و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول ہے کہ وہ اگلا رمضان آنے سے پہلے پہلے کسی بھی وقت روزوں کی قضا کر لیا کرتی تھیں ۔
فدیہ اس صورت میں ہے ، جب قضاء کی طاقت ہی نہ ہو ۔ فدیہ انہیں روزوں کا ہوگا ، جو نہیں رکھے ، وقت بڑھنے کے ساتھ اس میں ’ سود ‘ نہیں لگے گا ۔ ابتسامہ...