الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس کا جواب تو علوی بھائی ہی دیں گے، اتنا بتا دوں کہ الشیخ عبد الرحمٰن بن ناصر السعدی الشیخ محمد بن صالح العثیمین کے اساتذہ میں سے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان ودیگر علماء کرام کی قبروں پر اپنی رحمتوں کی بارش فرمائیں!
کافی سخت جملہ ہے، میرے خیال میں ہمیں اپنے جملوں کے چناؤ میں ’انتہائی محتاط‘ ہونا چاہئے، کیونکہ کوئی بھی معصوم نہیں عن الخطا نہیں، کسی کو بھی غلطی لگ سکتی ہے۔
چھوٹوں پر رحم، بڑوں کا احترام اور علماء کا حق پہچاننا اسلامی آداب میں سے ہے، جو افسوس آج اہل حدیث میں کچھ کم نظر آتا ہے، دیگر امتیازی...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
أهلا وسهلا ومرحبا
میرے عزیز! فی الحقیقت ان ناموں کی کوئی حیثیت نہیں، اصل شے تو عقیدہ اور طرزِ فکر ہے۔ اگر آج کے ’نام نہاد سیکولر‘ لوگ (خواہ ان کا نبی کریمﷺ سے کوئی تعلّق ہو یا نہیں، نماز، زکوٰۃ، روزہ اور دیگر اسلامی احکامات پر عمل کریں یا نہیں؟) صرف مسلمانوں...
جزاکم اللہ خیرا علوی بھائی! بہت بہترین مضمون شیئر کیا ہے آپ نے، اللہ تعالیٰ آپ کے علم وعمل میں اضافہ فرمائیں! تفرقہ بازی، شرک وبدعات کے فتنوں کے علاوہ عصر حاضر کے دو فتنے بہت بڑے ہیں، پہلا: سیکولر ازم، دوسرا: فتنہ تکفیر! جس میں سے دوسرے فتنے کی اصلاح کیلئے آپ کی یہ کاوش انتہائی قابل قدر ہے، اللہ...
جی شاکر بھائی! معروف تفاسیر وکتب احادیث مبارکہ کو اردو تراجم اور تصحیح وتضعیف وغیرہ کے ساتھ یونی کوڈ میں پاور فل سرچنگ کے ساتھ پیش کرنا ایک بہت بڑا پراجیکٹ ہے، ابھی واقعی ہی اس کے خد دخال پوری طرح واضح نہیں، ان شاء جب اس پراجیکٹ پر کام شروع کرنے کا مرحلہ آئے گا، تب تک اس عظیم کتاب اور اس کے...
پہلے بھی ایک دھاگہ ’اردو ادب‘ کے نام سے موجود ہے، تو ’بزمِ غالب‘ کے نام سے نیا دھاگہ شروع کرنے کی بجائے ان دونوں میں کوئی ایک نام فائنل کرکے دونوں کو اکٹھا (Merge) کر لیا جائے تو بہتر ہے۔
ابھی تک تو میری رائے ’اردو ادب‘ کی ہی ہے۔ البتہ کسی اور بہتر نام کی تجویز بھی دی جا سکتی ہے، اور اگر کوئی...
’کتاب وسنت ڈاٹ کام‘ یا ’محدث فورم‘ ٹیم کو عصمت کا دعویٰ کبھی بھی نہیں رہا اور نہ ہی انبیاء کرام کے بعد کوئی معصوم ہے، لیکن کیا کچھ ’غلطیاں‘ زياده خوبیوں پر پانی پھیر دیتی ہیں؟ إلى الله المشتكىٰ، والله المستعان! اس بارے میں پہلے بھی یہاں کچھ وضاحت کی تھی وہی یہاں کاپی کر دیتا ہوں:
یہاں بھی کچھ...
ہمارے آپس کے بغض وکینہ اور اختلاف کو ختم کرنے اور پیار ومحبت اور انسیت کو بڑھانے کیلئے اسلام نے مسلمان کے مسلمان پر جو حقوق - تیمار داری، تعزیت اور ایک دوسرے پر سلامتی وغیرہ وغیرہ - مقرر کر رکھے ہیں، وہ واقعی ہی اسلامی اخوّت کو پروان چڑھانے میں نہایت مؤثر ہیں، یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اسلام واقعی...
رات کو ہاسپٹل سے فارغ ہو کر واپس آیا اور غیر متوقّع طور پر محدث فورم پر بھائیوں سے عزیز از جان بیٹی ’حنّہ‘ کیلئے انتہائی پرخلوص مسنون دعائیں پڑھیں تو دل مسرت سے لبریز ہوگیا کہ کتنے بھائیوں نے ’حنہ‘ کیلئے دعائیں کیں، کیونکہ میں نے گھروالوں کے علاوہ کسی کو ذکر نہ کیا تھا، البتہ شاکر صاحب سے ضروری...
یہ غلطی - اگر یہ غلطی ہے تو - ’ماہنامہ محدث‘ والوں کی نہیں، بلکہ ’کتاب وسنت ڈاٹ کام‘ والوں کی ہے۔
شاکر بھائی نے الحمد للہ! بہت بہتر انداز میں واضح کر دیا ہے کہ یہاں نہ تو علامہ البانی کی تنقیص مقصود ہے اور نہ ہی الشیخ زبیر علی زئی﷾ کی۔ دونوں حضرات ہی ہمارے لئے قابل صد احترام ہیں، جس کا ثبوت...
سوال
فضیلۃ الشیخ (وفقکم اللہ) اس شخص کے بارے میں کیا حکم ہے جو کہتا ہے کہ: "لا الہ الا اللہ" (اللہ تعالی کے سوا کوئی معبود حقیقی نہیں) کا معنی ہے: "لا حاکم الا اللہ" (اللہ تعالی کے سوا کوئی حاکم اعلی نہیں)؟
فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح بن فوزان الفوزان (حفظہ اللہ)
’’ما شاء اللہ! اس نے تو ایک جزء...
﴿ قُلْ هُوَ اللہُ أَحَدٌ، اللہُ الصَّمَدُ، لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ، وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ﴾
آپ کہہ دیجئے کہ وه اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے (١) اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے (٢) نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا (٣) اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے (٤)