الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بہت اچھی تحریر ہے ، اگر لکھاری کا نام بھی ساتھ دے دیا جاتا تو بہت اچھا ہوتا ،
بہرحال رائیٹر ، اور ناقل دونوں ہی تعریف کے مستحق ہیں ،
اور محترم یوسف ثانی صاحب کا شکریہ کہ انہوں نے اسے پڑھنے کے قابل خط میں پیش کیا ،
فجزاکم اللہ تعالی احسن الجزاء
وعلیکم السلامورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جمعہ کا دن بہت افضل و اہم اور مبارک دن ہے ،
عَنْ أَوْسِ بْنِ أَوْسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ مِنْ أَفْضَلِ أَيَّامِكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فِيهِ خُلِقَ آدَمُ، وَفِيهِ قُبِضَ، وَفِيهِ النَّفْخَةُ، وَفِيهِ الصَّعْقَةُ،...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ام المومنین سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کے نکاح اور اس ضمن میں نکاح کے بعد نجاشی کے ہاں اجتماعی کھا نے کی طویل روایت
علامہ ابن سعد
نے ’’ الطبقات ‘‘ میں سیدہ ام حبیبہ ؓ کے ترجمہ میں روایت فرمائی ہے ، اور طبقات ابن سعد سے علامہ ابن حجر عسقلانی نے ’’ الاصابۃ فی...
وایاکم فجزاکم اللہ تعالی خیراً
قرآن فہمی کے سلسلے میں امثال القرآن کی تاویل و تعبیر کی نسبت سے خوابوں کی تعبیر کی کوشش بھی کرلی جاتی ہے؛
ویسے علامہ ابن قیم رحمہ اللہ کا کہنا ہے کہ :
’’ أمثال القرآن كلها أصول وقواعد لعلم التعبير لمن أحسن الاستدلال بها، وكذلك من فهم القرآن فإنه يعبر به الرؤيا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اچھا خواب ہے ، اس کی تعبیر یہ کہ خواب دیکھنے والے پر اگر کوئی مشکلات طاری ہیں ، یا پریشانی لاحق ہے تو ۔۔ان شاء اللہ ۔۔ جلد دور ہونے والی ہے،
یا کسی چیز کی حاجت ہے تو وہ حاجت پوری ہونے والی ہے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ بھی اچھا اشارہ ہے ،
اس سے مراد ہے کہ...
سؤال :حكم دفن الميت في تابوت
مات رجل وأوصى أن يدفن في تابوت فما الحكم ؟.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الجواب :
الحمد لله
لم يختلف العلماء رحمهم الله تعالى في كراهة دفن الميت في تابوت إذا لم تكن هناك حاجة ، فإذا وجدت حاجة كما لو كانت الأرض ندية أو يخشى أن تحفرها السباع فإن بعض الفقهاء يجيز الدفن في...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی :
(( تحت الدجّال حمار أقمر طولُ كلِّ أذن من أُذنيه ثلاثون ذراعاً يتناول السَّحاب بيمينه ويسبق الشمس إلى مغربها ))
ان الفاظ سے یہ روایت حدیث کی کسی کتاب میں نہ مل سکی ،
البتہ علامہ البانی رحمہ اللہ نے ’’ سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة ‘‘ دجال کے...
اس کی دلیل یا ثبوت ’’ فتاوی ثنائیہ ‘‘ ہی میں ایک اور فتوی کے ضمن میں موجود ہے ،جس کا اقتباس درج ذیل ہے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
’’ ابن ثیرا سدا لغا بہ لکھتے ہیں۔ کہ ام حبیبہ بنت ابی سفیا ن کا نجا شی نے حبشہ میں رسول اللہ ﷺ کے سا تھ عقد کیا تو عثما ن بن عفا ن رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ام المو منین...
جس پیج کا لنک دیا ہے ،اس پر سال کی ترتیب سے مجلات موجود ہیں ، کسی ایک سال پر کلک کریں ،تو اس سال کے تمام شمارے نئے پیج پر کھل رہے ہیں ، اس نئے پیج پر مہینوں کی ترتیب سے شمارے موجود ہیں ، کسی ایک مہینے کے شمارے پر کلک کریں تو اگلے صفحے پر اس مہینے کا شمارہ ڈاؤن لوڈ کیلئے
سامنے آجائے گا ، اس کے...
محترم بھائی @محمد نعیم یونس
یہ کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے لنک پر کلک کرتا ہوں ،تو بلینک صفحہ یعنی سادہ صفحہ اوپن ہوتا ہے ،
اس کا حل بتائیں ۔ جزاکم اللہ خیراً
ایران سے عمامے باندھ کر آنے والے ،اپنے جلسوں اور مجالس میں اور میڈیا کے ذریعے سادہ لوح عوام میں یہ پروپیگنڈہ کرتے نہیں تھکتے
کہ ایران میں اہل سنت کو برابری کی سطح پر تحفظ و حقوق حاصل ہیں ،
جبکہ درون خانہ اصل حقیقت یہی ہے جو پہلی پوسٹ میں بیان کی گئی ہے ،
بلکہ ایران میں اہل سنت کیلئے حقیقت حال...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
(( ڈارونزم Darwinism کی نقل چوری , اور اصل اسلامی تھیوری برائے فطری انتخاب ))
مجھے اکثر حیرت ہوتی ہے جب Darwinist اپنے آقا کی تھیوری Natural Selection کے دفاع کے لیے ہزاروں من گھڑت تاویلات پیش کرتے ہیں ۔ اور " الحاد " کی آڑ میں " رسول اللہ ﷺ " کے معجزات پر بے حد بد تمیزی...
مردے سنتے ہیں یا نہیں ۔۔۔۔۔۔ اس کا فیصلہ تو بعد میں کریں گے ،
فی الحال تو آپ اپنی جہالت کا کھلا ثبوت پیش کر رہے ہیں ، اور کفر داغنے والی توپ بن کر دھڑا دھڑ کفر پھینکنے کا کام اپنے ذمہ لے رکھا ہے ،
اور ہمارے کسی بھی سوال کا جواب ابھی تک نہیں دے پائے ۔۔۔ اور یقین ہے کہ کبھی نہیں دے پائیں گے ،...