• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    عمیر کی والدہ محترمہ کے لیے دعا کی اپیل

    لا بأس طهور إن شاء الله! أَذْهِبِ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ ، اشْفِ وَأَنْتَ الشَّافِى لاَ شِفَاءَ إِلاَّ شِفَاؤُكَ ، شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقَمًا
  2. انس

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    اس بارے میں اپنی کوئی تعبیر کرنے کی بجائے عقیدہ واسطیہ سے امام ابن تیمیہ﷫ کی تعبیر نقل کر دیتا ہوں: فصل: وَقَدْ دَخَلَ فِيمَا ذَكَرْنَاهُ مِنَ الإِيمَانِ بِاللهِ الإِيمَانُ بِمَا أَخْبَرَ اللهُ بِهِ فِي كِتَابِهِ، وَتَوَاتَرَ عَن رَّسُولِهِ، وَأَجْمَعَ عَلَيْهِ سَلَفُ الأُمَّةِ؛ مِنْ أَنَّهُ...
  3. انس

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    میں اپنی رائے نظر ثانی کے بعد یہاں تفصیل سے بیان کر چکا ہوں۔ ایک جملہ میں دوبارہ کہوں گا کہ اللہ تعالیٰ کی معیت علمی یا تائیدی ہمارے ساتھ حقیقی ہے ان کی شان کے مطابق، ذاتی نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ ذاتی طور پر اپنی مخلوق سے الگ، عرش پر مستوی ہیں، كما ينبغي لجلال وجهه واللہ تعالیٰ اعلم!
  4. انس

    جنت کے آٹھوں دروازے کن خوش نصیبوں کے لئے؟

    آمین یا رب العٰلمین ویا أكرم الأكرمين ويا أجود الاجودين!
  5. انس

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    یہاں معیت سے مراد خاص معیت یعنی معیت نصرت وتائید ہے، اور تمام سلف صالحین﷭ نے بھی یہاں معیت خاص ہی مراد لی ہے، اور اس کی ایک دلیل یہ بھی ہے کہ اسی طرح کا معاملہ جب سیدنا موسیٰ﷤ کے ساتھ پیش آیا کہ اللہ کے حکم پر قوم کو لے کر نکل پڑے: ﴿ وَأَوْحَيْنَا إِلَىٰ مُوسَىٰ أَنْ أَسْرِ بِعِبَادِي إِنَّكُم...
  6. انس

    نصیحتیں میرے اسلاف کی قسط ٣

    جزاکم اللہ خیرا! اللہ آپ کو خوش رکھیں اور علم وعمل میں اضافہ فرمائیں!
  7. انس

    نصیحتیں میرے اسلاف کی قسط ۴

    جزاکم اللہ خیرا بھائی! اب الحمد للہ ’بڑی یاء‘ کی غلطی نہیں آرہی۔
  8. انس

    ہائے ری تقلید! تیرا بیڑا غرق

    جزاکم اللہ علوی بھائی! بہت ہی اچھی نصیحت ہے، اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائیں!
  9. انس

    انعامی بانڈز پر ملنے والے انعام کے بارے میں حکم

    علوی بھائی! اگر آپ اپنا یہ مکمل آرٹیکل اور دیگر قیمتی مضامین بھی یہاں فورم میں شیئر کر دیں، تو مجھ سمیت دیگر احباب بھی ان سے مستفید ہوں گے، ان شاء اللہ! جزاکم اللہ خیرا!
  10. انس

    نصیحتیں میرے اسلاف کی قسط ٣

    جی بالکل! آپ نے صحیح جج کیا ہے! میرا بھی یہی خیال ہے!
  11. انس

    نصیحتیں میرے اسلاف کی قسط ٣

    جزاکم اللہ خیرا! ابن بشیر بھائی! یاد دہانی پروف ریڈنگ اور فارمیٹنگ!!! کیونکہ اس طرح پڑھنا کافی مشکل ہے!! شاکر بھائی! انہیں اس کا کوئی حل بتائیں، بقول ان کے جب یہ ان پیج سے کاپی پیسٹ کرتے ہیں تو خود بخود ایسے ہوجاتا ہے
  12. انس

    ناصبیت، رافضیت اور یزیدیت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزاک اللہ خیرا بھائی! آپ نے بہت بہتر انداز میں اشتہار میں موجود غلطی کو واضح کیا ہے، جس کا میں بار بار آپ سے تقاضا کر رہا تھا، میں اس معاملے میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں۔ مجھے آپ کا یہ جملہ بہت اچھا لگا، میں بھی آپ کے جملے کو دہراتے ہوئے ہی کہوں گا کہ اگر میری...
  13. انس

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    در اصل میرا موقف یہ تھا کہ اللہ تعالیٰ کی معیت ہمارے ساتھ ذاتی ہے (جیسے ان کی شان کو لائق، لیکن اس سے وحدۃ الوجود اور حلول ثابت نہیں ہوتا) کیونکہ معیت کا معنیٰ علم کرنے پر ذہن مطمئن نہ ہوتا تھا۔ اور پھر اگر ’معیت‘ کا معنی ’علم‘ کرلیں گے تو ’قرب‘ کا معنیٰ کیا کریں گے؟؟ علاوہ ازیں جب ہم اللہ...
  14. انس

    نصیحتیں میرے اسلاف کی ۔قسط 2

    ابن بشیر بھائی! ماشاء اللہ آپ کی تمام پوسٹس بہت معیاری، علمی، مفید اور حوالوں سے مزین ہوتی ہیں، لیکن اگر آپ انہیں شیئر کرنے سے پہلے ان کی پروف ریڈنگ اور کچھ فارمیٹنگ کر لیا کریں تو ان کو پڑھنا اور ان سے استفادہ کافی آسان ہوجائے گا، وگرنہ اتنی قیمتی نصیحتوں کو کوئی شخص فوری سمجھ نہ آنے کی وجہ سے...
  15. انس

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    اللہ تعالیٰ کی صفاتِ معیت وقرب کی تفصیل کیلئے آیاتِ کریمہ، احادیثِ مبارکہ اور اقوال سلف ﷭ اس لنک میں (Doc File) ملاحظہ فرمائیں! اور یہ لنک بھی ملاحظہ کریں! اس سے مجھے خوب فائدہ ہوا، اور اہل وسنت والجماعت کی مجمعہ علیہ رائے پر ذہن کا اطمینان بھی ہوا۔ واللہ تعالیٰ اعلم اللهم أرنا الحق حقا...
  16. انس

    نعت خوانی کی مجالس اور رسول سے محبت کا معیار ؟

    جی بالکل! بہت اچھی پوسٹ ہے۔ لیکن صحیح موضوع کی تحت شیئر نہیں کی، کیونکہ اس موضوع کا تعلق ’نذر ونیاز‘ سے نہیں۔
  17. انس

    نومولود کے کان میں اذان واقامت کا مسئلہ۔

    شيخ محمد صالح المنجد﷾ کے نزدیک اس بارے میں موجود احادیث صحیح نہیں، وہ فرماتے ہیں:الأحاديث الواردة بشأن الأذان والإقامة في أذن الوليد لا تخلو أسانيدها من ضعف ، وخاصة ما ورد منها بشأن الإقامة في الأذن اليسري ، فإنها في غاية الضعف علامہ البانی﷫ پہلے مولود کے کان میں آذان دینے کو مشروع کہا کرتے...
  18. انس

    جوتے کے متعلق ۱۶ احکام ومسائل

    جزاکم اللہ خیرا بھائی! بہترین مضمون ہے، اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں!
  19. انس

    حدیث المضمضۃ اور حافظ دولابی رحمہ اللہ

    جزاکم اللہ حسینوی بھائی! بہت علمی مقالات آپ شیئر کرتے ہیں، اللہ آپ کو خوش رکھیں! ایک درخواست ہے کہ اگر مضمون شیئر کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی فارمیٹنگ بھی کر دیا کریں (یعنی عربی عبارات کو منتخب کرکے ان پر عربی ٹیگ اور اسی طرح ہیڈنگز وغیرہ پر ہیڈنگ ٹیگز لگادیا کریں۔) تو پڑھنا زیادہ آسان ہو جائے گا۔
Top