• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    شیخ توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ کے متعلق معلومات!

    اللہ ان کی مغفرت کرے ، اور ان کے بیٹوں کو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ ماشاءاللہ ، چاروں ، دین کے داعی اور مبلغ ہیں ، صبح و شام قال اللہ و قال الرسول کی نشر و اشاعت میں مصروف رہنے والے بیٹوں کی ماں ، کس قدر خوش نصیب ہے ۔ اللہ تعالی مرحومہ کے ساتھ آسانی کا معاملہ فرمائے ۔
  2. خضر حیات

    فٹ پاتھ پہ قبضہ کرنا کیساہے ؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر سڑک یا فٹ پاتھ پر ایسی جگہ کوئی روزی روٹی کے لیے تگ و دو کر رہا ہو ، جہاں اس فٹ پاتھ یا سڑک میں عام طور پررکاوٹ پیدا نہیں ہورہی ہو ، یا عوام پریشان نہ ہو ، تو ایسی جگہ کو وقتی طور پر استعمال کرلینے میں کوئی حرج محسوس نہیں ہوتا ۔ واللہ اعلم ۔
  3. خضر حیات

    شکایت یہ دھرنا کس بات کا؟

    آپ کی پریشانی کا حل تو @رانا ابوبکر صاحب یا @قاری مصطفی راسخ صاحب ہی کریں گے ۔ میری آپ سے صرف اتنی گزارش ہے کہ آپ ہر دفعہ شکایت درج کروانے ک لیے نیا تھریڈ شروع کرتے ہیں ، اس کی وجہ ؟ دوسرا آپ نے ’ السلام علیکم ‘ کو غلط لکھا ہے ۔ تیسرا آپ کا انداز گفتگو درست نہیں ۔ چوتھا آپ کی آئی ڈی اور ایک اور...
  4. خضر حیات

    محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام اللہ کے برابر میں لکھنا کیسا ہے؟؟؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بعض علماء کرام نے منع کیا ہے ، وجہ اس کی یہ بتاتے ہیں کہ اس سے اللہ کی برابری کا شبہ ہوتا ہے ۔ میں سمجھتا ہوں ، اگر اس نظریہ سے لکھا جائے جیساکہ اللہ تعالی نے قرآن مجید میں فرمایا اطیعوا اللہ و اطیعوا الرسول تو اس میں کوئی حرج نہیں ۔ واللہ اعلم ۔
  5. خضر حیات

    تبصرہ وتصحیح مسند احمد (مسند الخلفاء الراشدین) یونیکوڈ

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ ، بہترین کام آپ نے شروع کیا ہے اللہ آپ کو اسے پایہ تکمیل تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے ۔
  6. خضر حیات

    کیو؎ں ناراض ہیں

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تحقیق حدیث میں موجود سوالوں کے جواب کل تک دے دیے گئے ہیں ۔ آپ کا ٹیگ کرنے کا طریقہ صحیح نہیں ، ایسے ٹیگ کیا کریں @خان سلفی ۔ یعنی پوسٹ کے اندر ۔ آپ موضوعاتی ٹیگ کرتے ہیں شاید ، یعنی تھریڈ شروع کرتے وقت ، کل میں نے کسی سوال والے تھریڈ کے شروع میں اپنا اور اسحاق...
  7. خضر حیات

    بخاری کے الفاظ کیا ہیں ؟

    الفاظ نقل کرنے اور حوالہ دینے میں تسامح ہوگیا ہے ۔ بخاری میں ’ فقد بارزنی ‘ کے الفاظ نہیں ہیں ، جیساکہ پہلے گزارش کی ۔
  8. خضر حیات

    ہندوستانی نہیں لیکن ہندوستان مجھ سے ہے ، عربی ہوں لیکن عرب مجھ سے نہیں ۔ حدیث کی تحقیق

    علامہ رشید رضا نے مجلۃ المنار جلد نمبر 16 صفحہ نمبر 900 میں اس کو من گھڑت اور بے اصل قرار دیا ہے ، اسی طرح شیخ الاسلام ابن تیمیہ نے بھی کسی جگہ کہا ہے کہ یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بات نہیں ( حوالہ یاد نہیں )
  9. خضر حیات

    سالم بن غیلان راوی کے بارے میں تحقیق درکار ہے

    اس راوی سے متعلق حافظ ذہبی کا فیصلہ ہے کہ یہ ’ صدوق ‘ ہے ، جبکہ حافظ ابن حجر نے اس کو ’ لا باس بہ ‘ کہا ہے ، یعنی یہ درمیانے درجہ کا راوی ہے ، اس طرح کے راوی کی احادیث کو ’ حسن ‘ درجے میں شمار کیا جاتا ہے ۔ ان اصلاحات کو جاننے کے لیے کسی ماہر استاذ کے پاس جاکر علوم حدیث پڑھیں ۔
  10. خضر حیات

    ان روایات کی تحقیق درکار ہے

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پہلے یہ قواعد و ضوابط ملاحظہ کرلیں ۔ پہلی روایت : ضعیف اور موضوع ہے ۔ وأما فضل مجيء البنت أولا ، فقد جاء فيه حديث ضعيف ، بل موضوع عند بعض أهل العلم قال الحافظ السخاوي رحمه الله في "المقاصد الحسنة" (1/677) : " حديث ( من يمن المرأة تبكيرها بالأنثى ) : الديلمي عن...
  11. خضر حیات

    دارالتفسیرجامعہ عربیہ (اہل حدیث)بڈھ بیر پشاور

    ماشاءاللہ ، اللہ تعالی مزید برکت اور ترقی دے ۔
  12. خضر حیات

    حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے منسوب اس واقعہ کی تحقیق درکار ہے کیا یہ صحیح واقعہ ہے ؟

    جی صحیح ہے ، آپ نے جو واقعہ لکھا ہے ، یہ ان الفاظ کے ساتھ مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے : مصنف ابن أبي شيبة (2/ 243) 8589 - حدثنا يزيد بن هارون، عن محمد بن عمرو، عن محمد بن إبراهيم، عن عبد الرحمن بن عثمان، قال: «قمت خلف المقام أصلي، وأنا أريد أن لا يغلبني عليه أحد تلك الليلة، فإذا رجل من خلفي يغمزني...
  13. خضر حیات

    تلخ مگر مخلصانہ خود کلامی

    معاشرے میں موجود برائیوں کے ساتھ کمپرومائز کسی صورت نہیں ۔
  14. خضر حیات

    انصاف کی نہریں بہاتا ہمارا ملکی نظام...

    ابو بکر قدوسی صاحب نے بھی اس پر ایک مختصر تحریر لکھی ہے ۔
  15. خضر حیات

    ہندوستانی نہیں لیکن ہندوستان مجھ سے ہے ، عربی ہوں لیکن عرب مجھ سے نہیں ۔ حدیث کی تحقیق

    یہ حدیث صحیح ضعیف کسی بھی حالت میں مجھے نہیں ملی ۔ اس کا دوسرا حصہ أَنَا مِنَ الْعَرَبِ ، وَلَيْسَ الأَعْرَابُ مِنِّي موضوعات ( جھوٹی روایات ) پر لکھی گئی بعض کتب میں پایا جاتا ہے ۔
  16. خضر حیات

    اسلام فورٹ

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تصحیح کردی گئی ہے ۔
  17. خضر حیات

    اپنی اردو انگلش ٹائپنگ سپیڈ جانیے

    و عليكم السلام ورحمة الله وبركاته کون سی ویب سائٹ ؟
  18. خضر حیات

    محدث کوئز

    فطری قوانین اور شرعی اصولوں سے روگردانی کرنے والا ایک ایسا مریض ، جو خود کو صحتمند تصور کرتا ہے ۔
  19. خضر حیات

    بخاری کے الفاظ کیا ہیں ؟

    بخاری میں ایک جگہ ’ فقد بارزنی ‘ کی بجائے ’ فقد آذنتہ بالحرب ‘ ہے ۔ معنی دونوں کا ایک ہی ہے ۔
  20. خضر حیات

    محدث فارم پر رجسٹریشن کا طریقہ بذریعہ ویڈیو

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاکم اللہ خیرا ۔ اس طرح کی ایک دو مفید ویڈیوز اس سے پہلے محترم عامر بھائی بھی بنا کر پیش کرچکے ہیں ، لیکن مصیبت یہ ہے کہ ایک نئے رکن کو کیسے خبر کی جائے کہ آپ یہاں سے اپنے مسائل کا حل جان سکتے ہیں ؟ ایک عرصے سے اس کا حل میرے ذہن میں یہی ہے کہ اس طرح کی مفید...
Top