• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    وراثت کا سوال اور اس جواب

    محترم رفیق طاہر بھائی! حافظ عمر بھائی جو محدث لائبریری میں ذمہ داری سر انجام دیتے ہیں، نے اس سوال وجواب کو نئے سرے سے ٹائپ کیا ہے، جس کے آخر میں میرا نام لکھا ہوا تھا جو ٹائپنگ میں غلطی سے رہ گیا، محترم استاد شیخ الحدیث حافظ ثناء مدنی﷾ نے کچھ عرصہ پہلے یہ سوال مجھے بھجوایا تھا، جس پر میں نے...
  2. انس

    میرا تعارف

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته! أهلا وسهلا ومرحبا
  3. انس

    آپ کا نیا ممبر

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! أهلا وسهلا ومرحبا!
  4. انس

    احناف کے نزدیک زیر ناف ہاتھ باندھنے والی روایت ضعیف ہے.

    پھر میری تحقیق؟!! اور اگر آپ کے نزدیک اس کے متعلّق کوئی روایت بھی صحیح نہیں تو پھر آپ لوگ ناف کے نیچے ہاتھ کیوں باندھتے ہیں؟!!
  5. انس

    علم الغیب، نکتہ اتفاق؟

    محترم اور عزیز باطل شکن بھائی! میرا یہ دعویٰ ہے ہی نہیں کہ بریلوی حضرات طاغوت کی بندگی میں مشغول ہیں، نہ ہی میں نے ایسا کہیں لکھا ہے، در اصل جمشید بھائی نے آیت کریمہ ﴿ تَعَالَوْا إِلَىٰ كَلِمَةٍ سَوَاءٍ بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمْ ﴾ اس بات کی دلیل میں پیش کی تھی کہ جب اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں اور...
  6. انس

    رسالہ ’’الالفۃ بین المسلمین ‘‘سے کچھ اقتباس

    جمشید بھائی کا شروع کیا گیا یہ تھریڈ ان کے خلوص کا آئینہ دار ہے، اور اس کا عمود اتنا اہم ہے کہ کوئی صاحب الرّائے شخص اس کی افادیت سے انکار نہیں کر سکتا۔ اللہ تعالیٰ انہیں جزائے دیں اور ہماری اصلاح فرمائیں۔ اگرچہ اس میں ان کی پیش کی گئی بعض مثالوں سے اختلاف کیا جا سکتا ہے، علوی بھائی کی پوائنٹ...
  7. انس

    محدث

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس لنک میں موجود ہے۔
  8. انس

    ایک مجلس کی تین طلاق اور خلیفہ راشد حضرت عمر رضی اللہ عنہ

    چلیں عمر معاویہ بھائی! جیسے آپ کی خوشی! اللہ تعالیٰ ہماری اصلاح فرمائیں! ﴿ فَلِذَٰلِكَ فَادْعُ ۖ وَاسْتَقِمْ كَمَا أُمِرْتَ ۖ وَلَا تَتَّبِعْ أَهْوَاءَهُمْ ۖ وَقُلْ آمَنتُ بِمَا أَنزَلَ اللَّـهُ مِن كِتَابٍ ۖ وَأُمِرْتُ لِأَعْدِلَ بَيْنَكُمُ ۖ اللَّـهُ رَبُّنَا وَرَبُّكُمْ ۖ لَنَا أَعْمَالُنَا...
  9. انس

    علم الغیب، نکتہ اتفاق؟

    واياك! آمین یا رب العٰلمین!
  10. انس

    علم الغیب، نکتہ اتفاق؟

    اس پر اسی تھریڈ میں پیچھے تفصیل سے وضاحت ہوچکی ہے۔ جمشید بھائی! ذرا غور کیجئے گا کہ آیت کریمہ میں اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے عیسائیوں کے ’تصورِ الٰہ‘ کو نکتہ اشتراک نہیں بنایا، بلکہ وہ نکتہ اشتراک اللہ رب العٰلمین - ومن أصدق من الله قيلا - نے اپنے مبارک الفاظ میں بیان فرمایا تھا کہ أَلَّا نَعْبُدَ...
  11. انس

    سجدہ سہوكے أحکام

    جمشید بھائی! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا آپ کو یہ بات تسلیم ہے کہ اہل الرّائے کے نزدیک قاضی کا فیصلہ ظاہری وباطنی طور پر لاگو ہوتا ہے جبکہ اہل الحدیث کے نزدیک صرف ظاہری طور پر لاگو ہوتا ہے؟!! اور کیا آپ کا بھی یہی مسلک ہے؟!!
  12. انس

    جامعہ کےاستاذ قاری عبد السلام عزیزی ﷾ کو ٹریفک حادثہ

    اللهم اشفه شفاء كاملا عاجلا غير آجل أذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه اللهم اشف مرضانا ومرضى المسلمين آمین یا رب العلمین!
  13. انس

    ایک مجلس کی تین طلاق اور خلیفہ راشد حضرت عمر رضی اللہ عنہ

    گویا آپ کے نزدیک چند علماء کی مخالفت سے اجماع کو کوئی فرق نہیں پڑتا بلکہ جب تک اجماع کے خلاف بہت سے علماء وصحابہ وتابعین اور ائمہ کرام کے ناموں کی ایک لسٹ نہ پیش کی جائے تب تک اجماع کا دعویٰ صحیح ہوگا؟!! کیا آپ پوری اُمت میں سے کوئی ایک عالم بھی اس موقف کا حامی پیش کر سکتے ہیں؟ حالانکہ اجماع کی...
  14. انس

    ایک مجلس کی تین طلاق اور خلیفہ راشد حضرت عمر رضی اللہ عنہ

    محترم بھائی! آپ نے ’تین طلاقوں کے ایک واقع ہونے‘ کے اوّلین قائل اوّلین حضرات صحابہ پر رافضیت کا الزام عائد کیا تھا، جس پر میں نے اپنی درج بالا گزارشات پیش کی تھیں، جس کا جواب دینا آپ نے مناسب نہ سمجھا!! کیوں؟ آپ نے بڑے دھڑلے سے کچھ دعوے فرمائے تھے، جو صرف دعوے ہی تھے، کیونکہ نہ آپ نے نبی کریمﷺ...
  15. انس

    شدید پریشانی

    پریشانی اور کرب کی دعا ہے: لا إله إلا الله العظيم الحليم . لا إله إلا الله رب العرش العظيم . لا إله إلا الله رب السماوات ورب الأرض ورب العرش الكريم ... صحيح مسلم پریشان اور کرب میں مبتلاء شخص کی دعا: اللهم رحمتك أرجو فلا تكلني إلى نفسي طرفة عين ، وأصلح لي شأني كله لا إله إلا أنت ... صحيح سنن أبي...
  16. انس

    ایک مجلس کی تین طلاق اور خلیفہ راشد حضرت عمر رضی اللہ عنہ

    محترم بھائی! اگر حافظ ابن حجر﷫ نے اجماع کا دعویٰ کیا ہے، تو ان کے سلف صالحین (امام ابن تیمیہ وابن القیم اور ان سے بھی پہلے بہت سے علماء﷭ نے اس مسئلے کئی صحابہ کرام﷢، تابعین عظام اور بعد کے ائمہ اکرام﷭ سے تین طلاقوں کا ایک واقع ہونا بھی ثابت کیا ہے، جن کے حوالے اوپر گزر چکے ہیں۔ لہٰذا دعوائے...
  17. انس

    ایک مجلس کی تین طلاق اور خلیفہ راشد حضرت عمر رضی اللہ عنہ

    تو کیا آپ کے خیال میں ہر خلیفہ راشد کا ہر ہر فیصلہ قرآن وسنت سے ثابت ہے؟!! خواہ وہ اجتہادی ہی کیوں نہ ہو؟!! پھر تو آپ کے ہاں مآخذ شریعت قرآن، حدیث، خلفاء اربعہ، اجماع اور قیاس ہوں گے؟!! گویا آپ کے نزدیک صحابہ کرام﷢ سے چھوٹی غلطی تو ممکن ہے، بڑی غلطی ممکن نہیں؟!! یا آپ کے نزدیک صحابہ کرام﷢ سے...
  18. انس

    ایک مجلس کی تین طلاق اور خلیفہ راشد حضرت عمر رضی اللہ عنہ

    نمبر ایک نبی کریمﷺ کی کوئی سنت (حدیث مبارکہ ) تو آپ نے پیش ہی نہیں کی۔ بلکہ ہماری پیش کی گئی احادیث مبارکہ کو قبول نہیں کیا۔ نمبر دو سیدنا عمر﷜ کے متعلّق صحیح مسلم کی درج بالا حدیث مبارکہ میں وضاحت ہے کہ ان کا موقف بھی تین طلاقوں کے ایک ہی واقع ہونے کا تھا، مخصوص حالات کی وجہ سے انہیں یہ سیاسی...
  19. انس

    سجدہ سہوكے أحکام

    یہی شرعی دلائل ہمارے ہاں بھی ہیں، پھر اختلاف کس بات کا ہے؟!! اختلاف وہی ہے جو اہل الحدیث اور اہل الرائے میں ہے جس کا ذکر علوی بھائی نے اپنی تفصیلی پوسٹ نمبر 10 میں کیا ہے۔ میں نے اس کی کچھ وضاحت یہاں کی تھی۔ واللہ تعالیٰ اعلم!
  20. انس

    ایک مجلس کی تین طلاق اور خلیفہ راشد حضرت عمر رضی اللہ عنہ

    محترم بھائی! آپ کا دعویٰ ہے کہ ایک مجلس کی تین طلاق کو ایک کہنا سب سے پہلے رافضیلت کا ہی شعار تھا۔ حالانکہ صحیح مسلم کی روایت سے ثابت ہے کہ تین طلاقیں نبی کریمﷺ، عہد ابی بکر صدیق﷜ اور عہد عمر﷜ کے ابتدائی سالوں میں ایک ہی شمار ہوتی تھیں۔ صحیح مسلم کی روایت ملاحظہ فرمائیں!َ « كان الطلاق على عهد...
Top