شوق تو ویسے ہی علم کے بغیر آنجہانی ڈاکٹر لکھنوی کو دامن گیر تھا ، اور باخبر لوگ بتاتے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب انتقال کے وقت شدید ایمانی بحران کا شکار تھے ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. اسحاق سلفی

    خواب کی تعبیر

    چیونٹیاں کہاں دیکھیں ۔ اپنے گھر میں یا کسی اور جگہ ؟
  4. اسحاق سلفی

    منکرین عذاب قبر !

    چلیں آپ کو یہ تو تسلیم ہے کہ : اہل الحدیث " محققین " ہیں ، یعنی تحقیق کرنے والے لوگ ہیں ، جاہل نہیں ہیں ، جبکہ آپ کی حالت صاف ظاہر ہے کہ آپ کو اپنے " متداول اصول " کی حقیقت کا بھی پتا نہیں ، اور دوسری طرف آپ دھڑا دھڑ کفریہ توپ کا منہ کھولے ۔۔کافر ، کافر۔۔ کی گولہ باری کی مشق جاری رکھے ہوئے ہیں...
  5. اسحاق سلفی

    حضرت علی اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہما ، دعوت کا ایک قصہ

    اس روایت کی تلاش کیلئے بڑی کوشش کی ، لیکن مجھے کہیں نہیں ملی ، اگر اور کسی بھائی کے علم میں ہو تو آگاہ کریں ۔
  6. اسحاق سلفی

    نبی کا نور اللہ نے اپنے نور سے پیدا کیا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ اوپر امیج میں موجود عبارت سراسر جھوٹ اور غلط بیانی ہے ، پہلی بات یہ یاد رکھیں کہ یہ روایت حدیث کی کسی کتاب میں موجود ہی نہیں ، امیج میں حدیث کی صرف ایک کتاب مستدرک حاکم کا نام لکھا ہے ، اسمیں بھی یہ روایت موجود ہی نہیں ،صحیح کا سوال تو بعد کا ہے ، اس کے علاوہ جتنی کتابوں...
  7. اسحاق سلفی

    منکرین عذاب قبر !

    یعنی آپ میرے سوال کا جواب نہیں دے سکتے ، بلکہ میں یقین سے جانتا ہوں آپ میرا سوال سمجھے ہی نہیں ، اگر سمجھ سکتے تو یقیناً جہل آزمائی کرتے ، جب آپ لفظ اصول کا ’’ اصولی مطلب ‘‘ بھی نہیں جانتے تو کیوں دوسروں پر کفر وغیرہ کے سنگین فتوے داغتے پھرتے ہو ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. اسحاق سلفی

    استخارہ

    اگر دعاء استخارہ عربی میں یاد کرسکتا ہے تو (ھذا الامر ) کی جگہ کسی عربی جاننے والے سے مطلوبہ الفاظ پوچھ کر یاد کرلے ، یا لکھوالے اور لکھاہوا پڑھ دے ، اور ایسا بھی ممکن نہ ہو تو پھر اپنی زبان میں ْ (ھذا الامر ) کی جگہ لفظ پڑھ سکتا ہے ،کیونکہ ( لا یکلف اللہ نفسا الا وسعھا )
  9. اسحاق سلفی

    ایک بہن کے لۓ دعا کریں

    اللہ تعالی ان کی مدد فرمائے ، اور ان کی مشکلات دور فرمائے ، ان پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دے ، آمین یا رب العالمین وہی بے آسروں کا آسرا ، مظلوموں کا سہارا اور پناہ ہے ، وہ اپنے بندوں کو بے یار و مددگار نہیں چھوڑتا ،
  10. اسحاق سلفی

    ’’خارجیت، سبائیت اورشیعیت‘‘ بجواب ’’رافضیت ، ناصبیت اوریزیدیت‘‘ (نقد وتبصرے)۔

    یہاں بھی آپ نے دھوکہ دہہی سے کام لیتے ہوئے ’’ جمہور ‘‘ کا لفظ استعمال کرلیا ۔ اور حافظ ابن حجرؒ کی عبارت ترجمہ ہی نہیں کیا ، تاکہ عربی نہ سمجھنے والے اسے جرح سمجھیں ، حالانکہ : حافظ صاحب کی عبارت واضح ہے : كنانة مولى صفية يقال اسم أبيه نبيه مقبول ضعفه الأزدي بلا حجة من الثالثة (تقریب التھذیب )...
  11. اسحاق سلفی

    ’’خارجیت، سبائیت اورشیعیت‘‘ بجواب ’’رافضیت ، ناصبیت اوریزیدیت‘‘ (نقد وتبصرے)۔

    اصل فتنہ سیدنا الامام عثمان کے خلاف بغاوت اور انکی شہادت سے شروع ہوا تھا ، سبائیت جو روافض کی جڑ ہے ، اسی نے صحابہ دشمنی ، خلافت اسلامیہ سے بغاوت کا گند پھیلایا ، اور جن کی حکومت کیلئے ابن سباء اینڈ کمپنی نے ظلم کے یہ سب انداز اپنائے ، ان کی حکومت و خلافت بھی اختلاف کی نظر ہوگئی ، آپ نے لکھا ...
  12. اسحاق سلفی

    رد تقلید۔

    الکنز المدفون میں نے کل ڈٓؤن لوڈ کی۔۔۔ لیکن فونٹ خراب ہونے کے سبب تلاش نہ کرسکا ۔ ویسے ایک بات ملحوظ کہ شیخ زبیر علی زئی ؒ اکثر کتب کے مخطوطے پیش نظر رکھتے تھے ، ہوسکتا ہے انہوں نے اس کتاب کے مخطوطہ سے نقل کیا ہو۔
  13. اسحاق سلفی

    منکرین عذاب قبر !

    بہت دن ہوئے آپ نے لکھا تھا کہ : اس کے جواب میں ہم نے آپ سے سوال کیا تھا کہ : لیکن کئی دن گزر آپ نے جواب نہیں دیا ۔ اس لئے دوبارہ گذارش ہے کہ اس سوال کا واضح جواب پہلی فرصت میں عنایت فرماویں؛ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. اسحاق سلفی

    پردہ کے بارے میں

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته محترم بھائی ؛۔ یہ لفظ ۔۔ دیوس ۔۔نہیں ، بلکہ ۔ دَيُّوثٌ ۔ ہے ، مسند احمد میں حدیث نبوی ہے : 5372 - حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ كَثِيرٍ، عَنْ قَطَنِ بْنِ وَهْبِ بْنِ عُوَيْمِرِ بْنِ الْأَجْدَعِ، عَمَّنْ حَدَّثَهُ، عَنْ سَالِمِ...
  15. اسحاق سلفی

    پردہ کے بارے میں

    ’’ دیوث ‘‘ کی وضاحت میں جو آپ نے لکھا ، وہ بہترین اور مفید ہے ، سوال کا صحیح جواب ہے ، اس لئے مزید لکھنے کی ضرورت نہیں ، البتہ یہاں اپنے ایک محترم بھائی @مون لائیٹ آفریدی کی ایک تحریر سے اقتباس پیش کرتا ہوں : بخاری و مسلم کی حدیث میں ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اللہ سے زیادہ غیرت مند...
  16. اسحاق سلفی

    تفسیر

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ( يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْإِنْسِ إِنِ اسْتَطَعْتُمْ أَنْ تَنْفُذُوا مِنْ أَقْطَارِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ فَانْفُذُوا لَا تَنْفُذُونَ إِلَّا بِسُلْطَانٍ (سورہ الرحمن 33) ترجمہ : اے گروہِ جن و انس ! اگر تم آسمانوں اور زمین کی سرحدوں سے نکل سکتے ہو تو نکل...
  17. اسحاق سلفی

    سید احمد شھید

    محترم بھائی اس کی فارمیٹنگ درست کریں ، تاکہ پڑھنے میں آسانی رہے
  18. اسحاق سلفی

    منکرین عذاب قبر !

    بلی کا کام ہے مردوں کی بوٹیاں کھانا ، اور گلی گلی چھیچھڑے ڈھونڈنا ، کبوتر تو اپنی قسمت کا پاکیزہ دانہ چگ کر ’’ اونچی اڑان ‘‘ بھر جاتا ہے ، جبکہ بلی اپنے محلے کے کچرا دانوں میں منہ مارتی رہ جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. اسحاق سلفی

    منکرین عذاب قبر !

    اللہ تعالی واقعی عزیز و حکیم ہے ، جب آپ کو بقلم خود اقرار ہے کہ اہل حدیث صرف وہی مانتے ہیں جو حدیث نبوی میں آیا ہے ، تو پھر اعتراض کیسا ؟ پھر تو آپ کا اعتراض حدیث نبوی پر ہے ، نہ کہ اہل حدیث پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور حدیث کا منکر لکھنؤ کا ہو یا پاکستان کا۔وہ ایمان سے محروم ہوتا ہے ، اور صحیح حدیث کی...
  20. اسحاق سلفی

    سوشل میڈیا پر کسی بھائی نے یہ سوال پوچھا ہیں ؟؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی : ۔ مجھے بینک کی اکثر سکیموں اور طریقہ کار و شرائط کا علم نہیں ، اس لئے آپ کے سوال کا جواب نہیں دے سکتا ۔ محترم بھائی شیخ @خضر حیات صاحب توجہ فرمائیں ؛
Top