• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    عبد الرحمن بھٹی صاحب اورایک الزام

    میں نے ظاہر کر تو دیا ہے ، اب مزید کیا کرنا چاہیے ؟
  2. خضر حیات

    عبد الرحمن بھٹی صاحب اورایک الزام

    محمد طارق عبد اللہ بھائی ! ذرا خاموش رہیں ، اور دیکھیں بھٹی صاحب کیا کر پاتے ہیں ۔
  3. خضر حیات

    عبد الرحمن بھٹی صاحب اورایک الزام

    میں جو جانتا ہوں ، اوپر بتا چکا ہوں ۔ :)
  4. خضر حیات

    عبد الرحمن بھٹی صاحب اورایک الزام

    اچھا یہ عادل الرحمن ، عاتکہ اور ذی عاتکہ کون ہیں ؟
  5. خضر حیات

    شکایت محدث فورم کی انتطامیہ سے گزارش !

    سائبر کرائم بل وغیرہ آنے کے بعد فورم سے بہت سارا مواد ہٹا دیا گیا تھا ، ممکن ہے آپ کا یہ مضمون بھی اسی کی نذر ہوگیا ہو ۔ آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔ اگر آپ کے مضمون کا لنک مل جائے ، تو میں اسے واپس لانے یا کم از کم آپ کو وہ مواد فراہم کرنے کے لیے کوشش کرسکتا ہوں ۔
  6. خضر حیات

    بیٹھک

    ’6000 پیغامات پوسٹ کرنے پر انتظامیہ کی طرف سے مبارکباد وصول فرمائیں۔ اور انتظامیہ آپ کی شکر گزار ہے کہ آپ مستقل فورم کو ٹائم دینے کے ساتھ پیغامات بھی شامل کرتے رہے۔ انتظامیہ پُرامید ہے کہ اب یہ سلسلہ کبھی نہیں تھمے گا۔آپ مستقل مزاجی سے فورم کو ٹائم دیتے رہیں گے۔ان شاءاللہ ‘ لو جی ! یہ ’ انتظامیہ...
  7. خضر حیات

    جانئے اس سمیت واٹس ایپ کے وہ 10 فیچرز جن کے بارے میں لوگوں کو معلوم نہیں۔

    اکثر معلومات تو معروف ہی ہیں ، البتہ تصویر تبدیل کرنا ، اور اپنا سٹیٹس چھپا کر دوسرے کا جاننا واقعتا پہلی مرتبہ معلوم ہوا۔
  8. خضر حیات

    ان پیج3 اور اڈوبی فوٹوشاپ 7 کا استعمال

    انگریزی کے بعض لفظ اردو میں جاکر اور اردو کے لفاظ انگریزی میں جاکر ، تلفظ کے اعتبار سے واضح ہوجاتے ہیں ۔ adobe skype ان کو اکثر اڈوب اور سکائپ ہی سنا ہے ، لیکن بعض لوگ ی کے اضافے کے ساتھ اڈوبی اور سکائپی بھی کہتے ہیں ، جیساکہ تبسم بھائی نے لکھا ۔ درست تلفظ کیا ہے ؟
  9. خضر حیات

    محدث بک

    و إذا خاطبهم الجاهلون قالوا سلاما کا ایک معنی یہ بھی ہوسکتا ہے کہ اگر کوئی لا علم ، اور جاہل شخص آپ سے گفتگو کرے تو اسے ڈانٹ ڈپٹ کی بجائے ، سلامتی پر مبنی یعنی اچھی بات کرنی چاہیے ، تاکہ اس کی کچھ نہ کچھ اصلاح ہوجائے ، اور وہ جہالت سے علم کی طرف بڑھے ۔
  10. خضر حیات

    شکایت دستخط بحال کیے جائیں !

    کوئی بات نہیں ۔ لیکن ٹی کے ایچ صاحب کی جو دعوت ہے ، دستخط اس کے مطابق نہیں ہیں ۔ انہیں چاہیں ’ قرآنی آیات ‘ لکھیں فقط ۔ جبکہ انہوں نے ترجمہ لکھا ہوا ہے ، اور ترجمہ میں بھی بریکٹوں کا اضافہ ہے ، ظاہر ہے یہ ترجمہ اور بریکٹیں قرآن مجید نہیں ہیں ۔ اور اگر ان کے نزدیک ترجمہ کرنا اور اس میں بریکٹیں...
  11. خضر حیات

    محدث بک

    علامہ اقبال ایک دوسرے پہلو سے علامہ کا ایک شعر ملاحظہ کیجیے : زمستانی ہوا میں گرچہ تھی شمشیر کی تیزی نہ چھوٹے مجھ سے لندن میں بھی آداب سحر خیزی دنیاوی علوم کا طالبعلم ، ایک ایسی جگہ پر جاکر جہاں راتیں نائٹ کلبوں میں گزاری جاتی ہیں ، سخت سردی میں بھی ’ آداب سخر خیزی ’ کی پابندی کرتا ہے ، تو اس...
  12. خضر حیات

    شکایت میری پوسٹس کی منظوری میں غیر معمولی تاخیر

    جی ، اس میں میری کوتاہی تھی ، وجہ نیٹ کا میسر نہ ہونا ۔ اس وقت بھی مناسب انتظام نہیں ہوا ، امید ہے ایک دو دن تک مسئلہ ہوجائے گا ۔ إن شاءاللہ ۔
  13. خضر حیات

    ان پیج سیکھیے

    آپ کی طرف سے بھیجا گیا سافٹ ویئر شاید آخری چیز ہوگی ، جو میں ڈان لوڈ کر سکا ۔ اس کے بعد نیٹ میں ایسا تعطل آیا ہے کہ ابھی تک درست نہیں ہوپایا ۔ اب تو موبائل سے کنکٹ کرکے گھونٹ گھونٹ بڑی احتیاط سے استعمال کر رہا ہوں ۔
  14. خضر حیات

    عبد الرحمن بھٹی صاحب اورایک الزام

    درست ، جیسے آپ کی مرضی ۔ @عبدالرحمن بھٹی @عادل الرحمن اور ایک تیسری نسوانی آئی ڈی ، یہ تینوں ایک ہی جگہ سے ہینڈل کی جارہی ہیں ۔ تیسری کو میں نے بلاک کردیا ہے ، جبکہ عادل الرحمن والی کو اس لیے دوبارہ بحال کردیا کہ شاید بھٹی صاحب اس آئی ڈی سے کچھ منفرد لکھنا چاہتے ہوں ۔ بہر صورت اب سب کچھ سب کے...
  15. خضر حیات

    میرا نام صلاح الدین الباکستانی ہے

    روزنامہ پاکستان کی خبر ، جس کا ایڈیٹر معروف ہے ، دفاتر معروف ہیں ، ایک زمانہ ان کو جانتا ہے ۔ ان کی خبر کی تردید آپ کس حیثیت سے کر رہے ہیں ؟ نہ ہم آپ کو جانتے ، نہ آپ کی جائے سکونت کے متعلق کوئی پتہ ، نہ آپ کے عزائم سے ہم واقف ، آپ ایک جہادی ہوسکتے ہیں ، لیکن آپ جیسے ناموں کے روپ میں غیر مسلموں...
  16. خضر حیات

    محدث بک

    اتنی محنت آپ خود کر رہے ہیں ، تو کندھا بھی اپنا ہی استعمال کرلیں ، اگر عین وقت پر کسی نے کندھا سِرکا لیا تو آپ کا سب اہتمام ’ اڑا کا اڑا ’ رہ جائے گا ۔ نوٹ : ’ اڑا کا اڑا ‘ رہنا یہ ترکیب ’ دھرا کا دھرا ‘ رہ جانے کی طرح سمجھی جائے ۔ حضرت تیر کی مناسبت سے ۔ ابتسامہ ۔
  17. خضر حیات

    جنگ جمل اور جنگ صفین

    @رانا ابوبکر صاحب
  18. خضر حیات

    غزوہ بدر سے متعلق سوال

    اللہ کی حکمت اور کاریگری ہے ، اس میں کچھ بھی حتمی کہنا مشکل ہوتا ہے ۔ جیسا ثابت ہو ، ویسا ہی مان لینا چاہیے ۔ توجیہات کرلینے میں کوئی حرج نہیں ، لیکن اصول یہ ہونا چاہیے ، جو کچھ قرآن او رحدیث میں آگیا ، اس کی توجیہ سمجھ آئے نہ آئے ، سو فیصد درست ہے ، لیکن انسان ’ و ما اوتیتم من العلم إلا قلیلا ‘...
  19. خضر حیات

    کیا مسلمانوں کا امیر صرف خلیفہ ہی ہے؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دونوں میں فرق ہے ۔ لیکن کوئی حتمی بات کہنا مشکل ہے ۔
Top