الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قبر انور سے ہاتھ مبارک باہر آنا سراسر جھوٹ ہے ، کسی صحیح یا حسن یعنی مقبول درجہ کی روایت میں ایسا کوئی ثبوت نہیں ؛
اور نبی کریمﷺ اور صحابہ کرام کی توہین ہے ،
پیارے نبی ﷺ کی توہین اسلئے کہ :
آپ ﷺ اس وقت عالَم برزخ میں اپنی شان کے لائق اعلی ترین مقام میں ہیں ،
اور دنیا میں موجود ایک شخص نے سلام...
کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قبر میں زندہ ہیں؟
شروع از بتاریخ : 13 April 2013 03:43 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قبر میں زندہ ہیں ۔؟برائے قرآن وحدیث سے جواب مطلوب ہے۔جزاکم اللہ خیرا
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته...
ابو عبد اللہ ابن بطۃ (ت 387 هـ) امام کبیر ،
ثقہ محدث ،جلیل القدر عالم اور اپنے وقت میں سنت اور اہل سنت کے امام تھے ،
امام الذہبی رحمہ اللہ ’’ سیر اعلام النبلاء ‘‘ میں لکھتے ہیں :
قـال مؤرخ الإسلام أبو عبد الله الذهبي في " سير أعلام النبلاء " في ترجمته (16/ 529) : ( ابن بطة : الإمام ، القـدوة ،...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر والد اور بیٹا دونوں زندہ ہیں ، تو گھر بکنے سے ملنے والی رقم اسی پرسنٹیج سے آپس میں بانٹ لیں ،جتنی جس نے خرچ کی تھی ،
مثلاً موجودہ حالت میں بکنے والے مکان پر ستر فیصد بیٹے نے اورتیس فیصد والد نے خرچ کئے تھے ،تو اب مکان کی فروخت سے حاصل شدہ
رقم میں ستر فیصد...
تکبر کے بغیر کپڑے لٹکانا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا تکبر کے بغیر کپڑے لٹکا نا بھی حرام ہے یا نہیں ؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مردوں کے لیے کپڑے لٹکانا حرام ہے "خواہ یہ تکبر کے لیے ہو یا کسی...
فورم کے ایک نئے رکن محترم بھائی
@فيروز احمد ڈار
صاحب نے درج ذیل دو سوال پیش کئے ہیں :
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
23 مارچ 2016، کو ہمارے علاقے کي ايک مسجِد ميں ہماري وادي کے ايک مشہُور مُفتي (مُفتي مُظفر قاسمِي) کا خطاب معراج (اِسرا ء) کے موضوع پر ہُوا، مُفتی صاحب نے اپنے...
کسی مستند و معتبر عالم کی ’’ العلم ‘‘ پر احادیث صحیحہ پر مشتمل کتاب پڑھیں
ہو سکتا ہے ،اس کے مطالعہ سے معاملہ برعکس نکلے
مثلاً امام ابن عبد البر ؒ کی :’’ جامع بيان العلم وفضله ‘‘
یا
شیخ ابن عثیمین کی
۔۔کتاب العلم ۔۔،
لیکن : یہ معلوم ہونا ضروری ہے کہ علم کیا ہے،
اور یہ حقیقت محتاج بیان...
ہمارے پاس الشاملہ تینوں آپریٹنگ سسٹمز ( ایکس پی ۔ڈیسک ٹاپ میں ، ونڈو سیون ۔لیپ ٹاپ میں ،اور انڈورائیڈ ٹیبلٹ میں )
میں کامیابی سے چل رہا ہے ،
انڈورائیڈ میں موجود الشاملہ کیلئے ’’ جدید کتاب ‘‘ جو پہلے اس میں موجود نہیں ،وہ شاملہ اپڈیٹ کے ذریعے ڈاونلوڈ کریں،
یعنی پہلے شاملہ اوپن کریں ، پھر شاملہ...
السلام علیکم وحمۃ اللہ
اپنی کم فہمی کی بناء پر سوال سمجھ نہیں سکا ،
انسان کی وہبی صلاحیتوں کے حوالے اپنی آراء کا اظہار کرنا ہے ،۔۔یا۔۔انسان کی کسبی کمالات کے حوالے سے ’’ انسانیت ‘‘کا معیار بتانا ہے
اور ساتھ ہی اگر یہ واضح کردیں کہ ’’ انسانیت ‘‘ سے مراد کیا ہے ؛
اتنا تو اکثر علماء سے سنتے آئے...
آپ سب دوستوں کو ملحوظ رہے کہ :
فورم پر تکفیر ، جہاد ،اور ’’خروج ‘‘ کے موضوع پر بحث ممنوع ہے ، انتظامیہ کی طرف سے کئی دفعہ اس پر تنبیہ کی جا چکی ہے ،
یہ نازک ،اور خطرناک موضوعات ہیں ،
محترم بھائی عمر اثری حفظہ اللہ نے ٹھیک کہا ہے کہ اس موضوع پر انتظامیہ اور علماء کے علاوہ کوئی طبع آزمائی نہ کرے،...
اس خطبہ میں صحیح مسلم کی ایک حدیث کے ترجمہ میں عجیب مضحکہ خیز صورت حال سامنے ہے کہ :
لکھتے ہیں ؛
حضرت ابوہریرۃ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:
«ليست السَّنةُ بألا تُمطَروا، ولكنَّ السنةَ أن تُمطَروا وتُمطَروا ثم لا يُبارَكُ لكم فيه»؛ رواه مسلم.
’’سنت یہ نہیں ہے کہ بارش ہونا بند ہو جائے...
حرم مکی کے جس خطبہ کے ترجمہ میں غلطی سے ۔۔اس عبارت کو حدیث ۔۔کہا گیا ،وہ پورا عربی خطبہ درج ذیل ہے
البركة من محاسن الإسلام
8 ديسمبر, 2012
في تحايانا وفي دعواتنا عباراتٌ تستحقُّ التأمُّلَ، كلماتٌ نُردِّدُها كل يومٍ بيننا، وفي صلواتنا، قد جمَعت خيرَي الدنيا والآخرة، وسعادةَ الحال والمآل، إنها...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی :
(۱) جہاں تک میری معلومات ہیں یہ کوئی حدیث نہیں ،میں نے کافی تلاش کیا لیکن یہ الفاظ کسی صحیح یا ضعیف حدیث سے کم از کم مجھے نہ مل سکے ،
(۲ ) البتہ اسلام میں برکت کا مفہوم بتانے کیلئے اہل علم نے جو لکھا ہے ،یہ عبارت بھی انہی میں سے ایک کلام ہے جو بہت...
جامعہ کے ساتھ ’’ سنابل ‘‘ سے کیا مراد ہے ؟
قرآنی سنابل تو سن رکھا ہے :
كَمَثَلِ حَبَّةٍ أَنْبَتَتْ سَبْعَ سَنَابِلَ فِي كُلِّ سُنْبُلَةٍ مِائَةُ حَبَّةٍ