الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم بھائی! کسی علم یا کتاب پر سلف صالحین (جو علم وعمل ہر لحاظ سے ہم پر فائق تھے) کے کام کے بعد یہ نہیں کہا جا سکتا کہ اب اس پر کام کا دروازہ بند ہوگیا ہے اب اس کے متعلّق مثبت یا منفی کچھ نہیں لکھا جا سکتا۔ اگر ایسی ہی بات ہوتی تو ہمارے سلف صالحین ہر ہر موضوع پر اتنا کچھ لکھ چکے ہیں کہ پھر ہمیں...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کے اس اقتباس سے محسوس رہا ہے کہ
رضا بھائی کے اس سوال میں احناف کو اور ان کی خواتین کو نشانہ بنایا گیا ہے؟!!
عورتوں کے سینے پر ہاتھ باندھنے پر احناف کے ہاتھ بہت سارے دلائل (صحیح احادیث مبارکہ سے) ہیں۔ کیونکہ سینے یا ناف پر ہاتھ باندھنے کی احادیث کی صحت وضعف...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلاً وسہلاً ومرحبا!
آمین یا رب العٰلمین! بہت پیاری دُعا کی آپ نے! اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں!
آپ نے بالکل صحیح کہا کہ واقعی ہی ہر مسلمان کیلئے دین کے اہم اور بنیادی موضوعات کو جاننا ضروری ہے۔ اگر ہر مسلمان اللہ تعالیٰ کی طرف سے ساتوں آسمانوں کے...
أسال الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
أذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
لا بأس طهور إن شاء الله!
اللهم اشف مرضانا ومرضى المسلمين
دیو بندیوں کے شیخ الاسلام حضرت مولانا شبیر احمد صاحب عثمانی سورۂ لقمان کی آیت کریمہ ﴿ وَوَصَّيْنَا الْإِنسَانَ بِوَالِدَيْهِ حَمَلَتْهُ أُمُّهُ وَهْنًا عَلَىٰ وَهْنٍ وَفِصَالُهُ فِي عَامَيْنِ ﴾ کے تفسیر میں فرماتے ہیں:
قرآن کریم کی آیت کریمہ کی تشریح میں یہ فرمانا
کیا تقلید کا شاخسانہ...
جمشید بھائی! آپ کے اعتراض کا اصل جواب تو متعلقہ بھائی ہی دیں گے، لیکن مجھے حیرانگی ہوئی کہ اپنی پوسٹ میں رفیق طاہر بھائی نے کم وبیش دس کے قریب دعوے کیے ہیں اور ان میں سے کسی ایک کی دلیل بھی بیان نہیں کی، آپ کو ان تمام میں سے اگر اعتراض ہوا تو صرف ایک دعوے یعنی
پر؟!! کہ آپ کو کہنا پڑا
کیا آپ کو...
جیسا کہ میں نے پہلے عرض کیا ہے کہ
اگر کسی معاملے میں اختلاف ہو جائے تو اس کے حل کیلئے اللہ تعالیٰ نے بھی کتاب وسنت ہی کی طرف رجوع کرنے کا حکم دیا ہے۔ فرمانِ باری ہے: ﴿ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنكُمْ ۖ فَإِن تَنَازَعْتُمْ فِي...
اللهم هون علينا ضغطة القبر
اللهم إنا نعوذ بك من فتنة القبر وعذاب القبر
اے اللہ! قبر کا بھینچنا ہمارے لئے آسان فرمادیں!
اے اللہ تعالیٰ! ہم قبر کی آزمائشوں اور عذاب سے آپ کی رحمت کی پناہ میں آتے ہیں۔
عزیز بھائی! پھر فرضی سوال؟!! سائل فتویٰ کی دلیل سمجھنے سے قاصر ہے، کیا مطلب؟!! کیا کوئی مسلمان قرآن وسنت کو دلیل سمجھنے سے قاصر ہو سکتا ہے؟!!
ایک سائل اگر عالم سے اجماع کی حجیت کے متعلّق سوال کرے اور وہ جواب دیتے ہوئے آیتِ کریمہ ﴿ وَمَن يُشَاقِقِ الرَّسُولَ مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم access بھائی!
مجلس التحقیق الاسلامی (Islamic Research Council) لاہور کے دیگر بہت سے پراجیکٹ کی طرح ’محدّث فورم‘ ایک نان پرافٹ پلیٹ فارم ہے جو آپ لوگوں کیلئے بہت سی سہولیات، فوائد اور علمی گزارشات کے ساتھ ساتھ فتویٰ کی بھی ایک انتہائی اہم اور بنیادی سہولت...
جی آفتاب بھائی! مجھے آپ سے اتفاق ہے کہ اگر ایک عام مسلمان کو کوئی نیا مسئلہ پیش آئے تو علماء کرام سے فتویٰ لے کیونکہ وہ خود تو اجتہاد کرنے کا اہل ہی نہیں ہے۔ فرمانِ باری ہے: ﴿ فَاسْأَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ إِن كُنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ ﴾ ... سورة النحل کہ ’’پس اگر تم نہیں جانتے تو اہل علم سے...
جزاکم اللہ علوی بھائی! آپ نے مناسب مشورہ دے کر صحیح راہنمائی فرمائی!
حسین بھائی! آپ ’صحیح‘ کہہ رہے ہوں گے، میری طرف سے اس موضوع کو آگے بڑھانے میں معذرت!
میری کوئی بات محسوس ہوئی ہو تو معذرت!