• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    خصوصی دعاء کی درخواست

    پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ : عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا مِنْ عَبْدٍ مُسْلِمٍ يَدْعُو لِأَخِيهِ بِظَهْرِ الْغَيْبِ، إِلَّا قَالَ الْمَلَكُ: وَلَكَ بِمِثْلٍ " ترجمہ :۔ سیدنا ابوذر (رضی اللہ عنہ ) سے روایت ہے کہ رسول...
  2. اسحاق سلفی

    دعاؤں کی التماس ہے

    انا لله وانا اليه راجعون اللہ کریم اپنے خصوصی کرم و رحمت سے ان کی مغفرت فرمائے ،اور انہیں جنت فردوس عطا فرمائے ۔آمین اللهم اغفر له وارحمه و عافه وعف عنه و اكرم نزله ووسع مدخله اور ہم محترم شیخ محمد فیض الابرار صاحب سے اظہار تعزیت کرتے ہیں ،اللہ تعالی انہیں اور دیگر اہل خانہ کو صبر جمیل عطا...
  3. اسحاق سلفی

    خواب کی تعبیر

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ان شاء اللہ الکریم یہ خاتون اپنے گھر والوں کو کسی مشکل ، پریشانی سے نکالنے کا ذریعہ بنیں گی ، خواہ وہ پریشانی موجود ہے ۔۔یا۔۔آئندہ درپیش ہوسکتی ہے ۔یہ محترمہ اس سے نجات کا سبب بنیں گی، یا کسی معاملہ کی اصلاح میں اپنا کردار ادا کریں گی ۔ان شاء اللہ حلم صار...
  4. اسحاق سلفی

    دنیا میں سزا

    یہ مشہور رافضی تبرائی ملا محمد باقر مجلسی کی کتاب ہے ، كتاب: بحار الانوار الجامعة لدرر اخبار الائمة الاطهار تأليف: ملا محمد باقر المجلسي (ولادت 1037ھ ـ وفات 1110 یا 1111ھ) کی تصنیف ہے۔
  5. اسحاق سلفی

    دنیا میں سزا

    عن أبي بكرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «ما من ذنب أجدر أن يعجل الله لصاحبه العقوبة في الدنيا مع ما يدخر له في الآخرة من البغي وقطيعة الرحم» هذا حديث صحيح " جناب ابوبکرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بغاوت اور قطع رحمی سے بڑھ کر کوئی گناہ ایسا نہیں...
  6. اسحاق سلفی

    ٭٭٭ غرور تکبر اورگھمنڈ کا آخری انجام ٭٭٭

    یہاں پوسٹ ڈبل ہوگئی ، محترم بھائی @محمدنعیم یونس صاحب سے گذارش ہے کہ اصلاح فرمادیں شکریہ محترم بھائی@خضر حیات صاحب حفظکم اللہ
  7. اسحاق سلفی

    ٭٭٭ غرور تکبر اورگھمنڈ کا آخری انجام ٭٭٭

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بسم اللہ الرحمن الرحیم عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مَنْ كَانَ فِي قَلْبِهِ مِثْقَالُ ذَرَّةٍ مِنْ كِبْرٍ» قَالَ رَجُلٌ: إِنَّ الرَّجُلَ يُحِبُّ أَنْ يَكُونَ ثَوْبُهُ حَسَنًا...
  8. اسحاق سلفی

    اسلام و علیکم ، میں اس فورم میں نیا ہوں

    اور محدث میگزین میں منظور احسن عباسی صاحب کے مضامین 1972 ء سے شائع ہوتے رہے ، اس لئے ان کا تعارف میگزین انتظامیہ سے حاصل ہوسکتا ہے ؛
  9. اسحاق سلفی

    مدینہ منورہ کی خاک میں ہر بیماری کی شفاء ہے - تحقیق حدیث

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مذکورہ کالم میں پہلے جوحدیث ثابت بن قیس ؓ کے حوالے سے ہے ،وہ سنن ابی داود میں ہے : حدثنا أحمد بن صالح، وابن السرح، - قال: أحمد حدثنا ابن وهب، وقال: ابن السرح - أخبرنا ابن وهب، حدثنا داود بن عبد الرحمن، عن عمرو بن يحيى، عن يوسف بن محمد، وقال: ابن صالح: محمد بن...
  10. اسحاق سلفی

    امام اہل السنۃ نعیم بن حماد رحمۃ اللہ علیہ

    عصر حاضر کے نامور محقق اہل حدیث عالم حافظ زبیر علی زئیؒ اپنے ایک فتوی میں لکھتے ہیں : ’’۔۔۔۔۔ نعیم مظلوم پر حافظ ذہبی کی جرح جمہور محدثین کی توثیق کے مقابلے میں مردود و باطل ہے۔ نعیم بن حماد کے دوست اور واقف کار امام یحییٰ بن معین فرماتے ہیں کہ: ’’ثقة……… کان نعیم بن حماد رفیقی فی البصرة‘‘ نعیم...
  11. اسحاق سلفی

    مسجد حرام میں تصاویر کھنچوانا شرعا حرام ہے: علماء

    فتوى جديدة: التصوير في الحرم المكي حرام فتوى صالح الفوزان التي يحرم فيها التصوير في الحرم المكي تثير جدلا واسعا على موقع تويتر في السعودية. العرب [نُشر في 09/07/2014، العدد: 9614، ص(19)] مغردون: ما حكم صوركم في الصحف والمواقع الاجتماعية الرياض – أثارت فتوى عضو هيئة كبار العلماء في السعودية...
  12. اسحاق سلفی

    حلب کے مظلوم مسلمان ۔۔۔۔۔۔اور ۔۔۔

    جی نہیں محترم بھائی ۔۔۔۔۔یہ احمد حسون شافعی فقہ کا مقلد شام کا ایک مفتی ہے ، وہ شام میں حکمران نصیری شیعہ کو مسلمان ثابت کرتا ہے ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مفتي سوريا يرد على اتهامه بـ"التشيع" ويرفض تكفير العلويين أيّد وصول المرأة لمنصب الإفتاء.. وأثار ملفات ساخنة الإثنين 06...
  13. اسحاق سلفی

    "علم البیان اور علم عروض " کے موضوع پر کتب

    محترم @محمد نعیم یونس بھائی سے گذارش کہ اس تھریڈ کا عنوان درست کردیں ؛ ’’ علم البیان ۔۔۔اور ۔۔۔علم عروض ‘‘ کے موضوع پر کتب
  14. اسحاق سلفی

    "علم البیان اور علم عروض " کے موضوع پر کتب

    علمِ عروض کا آغاز اور نشاۃ ڈاکٹر جواد علی عروض شعر کی میزان ہے۔ یہ نام اس لیے رکھا گیا کہ اس پر جانچ کر با وزن اور وزن سے ساقط شعر میں امتیاز کیا جاتا ہے۔ مؤرخین نے عروض نام رکھنے کی بہت سی وجوہات بیان کی ہیں۔ ان میں سے ایک یہ ہے کہ خلیل بن احمد الفراہیدی کو عروض (بطور علم) ایجاد کرنے کی...
  15. اسحاق سلفی

    "علم البیان اور علم عروض " کے موضوع پر کتب

    پیارے بھائی : یہ لفظ ’’ عروض ‘‘ ہے ، شعر کے مصرعہ اول کا آخری جزء اور اصطلاحا ً : ’’ يعرف علم العروض بأنه علم بمعرفة أوزان الشعر العربي، أو هو علم أوزان الشعر الموافق‘‘ یعنی علم عروض کی تعریف یہ ہے کہ : یہ عربی شعر کے اوزان کی معرفت کا علم ہے ‘‘ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
  16. اسحاق سلفی

    امام اہل السنۃ نعیم بن حماد رحمۃ اللہ علیہ

    ’’ ذاتی پیغام ‘‘ میں محترم بھائی @محمد فراز صاحب نے درج ذیل سوال پیش کیا ہے : ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔ السلام عليكم میری گزارش ہے اہل علم سے کے مجھے ان دوباتوں کی تحقیق،تخریج اور صحت بتائے اور عربی متن بھی چایئے نعیم بن حمادتقویت سنت...
  17. اسحاق سلفی

    "علم البیان اور علم عروض " کے موضوع پر کتب

    اور درج ذیل لنک سے ’’دروس البلاغہ ‘‘ کی اردو شرح ڈاون لوڈ کرلیں شرح اردو دروس البلاغہ
  18. اسحاق سلفی

    "علم البیان اور علم عروض " کے موضوع پر کتب

    ایک اور کتاب عروض پر فاعلات
  19. اسحاق سلفی

    "علم البیان اور علم عروض " کے موضوع پر کتب

    پہلے عروض پر یہ ایک آسان کتاب دیکھ لیں : http://www.mediafire.com/view/c1nhgpt77g3jx7j/ilmu-l-urooz.pdf
  20. اسحاق سلفی

    محدث بک

    مرد را ہر چند تنہایی کند کامل‌عِیار صحبتِ یارانِ یک‌دل کیمیای دیگر است (صائب تبریزی) اگرچہ انسان کو تنہائی خالص اور کھرا کرتی ہے، (لیکن) یک دل یاروں کی صحبت کیمیائے دیگر ہے۔
Top