• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    پاکستان کی پہلی نیوی گیشن ایپ جاری

    اس کی افادیت کیا ہے ، ایک عام صارف اس سے کس طرح مستفید ہوسکتا ہے ؟
  2. خضر حیات

    قرآن کو رومن اردو میں لکھنا کیسا ہے؟؟؟

    حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے ، فیصلہ کیا جاسکتا ہے ، اضطراری حالت میں کسی کو دعا سکھانے کے لیے اسے رومن میں تبدیل کیا جاسکتا ہے ، لیکن عربی رومن میں کبھی تبدیل ہو ہی نہیں سکتی ، اس لیے رومن کو عربی سکھانے کا ایک ذریعہ بنا کر ابتدائی طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے ، کلی طور پر رومن پر اعتماد درست...
  3. خضر حیات

    میاں سید نذیر حسین محدث دہلوی رحمہ اللہ: چند الزامات کا تحقیقی جائزہ

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ضرور کریں ۔
  4. خضر حیات

    سوشل میڈیا تحقیقی سنٹرز ۔۔۔ اہم ضرورت

    معروف مفکر اور قلمکار حامد کمال الدین صاحب کی ایک تحریر سے اقتباس : ’’ ایک اور واقعہ ہمارے ایک قریبی دوست نے سنایا۔ چند برس پیشتر ایک خداشناس عالم جو کسی مدرسہ کے دارالافتاء میں تعینات تھے، آلو چپس کی ایک مشہور کمپنی نے ان سے کوئی فتویٰ مانگا، مگر وہ اس کی طلب کا فتویٰ دینے پر مطمئن نہ تھے، یہاں...
  5. خضر حیات

    گھر اللہ اور رسول کو چھوڑ آیا ہوں

    یہ واقعہ سنن ابی داود ، سنن ترمذی ، سنن الدارمی وغیرہ کئی ایک کتابوں میں آیا ہے ، کہیں بھی ابو بکر رضی اللہ عنہ یا فرشتوں کے بوریاں پہننے کا ذکر نہیں ملا ۔ واللہ اعلم ۔ عن زيد بن أسلم، عن أبيه، قال: سمعت عمر بن الخطاب، رضي الله عنه يقول: " أمرنا رسول الله صلى الله عليه وسلم يوما أن نتصدق، فوافق...
  6. خضر حیات

    هل صحيح موقوف يقوّى ضعيف مرفوع؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تيسير مصطلح الحديث (ص: 166) الأصل في الموقوف عدم وجوب العمل به؛ لأنه أقوال وأفعال لصحابة، لكنها إن ثبتت فإنها تقوي بعض الأحاديث الضعيفة؛ كما مر في المرسل؛ لأن حال الصحابة كان هو العمل بالسنة ۔ تقویت کا معنی کیا ہے ؟ اگر تو معنی یہ ہے کہ جس مسئلہ پر استدلال کیا...
  7. خضر حیات

    کیا سنن اربعہ کی تمام روایات قابلِ عمل ہے ؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کتب اربعہ کی صحیح وضعیف روایات کی تفصیل یہاں دیکھ لیں ۔ سنن اربعہ کی تمام رویات ( جن میں سے ضعیف باوجود ضعف کے ) قابل عمل ہیں ، اس حوالے سے کچھ کہنا مشکل ہے ۔
  8. خضر حیات

    سیدنا اویس قرنی رحمہ اللہ ک متعلق حدیث کی تحقیق و تخریج درکار ہے

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ من گھڑت محسوس ہوتا ہے یہ قصہ ، کسی مستند کتاب میں نظر نہیں آیا ۔ واللہ اعلم
  9. خضر حیات

    میاں سید نذیر حسین محدث دہلوی رحمہ اللہ: چند الزامات کا تحقیقی جائزہ

    لیکن ان پیج کی تین فائلیں ہیں ، جن میں سے دو میں تقریبا 150 ، 150 صفحات دکھائے جارہے ہیں جبکہ ایک میں پندرہ بیس صفحے ہیں ۔ کیا یہ تکرار ہے ؟ یا پھر ان پیج فائل صفحات کو صحیح طرح سے نہیں دکھارہی ؟ یا کوئی او رمعاملہ ؟
  10. خضر حیات

    حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ !!!

    اس سوال کے تعلق سے ایک تھریڈ پہلے سے بھی موجود ہے : کیا ابو بکر رضی اللہ عنہ کی تدفین کے وقت قبر نبوی سے اجازت طلب کی گئی ؟
  11. خضر حیات

    میاں سید نذیر حسین محدث دہلوی رحمہ اللہ: چند الزامات کا تحقیقی جائزہ

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ اپنا ای میل ایڈریس دیں ، آپ کو میل کردیتا ہوں۔
  12. خضر حیات

    میاں سید نذیر حسین محدث دہلوی رحمہ اللہ: چند الزامات کا تحقیقی جائزہ

    ماشاءاللہ ، انتہائی اہم کتاب ہے ، بعض کبار علماء سے بھی اس کی تعریف سنی ہے ۔ اس کتاب کی ان پیج فائل ، محترم یاسر اسعد صاحب نے فراہم کی ہے ، اب دو کام کرنے ہیں ، ایک تو اسے یونیکوڈ میں کنورٹ کرکے ، فورم پر لگانا ہے ، دوسرا اس کی پی ڈی ایف فائل تیار کرنی ہے ، تاکہ اسے محدث لائبریری پر اپلوڈ کیا...
  13. خضر حیات

    سوشل میڈیا تحقیقی سنٹرز ۔۔۔ اہم ضرورت

    نہیں ۔ اس کا عنوان تھا غالبا سب سے پہلے کیا ہوا ؟ پھر نیچے عجیب و غریب قسم کی باتیں لکھی ہوئی تھیں ۔ یہ بھی صحیح ہے ، لیکن بعض دفعہ ہم فرصت کے ہونے نہ ہونے کی بنا پر اہم وغیر اہم کا فیصلہ کرلیتے ہیں ، ضروری نہیں جو چیز آپ کے نزدیک اہمیت نہیں رکھتی ، اس سے معاشرے کا ایک بڑا حصہ گمراہ نہ ہورہا ہو...
  14. خضر حیات

    سوشل میڈیا تحقیقی سنٹرز ۔۔۔ اہم ضرورت

    سوشل میڈیا تحقیقی سنٹرز معاشرے کے اندر افتاء کے مراکز ، تحقیقی سنٹرز کم نہ ہوں گے ، کہ جہاں کوئی بھی جاکر براہ راست اپنا مسئلہ پیش کرکے شرعی رہنمائی لے سکتا ہے ۔ آن لائن ویب سائٹس بھی بہت زیادہ ہیں ، جہاں سوالات کے جوابات دیے جاتے ہیں ۔ ان چیزوں کو ذہن میں رکھ کر ، اب ایک دوسرے پہلو پر توجہ دیں...
  15. خضر حیات

    اہل حرمین کا عمل حجت ہے ؟

    میں اکثر یہ گزارش کرتا ہوں کہ : حرمین کا عمل حجت نہیں ... حرمین کو بطور حجت پیش کرنا ’ دلیل ’ نہیں بلکہ ’ ڈھکوسلہ ’ ہے ، دلیل ’ سدا بہار ’ ہوتی ہے ، جبکہ ’ ڈہکوسلہ ’ موسمی اور وقتی ہوتا ہے . سید نذیر حسین محدث دہلوی کا زمانہ وہ ہے ، جب حرمین میں سعودی حکومت نہیں تھی ، آپ کی تصنیفات میں باقاعدہ...
  16. خضر حیات

    صحیح بخاری کو کیا اصح الکتاب بعد کتاب الله کہا جا سکتا ہے ؟

    یہاں تو کہیں نہیں لکھا ہوا کہ امام احمد نے اس روایت کو منکر کہا ہو ۔ البتہ یہ کہا جاسکتا ہے کہ امام صاحب حکمرانوں کی سمع و طاعت کے حکم کے پس منظر میں اس طرح کی روایات کا ذکر خلاف مصلحت سمجھتے تھے ۔
  17. خضر حیات

    صحیح بخاری کو کیا اصح الکتاب بعد کتاب الله کہا جا سکتا ہے ؟

    جس موضوع میں آپ بحث کرر ہے ہیں ، وہ پی ایچ ڈی لیول ہے ، جبکہ سوال آپ پرائمری والے کر رہے ہیں ، اس لیے اس کو غیر متعلق ریٹ کیا ہے ۔
  18. خضر حیات

    صحیح بخاری کو کیا اصح الکتاب بعد کتاب الله کہا جا سکتا ہے ؟

    دیگر باتوں کی تو مجھے سمجھ نہیں آئی ، البتہ یہ سمجھ آگیا ہے کہ امام بخاری نے جو روایت نقل کی ہے ، امام احمد اس کو ضعیف قرار دیتے ہیں ، اور اس مضمون میں وارد کسی بھی صحیح حدیث ان کے نزدیک وجود نہیں ۔ اس حوالے سے گزارش یہ ہے کہ امام احمد نے اس روایت کی تضعیف کی ہو ، اس سلسلے میں آپ نے دو روایات...
  19. خضر حیات

    صحیح بخاری کو کیا اصح الکتاب بعد کتاب الله کہا جا سکتا ہے ؟

    ان چاروں راویوں سے متعلق علما کی رائے ، جس سے واضح ہوتا ہے ، کہ بخاری رحمہ اللہ نے ان پر کلی اعتماد نہیں کیا ، بلکہ متابعات وغیرہ کی بنیاد پر ان کو ذکر کیا ہے ۔ فتح الباري لابن حجر (1/ 440) خ د ت س محمد بن عبد الرحمن الطفاوي من شيوخ أحمد بن حنبل وثقه بن المديني وقال أبو حاتم صدوق إلا أنه يهم...
Top