الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محبت و تکریم کیلئے شکر گزار ہوں ، رفع الله قدركم
لیکن یہ فقیر نہ عالم نہ فاضل ۔۔بس۔۔من آنم کہ من دانم
غالب کے شعر کی تشریح دیوان غالب کی ایک شرح سے نقل کی جو عرصہ ہوا حیدر آباد دکن سے شائع ہوئی ۔
یک ذرۂ زمیں نہیں بے کار باغ کا
یاں جادہ بھی فتیلہ ہے لالے کے داغ کا
تشریح :
تصور کریں کہ آپ کے سامنے ایک لہلہاتا باغ ہے اس کے سبزہ زار ہیں ۔ روشیں ہیں اور سبزہ زار کے کنارے رنگ برنگ پھول کھلے ہیں ۔ انہی پھولوں میں لالے کا پھول بھی ہے۔ دور سے یوں نظر آتا ہے جیسے کوئی چراغ جل رہا ہو۔ درمیان میں (...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حوالہ تو فراز بھائی نے دے دیا ۔
لیکن مجھے اس سند میں مُحَمَّدُ بنُ خَالِدٍ المُطَّوِّعِيُّ کے حالات نہیں مل سکے ، اگر کسی بھائی کے علم میں ہو تو یہاں ضرور شیئر کرے ؛
محترم بھائی ۔۔۔آپ نے محترمہ بہن ماریہ انعام صاحبہ کی پوسٹ میں جس حدیث کا ترجمہ کہا ہے ،
وہاں تو یہ حدیث امام أبو عبد الله محمد بن مفلح المقدسي الصالحي الحنبلي (708 - 763 ھ) کی کتاب ’’ الآداب الشرعیہ ‘‘ کا حوالہ ہے
الآداب الشرعية بتخريج الشيخ شعيب الارناؤط- جلد 3 ص521
خلاصة حكم المحدث: إسناده...
مفقود تھریڈ اور مطلوبہ مراسلوں کے انتظار دید کا اظہار ایک مشہور فارسی شاعر کے الفاظ میں
یارِ من در مکتب و من در سرِ رہ منتظر
منتظر بودم کہ یارم با کتاب آید بروں
یعنی : میرا یار مکتب میں ہے اور میں راہ میں کھڑا منتظر ہوں کہ وہ کتاب کے ساتھ کب باہر آتا ہے۔
ایک اردو ادیب کا کہنا ہے کہ ::
اسے میری بے خبری کہیئے، یا غفلت یا جہالت یا بے حسی یا کچھ اور لیکن یہ حقیقت ہے کہ حالاتِ حاضرہ نام کی چیز کی طرف سے میرے دل میں ایک بیزاری سی پیدا ہو گئی ہے، وجہ تو ماہرینِ نفسیات ہی بتا سکتے ہیں اور شکر کے میرے بلاگ کا قاری فرائڈ نہ ہوا ورنہ کچھ نادر قسم کی وجہ...
اس موضوع پر علامہ عبد الرحمن کیلانی ؒ نے ’’ شریعت و طریقت ‘‘ میں خوب روشنی ڈالی ہے ،
کتاب و سنت لائبریری سے ڈاؤن لوڈ کر کے مطالعہ کیجئے ۔۔۔۔ اس مطالعہ سے جو سوال سامنے آئیں ، وہ سوال یہاں رکھیئے ،
اور اگر عربی زبان سے جان پہچان ہو تو مشہور کویتی عالم عبد الرحمن عبد الخالق کی ۔۔الفکر الصوفی فی...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اولاً :
معروف دینی سوال وجواب کی سائیٹ (الاسلام سوال و جواب ) کا ایک فتوی ملاحظہ فرمائیں :
پانی میں رہنے والے جانور انڈے دینے والے ہوں یا بچے دینے والے سب حلال ہیں۔
سوال: میں یہ جانتا ہوں کہ تمام پانی کے جانور حلال ہیں، لیکن ایک شخص کا کہنا ہے کہ "حوت" [وہیل یا...
قرآن مجید میں اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ :
( يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِنْ يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَى ذِكْرِ اللَّهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ ) ( سورہ الجمعة/9 )
اے ایمان والو : جمعہ کے دن جیسے ہی اذان دی جائے ،...
خطبہ نماز جمعہ کیلئے شرط ہے ، اس کے بغیر نماز جمعہ صحیح نہیں ہوتی ،
اور قآن مجید میں اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ :
( يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِنْ يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَى ذِكْرِ اللَّهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ...
اور درسی کتاب میں نونہالانِ وطن کیلئے ’’ گل اندام حسینہ ‘‘ اور انڈین فلمی ایکٹر کو ’’ تشبیہ اور استعارہ کے باب میں ذکر کرنا ،
اس حقیقت کا پتا دیتاہے کہ ہمارے قومی تعلیمی نصاب کے کرتا دھرتا بھارتی فلموں کے دیوانے ہیں ،
گیارہویں جماعت کی درسی کتاب کا مصنف کوئی پختہ عمر پرفیسر رہا ہوگا، اگر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم بھائی :۔ ویڈیو تقریر میں عمران خان کا اپنی مشکلات کو نبی کریم کی مشکلات تشبیہ دینا ۔۔۔میرے خیال میں ۔۔ایک پس منظر رکھتا ہے
اور وہ پس منظر یہ ہے کہ پاکستانی عوام کی ہمدردی کسی بھی سطح اور کسی بھی مشن پر حاصل کرنا ہو تو ’’ میڈیا ایڈوائزرز ‘‘ کی ایڈوائس میں
قرآنی حوالہ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی جو اردو تحریر آپ نے پیش فرمائی ہے یہ دراصل مشہور عربی سائیٹ (http://fatwa.islamweb.net/fatwa/)
پر تحقیق کیلئے پیش کئے گئے ایک سوال کی طویل عربی عبارت کا ترجمہ ہے ، جو کسی نے اردو میں ایک تفصیلی واقعہ بنا کر پیش کردیا ہے
حالانکہ اس تفصیل کے ساتھ یہ...