• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    انٹرویو محترم خضر حیات صاحب ( علمی نگران )

    جی شیخ ، ابھی تک تو نہیں ملیں ۔
  2. خضر حیات

    انٹرویو محترم خضر حیات صاحب ( علمی نگران )

    شیخ محترم ! اللہ آپ کے حسن ظن کو برقرار رکھے ۔ ویسے میں ریٹنگ لینے دینے دونوں معاملوں میں حساس نہیں ہوں ، ریٹنگ کو ثانوی یا ثالثوی حیثیت سے دیکھتا ہوں ۔ :)
  3. خضر حیات

    گود میں کتنے بچوں نے بات کی ہے؟؟؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تعداد کے سلسلے میں مختلف روایات ہیں ، مجموعی تعداد 6 سے زیاد بنتی ہے : 1۔ عیسی علیہ السلام 2۔ ابن جریج والا بچہ 3۔ ماں کو ٹوکنے والا بچہ 4۔ ماشطہ کا بچہ 5۔ اصحاب اخدود والا بچہ (بقول حافظ ابن حجر صحیح مسلم کی روایت میں صراحت ہے کہ یہ دودھ پیتا بچہ تھا ) 6۔...
  4. خضر حیات

    سوشل میڈیا پر کسی بھائی نے یہ سوال پوچھا ہیں ؟؟

    بالکل ، تفصیلات سامنے آنے کے بعد ہی اس پر رہنمائی دی جاسکتی ہے ۔ فی الوقت ماہنامہ محدث میں شائع ہونے والے ایک مضمون سے میزان بینک کی کار اجارہ اسکیم کے متعلق ایک اقتباس ملاحظہ کیجیے : ’’ کار اجارہ سکیم میں میزان بینک کی جاری کردہ Provisional Rental Calculation Sheet (کرایہ کی عبوری تشخیص) میں...
  5. خضر حیات

    اسلام اور تہذیب مغرب کی کشمکش

    مغربی تہذیب اور قرآن مجید محمد دین جوہر ہمارے ایک دوست نے گزشتہ دنوں یہ سوال اٹھایا کہ کیا اہل مغرب نے اپنے علم، معاشرے اور تہذیب کے بنیادی اصول قرآن مجید سے حاصل نہیں کیے؟ ہم اپنے زوال کی وجہ سے جس ذمہ داری کو فراموش کر چکے ہیں، اہل مغرب نے اسے پورا کر دکھایا؟ یہ سوال دراصل جواب ہے۔ ہمارے کلچر،...
  6. خضر حیات

    جدید نظام تعلیم، جعلی ڈگریاں اور کارپوریٹ اخلاقیات

    جدید تعلیم اور امتحانات محمد دین جوہر جیسا کہ ہم نے اپنے گزشتہ مضمون میں عرض کیا تھا کہ جدید تعلیم ایک سیاسی فیصلہ ہے۔ اور سیاسی فیصلہ اگر قانون بن کر ”نافذ“ نہ ہو سکے تو اس کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی۔ ریاست جبر و اختیار کا منبع ہے، لیکن جدید تعلیم اس کا اہم ترین ”پیداواری“ اظہار ہے۔ جدید تعلیم کا...
  7. خضر حیات

    کیا امام کے پیچھے بھی سورہ فاتحہ پڑھنا ضروری ہے؟

    محترم بھائیو ! ان موضوعات پر بیسیوں مرتبہ گفتگو ہوچکی ہے ، وہی باتیں بار بار دہرانے کا کیا فائدہ ؟ دیگر اہم موضوعات پر اپنا وقت صرف کریں ، اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔ تھریڈ مقفل ہے ۔
  8. خضر حیات

    شکایت جس تھریڈ میں مراسلہ نہیں بھیج سکتا اس میں میرے مراسلہ کا اقتباس

    یہ تھریڈ سب لوگوں کے لیے مقفل کردیا گیا ہے ۔ آپ کے جواب کا انتظار اس لیے نہیں کیا گیا ، کیونکہ آپ تفصیل کے ساتھ اپنا موقف بیان کرچکے ہیں ۔
  9. خضر حیات

    شکایت جس تھریڈ میں مراسلہ نہیں بھیج سکتا اس میں میرے مراسلہ کا اقتباس

    فورم میں شاید اس طرح کی کوئی سہولت ہے نہیں ، ورنہ ضرور ایسے کردیا جاتا ، البتہ کہیں ایسا ہوا ہو تو آپ احتجاج ریکارڈ کروانے میں حق بجانب ہیں ۔
  10. خضر حیات

    انٹرویو محترم خضر حیات صاحب ( علمی نگران )

    یہ انٹرویو دو سال پہلے کا ہے ۔ :) اللہ تعالی آپ خوش رکھے ، اور ہم سب کو دین کی سربلندی کے لیے وقت صرف کرنے کی توفیق عنایت فرمائے ۔
  11. خضر حیات

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    اشماریہ ، رحمانی ، ابن داود ، اسحاق سلفی ، ابن عثمان اور شیخ فیض الابرار صاحبان کے علاوہ اس تھریڈ میں جتنے احباب بھی شامل ہیں ، لکھنے کی بجائے ، صرف پڑھنے پر اکتفا کریں ۔
  12. خضر حیات

    ایمان گھٹتا اور بڑھتا ہے !!!

    علمی موضوع میں عالمانہ انداز کو برقرار رکھا جائے ۔
  13. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    یہی تعارفی ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ دیکھیں ۔
  14. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    فیس بک پر کچھ دیر پہلے درج ذیل پیج معرض وجود میں آیا ہے : آئیے ! سعودی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کریں بطور معلومات لنک یہاں دیا جارہا ہے ۔
  15. خضر حیات

    محدث بک

    14 اگست کے موقعہ پر ’ پیغام ٹی وی ’ کی نشریات سب سے بہترین (جذباتی اور معلوماتی اور اسلامی جمہوریہ کے مزاج کے قریب تر ) نظر آرہی ہیں . ورنہ مشہور ٹی وی چینلز پر تو زیادہ تر ’ کنجر خانہ ’ ہی نظر آرہا ہے . مینار پاکستان کی منفرد تاریخ ، پرچم پاکستان کے متعلق دلچسپ معلومات ، صرف پیغام پر ہی نظر...
  16. خضر حیات

    محدثین کا اپنے کتابوں میں کسی علماء اسلام کا ذکر کر کہ کہنا یہ ابدال میں سے تھے سے کیا مراد؟

    قطب ، ابدال ، غوث سے متعلقہ معلومات حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں ۔ ہمارے موقف کا خلاصہ یہ ہے کہ جن معنوں میں بعض لوگوں بزرگوں کو قطب ، ابدال یا غوث وغیرہ کہتے ہیں ، اس معنی میں یہ بالکل غلط ہیں، اور قرآن وسنت کی تعلیمات کے بالکل خلاف ہیں ۔ اور بعض احادیث میں جو ابدال وغیرہ کے الفاظ آئے ہیں ،...
Top