• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    آپ کے رویے کو ملاحظہ کرتے ہوئے ، آپ کو خصوصی نگرانی میں رکھا گیا ہے ۔ جب آپ فورم کی دنیا سے اچھی...

    آپ کے رویے کو ملاحظہ کرتے ہوئے ، آپ کو خصوصی نگرانی میں رکھا گیا ہے ۔ جب آپ فورم کی دنیا سے اچھی طرح واقف ہوجائیں گے ، تو آپ کو عام اراکین میں واپس لوٹا دیا جائے گا ۔
  2. خضر حیات

    محدث بک

    میدان جنگ ہو ، یا کشتی و کبڈی کا اکھاڑہ ، فریقین ہمیشہ اپنے اپنے اصولوں پر دوسرے کو شکست دینے کی کوشش کرتے ہیں ۔ اسی اصول کا خیال ’ نظریاتی و فکری کشمکش ‘ میں بھی رکھنا چاہیے ، مغرب سے جنگ ہے ، تو بنیاد اپنے اصولوں کو بنائیں ، نہ کہ ان کے بنائے ہوئے قواعد و ضوابط کے مطابق اپنے اوقات برباد کریں ۔...
  3. خضر حیات

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    جی دونوں نام حسب خواہش کردیے گئے ہیں ۔
  4. خضر حیات

    قندیل بلوچ بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل

    قندیل بلوچ ، ہم سب اور دلیل کی راہ تحریر :حافظ یوسف سراج اچھی بات یہ ہے کہ ہم جو سوچتے ہیں اس پر بات بھی کرنے لگے ہیں لیکن بری بات یہ ہے کہ ہماری انتہا پسندی نے ہماری بات کو پوری قوت سے بے فائدہ، بےاثر اور مخصوص لوگوں کی واہ واہ کمانے کی رائیگاں مشقت کے گنبد میں قید کر رکھا ہے. امید کی جانی...
  5. خضر حیات

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہتر یہ ہے کہ صرف ’ الفوزان ‘ رکھ لیں ، تاکہ آپ کو ٹیگ کرنا آسان ہو ،ہاں البتہ دستخط میں ’ الفوزان دعوۃ اکیڈمی ‘ لکھ لیں ۔ کیا خیال ہے ؟
  6. خضر حیات

    سچی مسکراہٹیں

    خولہ ہاتھ میں گیلا کپڑا لے کر وارد ہوئی لیپ ٹاپ ، پرنٹر ، اور پاس پڑے کچھ اوراق پر پھیرنا شروع کردیا ۔ گزارش کی بیٹا ، ان چیزوں کو اس طرح صاف نہیں کرتے ۔ ٹیبل پر پھیرنا شروع کردیا ۔ ہاں اس کو صاف کرتے ہیں ۔ تھوڑی دیر بعد پھر پرنٹر اور اس پر پڑے اوراق کی صفائی شروع ۔ بیٹا میں نے کہا نا کہ ان کی...
  7. خضر حیات

    ترکی میں عسکری انقلاب ؟!

    فتح اللہ گولن کون ہیں ؟ تحریر : حامد کمال الدین زیر نظر تحریر کوئی ریسرچ پیپر نہیں ہے، جس میں ایک شخص کے افکار و آراء کے حق یا مخالفت میں جانے والے دلائل کا سیرحاصل تقابل کیا گیا ہو۔ نیز اس کی سرگرمی کے متنازعہ حصوں کو پوری دِقت اور تفصیل کے ساتھ سلجھایا گیا ہو۔ یہ ایک سرسری مضمون ہے جو ترکی...
  8. خضر حیات

    محدث بک

    برائے مہربانی آپ کی بات اچھی ہے ، اس کا لنک بھی اچھا دیں ۔ اگر آپ کسی اصلاحی موضوع مثلا ’ بچوں کی تربیت ’ پر تحریر لکھتے ہیں ، اور اس میں اقتباسات ، مثالیں دے رہے ہیں فلمز ، ڈائجسٹ ، ناولز سے ، اور حوالے دے رہے ہیں مغربی مفکرین کے ، جبکہ قرآن وسنت کی بے شمار نصوص ، اور اسلامی تاریخ سے روشن...
  9. خضر حیات

    ناخن کاٹنے کے تعلق سے احادیث ؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ناخن کاٹنے کے حوالے سے ، نہ تو کسی خاص دن کا حکم دیا گیا ہے ، اور نہ ہی کسی خاص دن میں ناخن کاٹنے سے منع کیا گیا ہے ۔ کسی بھی دن ناخن کاٹے جاسکتے ہیں ۔ حافظ سخاوی رحمہ اللہ لکھتے ہیں : " لم يثبت في كيفيته ولا في تعيين يوم له عن النبي صلى الله عليه وسلم شيء "...
  10. خضر حیات

    پرویز رشید کی اسلام کے بارے میں سرعام گستاخی.

    ”جہالت کی فیکٹریوں“ کے ٹاپ پوزیشن ہولڈرزطلبہ کا جاہل وزیر کو منہ توڑ جواب تحریر : محمد عاصم حفیظ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے مدارس کے خلاف نفرت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں جہالت کی فیکٹریاں قرار دیا تھا ۔ اہل مدارس نے اس پر بھرپور احتجاج کیا ، کئی مضامین لکھے گئے کہ مدارس میں کتاب وسنت کی...
  11. خضر حیات

    ترکی میں عسکری انقلاب ؟!

    ترکی صدر طیب اردگان پر حملہ کی غرض سے آنے والا سی آئی اے ایجنٹ گرفتار کیا یہ خبر درست ہے ؟
  12. خضر حیات

    ترکی میں عسکری انقلاب ؟!

    ’ترکی میں ہونے والی بغاوت اور اس کا خاتمہ ‘ والے حادثہ کو بہت سارے لوگ ’ جمہوریت کی جیت ‘ قرار دے رہے ہیں ، جبکہ ہمارے فورم کے معزز رکن @احسان الٰہی ظہیر صاحب کے مطابق یہ ’ اسلام پسندوں اور لبرلز ‘ کی ’ ٹکر ‘ تھی ، جس میں جیت ’ اسلامیوں ‘ کی ہوئی ، اور لبرلز ناکام و نامراد ہوئے ۔ اس حوالے سے ان...
  13. خضر حیات

    ترکی میں عسکری انقلاب ؟!

    استنبول سے براہ راست ڈاکٹر خلیل طوقار (ڈاکٹر خلیل طوقار نسلاً ترک ہیں۔ ان کی پیدائش استنبول (ترکی) میں ہوئی۔ ترکی میں ہی انھوں نے ابتدائی اور اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ فی الوقت وہ استنبول یونیورسٹی کے صدر شعبۂ اردو ہیں۔ڈاکٹر طوقار کی تقریباً دو درجن کتابیں منظر عام پر آ چکی ہیں۔وہ ترکی سے شائع ہونے...
  14. خضر حیات

    بچے کی تربیت اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

    بچوں کی جنسی تربیت کیسے کریں ؟ تحریر : مونا کلیم ہم سب اس الجھن کا شکار ہیں کہ بچوں اور نوجوانوں کو جنسی تعلیم دینی چاہیے یا نہیں. اس موضوع پر اب الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر بحث و مباحثے ہو رہے ہیں مگر ابھی تک کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے. یہ بات طے ہے کہ الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا اور سیکولر و...
  15. خضر حیات

    تفسیر قرآن از شیخ جلال الدین قاسمی

    شیخ قاسمی صاحب کا ہی ایک لنک محترم اردو بھائی کے دستخط میں موجود ہے ، آڈیو میں مکمل خلاصہ قرآن ۔
  16. خضر حیات

    تفسیر قرآن از شیخ جلال الدین قاسمی

    ماشاءاللہ ، جلیل القدر کام ہے ، اور کون کون سے علماء کی صوتی تفسیر قرآن مجید میسر ہے ؟ حافظ عبدالغفار اعوان حفظہ اللہ کی بھی مکمل تفسیر قرآن سی ڈیز کی شکل میں ملا کرتی تھی ، پتہ نہیں نیٹ پر موجود ہے یا نہیں ؟
  17. خضر حیات

    ہمارا دینی نظام تعلیم

    دینی مدارس کا مروجہ نصاب ۔ ایک مختصر جائزہ محمد عمار خان ناصر (محمد عمار خان ناصر الشریعہ اکیڈمی گوجرانوالہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر ہیں اور اس کے ساتھ گفٹ یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر بھی ہیں ۔ ان کا شمار اہل مذہب کی نئی اور توانا آوازوں میں ہوتا ہے ۔انھوں نے زیر نظر مضمون میں مدارس کے نصاب کے حوالے...
  18. خضر حیات

    كیا یہ غلطی ہے؟

    بظاهر یہی لگتا ہے کہ یہ غلطی ہے ۔ واللہ اعلم ۔
  19. خضر حیات

    محدث بک

    جس دور میں ہم نے شعور سنبھالا ، وہ ریڈیو کا دور تھا ، اچھی طرح یاد ہے کہ میرے چاچو چند مہینوں بعد نیا ریڈیو لے آیا کرتےتھے ، آس پاس کے گھروں میں کہیں کہیں ٹی وی بھی ہوتا تھا ، لیکن ریڈیو کا دور اس لیے کہا ، کیونکہ وہ ہماری دسترس میں ہوتا تھا ۔ غالبا 2007ء میں میں نے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر لے لیا ، پھر...
  20. خضر حیات

    جو شخص مکہ میں ہو اور ایک بار پھر عمرہ کرنا چاہے تو کیا کرے؟

    آپ کی نظر میں مناسب عبارت کیا ہونی چاہیے ؟
Top