الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
انجینئر محمد علی مرزا اور صحابہ کرام کی گستاخی
حافظ ابو یحیی نورپوری
بسم الله الرحمن الرحيم
تاخیر سے ایمان لانے والے صحابہ کی توہین
قرآن و سنت اور فہم سلف کے خلاف تفسیر کرتے ہوئے محمدعلی مرزا جہلمی نے کہا ہے :
’’(مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ ۭ )محمدصلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول...
میری ناقص سوچ کے مطابق مجھے اس انداز کا محرک صرف ’ اختلاف ‘ نہیں لگا ، میں شیخ عبد المعید مدنی صاحب کو بہت زیادہ پسند کرتا ہوں ، اس لیے ان کی ہر تحریر کو پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں ، ذاکر نائیک کے بارے میں ان کے خیالات اور طرز اسلوب ان کی ’ عالمانہ و بزرگانہ ‘ شان کے منافی محسوس ہوتا ہے ۔ واللہ اعلم ۔
جیساکہ نعیم یونس بھائی نے بتایا ، ڈیٹیلز میں جاکر ’ ایٹ رسک ‘ کا آپشن اختیار کرلیں ، تو سائٹ بالکل صحیح حالت میں کھل جاتی ہے ، میرے خیال میں جب تک اصلاح نہیں ہوتی ، ایسا کرلینا چاہیے ۔
ایک سفر میں ایک سے زیادہ عمرے کرنا ، جیساکہ اوپر گزر چکا کہ یہ اختلافی مسئلہ ہے ، دونوں طرف کبار علماء موجود ہیں ۔
دونوں طرف کے دلائل پڑھیں ، جس پر دل مطمئن ہو ، اس پر عمل کریں ۔
اگر نیت خالص ہو تو مسائل میں اس طرح کا اختلاف زیادہ پریشانی کا باعث نہیں بنتا ۔
نوٹ : اس اختلاف سے مراد یہ ہے کہ ایک...
میڈیا پر پردہ اس لیے پڑا ہوا ہے کہ ابھی تک ’ عوام ‘ نے اس کا اصل چہرہ دیکھا نہیں ۔ اور جنہوں نے دیکھا ہے ، وہ خود اس فیلڈ کے بندے ہیں ، اس لیے اپنے پیٹ سے کپڑا نہیں اٹھانا چاہتے ۔
ہر کوئی اوریا جیسا نہیں ہے ۔
بہر صورت مجھے تھوڑا بہت اتفاق ہوا ہے ، اللہ پناہ ، بلا کسی مبالغہ کہا جاسکتا ہے کہ ’...
کئی ایک بار پہلے بھی اسی قسم کی شکایات آ چکی ہیں ۔ بہتر یہ ہے کہ درج ذیل یا اس سے ملتی جلتی کوئی عبارت لکھ دی جائے :
’ ٹائپنگ ایپلیکیشن کچھ مدت کے لیے بعض تکنیکی اسباب کی بنا پر غیر فعال کردی گئی ہے ۔‘
جو بھی ایپلیشکن کے بٹن پر کلک کرے ، اس کے سامنے ، یہ عبارت آجائے ، تاکہ لوگوں کا بار بار کوشش...
آج ( اب تو گزشتہ کل ہوگیا ہے ویسے ) وصال ٹی وی اردو کی طرف سے پیش کردہ ایک پروگرام میں شرکت کی ، جس میں پاکستان کے نظام تعلیم ، اس میں موجود ثنویت ، اور اصلاح کے حوالے سے گفتگو ہوئی ۔
اینکر پرسن محترم عابد الہی اعوان عصری تعلیم کے فاضل تھے ، جبکہ دوسرے مہمان جامعۃ الرشید کراچی کے ایک فاضل محترم...
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
وأما قوله تعالى {وكانوا من قبل يستفتحون على الذين كفروا} فكانت اليهود تقول للمشركين: سوف يبعث هذا النبي ونقاتلكم معه فنقتلكم؛ لم يكونوا يقسمون على الله بذاته ولا يسألون به؛ أو يقولون: اللهم ابعث هذا النبي الأمي لنتبعه ونقتل هؤلاء معه. هذا هو النقل...
ملا عمر صبح سے ہی یاد آگئے۔
جتنی منافقت مغرب میں پائی جاتی ہے ..اس کی مثال ملنا بھی مشکل ہے..اگلے روز چانکیہ کی کتاب دیکھ رہا تھا..لیکن اس کی چکا چوند اب ان کے آگے ماند پڑتی دکھائی دیتی ہے..
..رجب طیب اردگان نے امریکہ سے فتح اللہ گولن کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے....ان کا خیال ہے کہ بغاوت کے پیچھے...
فائدہ :
استفتاح الیہود بالرسول کے عنوان کے تحت شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے قاعدۃ جلیلہ وغیرہ میں قدرے تفصیل سے گفتگو کی ہے ، اسی طرح مجموع الفتاوی میں بھی یہ گفتگو موجود ہے ۔
کبھی موقعہ ملا تو بطور فائدہ یہاں نقل کروں گا ۔۔ إن شاءاللہ ۔
بھونکتے رہو
شعبان بیدار ؔ
جو جانتا ہے وہ جانتا ہے جو نہیں جانتا ہے وہ جان لے کہ ڈاکٹر ذاکر نائک صرف اسلام کے مبلغ ہیں کسی مسلک کے نہیں ،ان کا کوئی مسلک نہیں اور منہج اگر مسلک کے مترادف نہیں ہے تو وہ کس منہج پر گامزن ہیں کم ازکم فقیر کے پاس اس کا کوئی جواب موجود نہیں ہے۔ اب کمال کی بات یہ ہے کہ...
طائف میں ایک ’ مدینہ مائیہ ‘ یعنی ’ پانی کا شہر ‘ ہے ، اس میں بھی اس طرح کی چیزیں ہیں ، معلق پل ، اور پانی میں کھیل کود کے لیے تعمیرات و سہولیات وغیرہ ۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک ، فخر یا فتنہ ؟
حافظ یوسف سراج
آگ جلاتی اور پانی ڈبوتا ہے۔ مگر کبھی کبھی آگ جلانا اور پانی ڈبونا بھول جاتے ہیں۔ مثلاً ہم دیکھتے ہیں کہ نمرود کی جلائی آسمان کو چھوتی آگ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے لیے ائرکنڈیشنڈ گلزار ہوجاتی ہے۔ اسی طرح ٹھاٹھیں مارتے دریائے نیل کا نیلگوں پانی...