الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ! بالکل خیر خیریت سے ہوں۔ آپ سنائیں! کیسی گزر رہی ہے، خصوصاً رمضان المبارک میں؟!
یہاں اور وہاں (امریکہ) کے رمضان میں کیا فرق ہے؟
فورم کو پسند کرنے کا شکریہ! یہ آپ لوگوں کا اپنا (ہوم) فورم ہے، کوئی خاص مشکل تو نہیں ہے اس میں۔ ابھی آپ چونکہ نئے نئے آئے...
میرے حبیب!
میں نے آپ کو مولانا عبد الرحمٰن کیلانی کی کتاب الشمس والقمر بحسبان پڑھنے کا مشورہ دیا تھا، اور اس کے کچھ صفحات مخصوص بھی آپ کو بتائیے تھے جو حالیہ مسئلے سے متعلق تھے، لیکن میرے خیال میں آپ نے اس کتاب کو نہیں دیکھا۔ میں دوبارہ زور دوں گا کہ میرے کہنے پر ہی کچھ وقت نکال کر ایک...
میرے بھائی! جس طرح آسمان پر ایک چاند ہے، اسی طرح ایک ہی سورج ہے۔ جب سورج میں آپ بھی اختلافِ مطالع تسلیم کرتے ہیں تو چاند میں کیوں تسلیم نہیں کرتے؟؟!! حالانکہ آپ کے پاس اپنے موقف کی دلیل بھی کوئی نہیں، سوائے ’وحدتِ امت‘ کی ایک جذباتی سی بات کے، بلکہ دلیل موجود ہے صحیح مسلم والی روایت اور وہ آپ کے...
محترم اور پیارے بھائی!
اوپر کے تبصرے میں آپ کی کل بنیاد یہ ہے کہ چاند کو حج اور دیگر عبادات ومعاملات کے اوقات کی تحدید کیلئے بنایا گیا ہے لہٰذا صرف چاند والی عباتوں میں تو پوری دنیا میں وحدت ہونی چاہئے، سورج والی عبادتوں کیلئے نہیں۔ جس کیلئے آپ نے آیت کریمہ ﴿ يسئلونك عن الأهلة قل هي مواقيت...
عزیز بھائی!
میں نے قریبی علاقوں (جن کا مطلع ایک ہی ہے) میں عبادتوں میں وحدت کی بات کی تھی اور اختلافِ مطالع والے دور کے (مثلاً مشرق ومغرب کے) علاقوں کے متعلّق عرض کیا تھا کہ ان کی عبادتوں (خواہ وہ چاند سے متعلّق عبادتیں ہوں یا سورج سے متعلّق) میں وحدت ہو نہیں ہو سکتی اور اس کیلئے میں نے شرعی...
جی بھائی مجھے آپ سے مکمل اتفاق ہے کہ آذان اور نمازیں سورج کے مطابق ہوتی ہیں نہ کہ چاند کے مطابق! اس میں تو میرے خیال میں کوئی بچہ بھی اختلاف نہیں کر سکتا کہ اس کیلئے کئی دلائل قائم کرنے کی ضرورت ہو!!
میں نے جو بات ’واضح‘ کرنے کی کوشش کی تھی، اس پر شائد آپ غور نہیں کر سکے، میں دوبارہ اپنے...
اللہ تعالیٰ ہماری بہن کی قبر پر اپنی رحمتیں نچھاور فرمائیں، ان کی اگلی منزلیں آسان فرمائیں اور ہم سب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں! آمین
اوپر مذکور معاملے میں ذاتی پیغام کے ذریعے میں نے عزیز بہن سے معذرت کرلی تھی۔ جس پر انہوں نے مجھ سے مشورہ کیا کہ میں اپنا نام ایکسس کی بچائے کیا...
جزاکم اللہ خیرا عمران بھائی!
بہت اچھی توجہ دلائی آپ نے! پہلے اس کی طرف ذہن ہی نہ گیا تھا!
حدیث مبارکہ میں پہلے رطب، پھر تمر اور پھر پانی کا ذکر ہے۔
رطب: تر کھجور کو کہا جاتا ہے۔ (انگور کی طرح) چھوہارے کے علاوہ ہر کھجور کو نہیں۔
تمر: صرف چھوہارے کو نہیں بلکہ اس کھجور کو کہا جاتا ہے جو...