الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرے خیال میں کھیل ختم ہونا چاہیے ۔
یہ تین آئی ڈیز اور اس کے ساتھ ایک چوتھی آئی ڈی یہ چاروں ایک ہی بندے کی ہیں ، چوتھی کو بطور چانس صیغہ راز میں رکھا جارہا ہے ۔ اگر ضرورت محسوس ہوئی تو اس چوتھی کو بھی سب کے سامنے لاکر ’ بلاک ‘ مار دیا جائے گا ۔ بہت صبر ہوگیا ۔
مزید کا اگلی پوسٹ میں انتظار کریں...
پہلے تو یہ گزارش ہے کہ اس پوسٹ میں :
1۔ سلام غلط لکھا ہوا ہے ۔
2۔ جزاک اللہ خیرا نا مکمل ہے ۔
دوسرا ذبح کے وقت عمر اسماعیل سے متعلق احادیث میں کوئی معلومات نہیں ملتیں ۔ واللہ اعلم ۔
یہ ’ ریٹنگ ‘ نہ ہوگئی کوئی ’ ایٹم بم ‘ ہوگیا ، جس سے کئی ایک اراکین اس قدر پریشان ہورہے ہیں ۔ میری تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس معاملے کو اس قدر دل پر نہ لیں ، جس طرح میں دوسروں کے لکھے پر مرضی سے ریٹنگ دے سکتا ہوں ، یہی آزادی کسی کو میرے لکھے کے متعلق کیوں نہیں ہونی چاہیے ؟
حافظ عمران صاحب ! آپ کے انداز گفتگو سے قطع نظر ، گزارش یہ ہے کہ لغوی بحث کو آپ جس طرح اپنے موقف کے ثبوت کی آڑ بنا رہے ہیں ، یہ واضح کج بحثی ہے ، داڑھی کے متعلق جتنے الفاظ وارد ہوئے ہیں ، مان لیں سب کا معنی ’ تکثیر ‘ ہے ، لیکن اس میں ایک مشت کی قید کہاں سےآجاتی ہے ؟ اور اگر آپ یہ کہتے ہیں کہ اس...
واقعتا انتہائی عجیب و غریب قسم کی باتیں ہیں ۔
شاید اسی لیے لوگ داڑھیاں کتروانا یا منڈوانا شروع ہوگئے ہیں ، تاکہ ہماری ’ عقلیت ‘ کا پول نہ کھل جائے ۔
حالانکہ بیوقوف کلین شیو بھی ہو تو اپنی حرکتوں سے پہچانا جاتا ہے ۔
جبکہ عقلمندی نظر آجاتی ہے ، چاہے وہاں داڑھی کو دیوار چین بنا کر ہی کیوں نہ کھڑا...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قرآن کا سنت سے ، سنت کا قرآن سے دونوں طرح نسخ ہونا جائز ہے ۔ تفصیل آپ اوپر ملاحظہ کرچکے ہیں ۔
دونوں وحی ہیں ، ایک وحی دوسری وحی کو منسوخ کرسکتی ہے ۔ اس اعتبار سے قرآن اور سنت دونوں کو الگ نہیں سمجھنا چاہیے ، اس سے غلط فہمی پیدا ہوتی ہے کہ شاید خالق کی بات کو...
اس کے احکامات اسی جنس کے ہوں گے ، جس کے ساتھ اس کی مشابہت زیادہ ہوگی ۔
اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے ، اس کی دیگر بچوں کی طرح اچھی تعلیم و تربیت کرنی چاہیے ، کیونکہ شریعت میں اولاد کی تربیت کا حکم ہے ، تیسری جنس بھی اولاد میں ہی شمار ہوتی ہے ۔
معاشرے میں ’ خواجہ سرا‘ کے عنوان سے ایک انوکھی مخلوق...
جس نے یہ الفاظ کہے ہیں ، اس کا یہاں اقتباس پیش فرمادیں ۔
میں نے جو کہا تھا وہ حاضر ہے :
میں اب دوبارہ پھر گزارش کرتا ہوں کہ میرے نزدیک امت کی اکثریت کا موقف اعفاء لحیہ کا ہی ہے ، کیونکہ یہی سنت رسول ہے ، جبکہ ایک مشت سے زائد کاٹنا یہ بعض صحابہ کرام کا موقف ہے ، اور اس کے بعد بعض دیگر لوگوں کا ۔...
اب اس خط کی حقیقت کے نام سے ایک تحریر ملاحظہ کیجیے :
خواجہ سرا کا خط: افسانے کی حقیقت
ابو الاعلی صدیقی ( سعودی عرب )
فیسبک پر کچھ لکھنا میرے لئے بہت مشکل ہوتا ہے، دل ہی نہیں کرتا۔ ہر فرد پاپولر بیانئے کو اپنانا ہی بہتر سمجھتا ہے یا پھراس کا جواب دینے سے گریز کرتا ہے۔ غامدی طبقہ فکر پاپولر بیانئے...
پہلے تو یہ خط من و عن ملاحظہ کیجیے :
مرنے کے بعد خواجہ سرا کا اپنی ماں کو خط
تحریر :لینہ حاشر
ماں جیمیری عمر نو دس برس کی تھی جب ابا نے مجھے زمین پر گھسیٹتے ہوئے گهر سے بے گهرکر دیا تھا۔ میں چیخ چیخ کر تمہیں پکارتا رہا مگر تم بےحس وحرکت سہمی ہوئی مجھے تکتی رہیں۔ واحد روانی تمہارے آنسوؤں کی تھی...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج تک دیکھا ، سنا تو نہیں ۔ بیس سے زائد جلدوں پر مشتمل یہ کتاب خالص علمی و تحقیقی قسم کی مباحث پر مشتمل ہے ، اس کا ترجمہ کرنے کے لیے بھی کسی ابن عبد البر کی ہی ضرورت ہے ۔ ابتسامہ
السلام علیکم
محترم @شاہد نذیر صاحب نے شیخ زبیر صاحب کے متعلق ایک تفصیلی مضمون میں اس تعلق سے لکھا ہے :
بہت سارے لوگوں کے علم میں یہ بات نہیں اور صرف کچھ گنے چنے اور مخصوص لوگ ہی اس بات پر مطلع ہیں کہ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ قربانی کے دنوں کے مسئلہ کی طرح طلاق ثلاثہ کے مسئلہ پربھی جماعت اہل...
عمران بھائی ! لگ رہا ہے ، بات تلخ ہوجائے گی ، اس لیے بحث کو ختم کرنا چاہیے ۔
اعفاء کے لغوی معنی پر بحث دیکھ کر اور پھر ابن فارس کے حوالہ پر آپ کا تبصرہ دیکھ کر یہ اندازہ ہوا ہے کہ اس حوالے سے آپ کی علمی استعداد کافی ناقص ہے ، اس لیے اس موضوع پر آپ سے بات کرنا فائدہ مند نہیں رہے گا ۔
مقاييس اللغة...
میرے بھائی یہ اصول ہی غلط ہے ، کہ راوی روایت کو بہتر جانتا ہے ، فرب مبلغ أوعی لہ من سامع ، فرب حامل فقہ غیر فقیہ بعض دفعہ راوی بھی اپنی روایت کو سمجھنے میں غلطی کرسکتا ہے ۔ اب مجھ پر ابن عمر رضی اللہ عنہ کی تغلیط کا الزام نہ لگائیے گا ، میں نے آپ کے ایک اصول کی غلطی کو واضح کیا ہے ، اور یہ اصول...