الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
امام حسنؓ کا ارشاد:
مستدرک حاکم سے امام حسنؓ کا ایک خطبہ نقل کیا گیا ہے۔ اس میں ’انابن الوصی‘ کے الفاظ ہیں۔ بہتر ہو گا کہ اس روایت کو بھی چھپا کر تہ خانوں میں دکھ دیجئے تاکہ اس کو دنیا کی ہوا نہ لگنے پائے ورنہ۔ ہاں اس کا یہ پہلو بھی سوچنے کے قابل ہے کہ اتنا جاندار خطبہ دینے والا خطبہ دے کر...
اس کا جامع اور پہلا اور آخری جواب یہ ہے کہ یہ روایت ہی ناکارہ ہے اور صرف قصے کہانیوں کے عجائب گھر میں رکھنے کے قابل۔ دوستو! مسئلہ ’وصی رسول اللہ‘ کا اور دلائل یہ؟ معلوم شد بافندگی۔
اس طرح ایک اور روایت حضرت ابو سعید خدریؓ کی نقل کی گئی ہے جسے سن کر بس، سبحان اللہ اور واہ واہ کہہ لیجئے ورنہ ان...
وصیت کا حکم:
کیا وصیت، صرف وصیتِ خلافت ہی رہ گئی ہے۔ اگر وہ بھی وصیتیں ممکن ہیں تو پھر اس سے آپ کو کیا فائدہ؟ ہاں حضور نے ’’خلیفہ‘‘ کی تعیین کے سوا نظامِ خلافت کے سلسلہ میں اور متعدد وصیتیں فرمائی ہیں مثلاً کیسے ہوں، جب منتخب ہو جائیں تو ان کی اطاعت کیسی ہو وغیرہ وغیرہ مگر یہ باتیں آپ کے...
پائے چوبیں:
اب آپ ان کے بنیادی دلائل ملاحظہ فرمائیں:
لغت میں:
(معارف اسلام نومبر، دسمبر 1963ء ص 14)
شیعہ دوستوں کی سطحیت کی اس سے بد تر مثال اور کیا ہو سکتی ہے کہ ’’وصی رسول‘‘ کے معنی لغت میں تلاش کیے جائیں۔
دراصل لغت میں ’’وصی‘‘ کے معنے عام لحاظ سے کیے گئے ہیں کہ دنیا میں نفیاً یا...
سیاسی سے زیادہ آپ اہلِ علم تھے:
ہمارے نزدیک اس کی وجہ یہ ہے کہ صحابہؓ کے نزدیک اس وقت کے اکابر صحابہ کی بہ نسبت حضرت علی رضی اللہ عنہ بلکہ آپ کے خاندان کے سارے حضرات اتنے سیاستدان نہیں تھے جتنے وہ اہل علم تھے۔ ’’لکل فن رجال‘‘۔ ہر جج اور اہل علم، ضروری نہیں کہ وہ بڑا سیاستدان بھی ہو۔ ہم نے...
بایں دعویٰ، حضرت علیؓ کو فاش کر دیا:
یہ کتنی بد نصیبی ہے کہ یہ اہلِ بیت کے نادان دوست جس ذات گرامی کی عظمتوں اور رفعتوں کی وکالت کے لئے اُٹھ کھڑے ہوئے ہیں وہی اس کو اپنے دور کے لحاظ سے ’’غیر منقول شخصیت‘‘ ثابت کر رہے ہیں۔ یہ تو یہ حضرات بھی تسلیم کرتے ہیں کہ مہاجرین اور انصارین اور انصار نے...
حضرت علی رضی اللہ عنہ کے اسی ارشاد سے یہ بھی معلوم ہوا کہ:
خلافت کسی کے لئے مخصوص نہیں تھی اور نہ کسی کے حق میں بطور وصیت الاٹ ہوئی تھی ورنہ شورائیہ سے استناد کے کیا معنیٰ؟ بہرحال حضرت علیؓ کے بیان کردہ اصول کے مطابق مہاجرین اور انصار کی شورائیہ نے سب سے پہلے حضرت ابو بکرؓ کا انتخاب کیا تھا۔...
غور فرماؤ! حضرت علی رضی اللہ عنہ نے خلافت کے سلسلہ میں دو اصول ذکر فرمائے ہیں:
1. ایک یہ کہ نماز جیسی دینی عظمت اور پیغمبرانہ منصب میں جو شخصیت حضور کی خلیفہ اور نائب ہو گی وہی سیاسی لحاظ سے خلیفہ اور امام بھی ہونی چاہئے اور یہ ہم سبھی جانتے ہیں کہ مرض الوفات میں حضور ﷺ نے نماز کی امامت حضرت...
حضرت علیؓ کا استدلال:
چنانچہ نہج البلاغہ میں حضرت علی کی یہ تصریح بھی آئی ہے کہ:
’’مہاجرین اور انصار کی شورائیہ جس کو انتخاب کر لے وہی برحق خلیفہ ہے۔ اگر کوئی اس کو نہ مانے تو اس کے ساتھ جنگ کریں، فان ابٰی فقاتلوہ علی اتباعه غير سبيل المومنين (نهج البلاغة مصري تختي خورد جلد ۲ ص ۸)
ایک...
ہمارا علیؓ:
بخدا ہمارا علیؓ ان کے علیؓ سے بہت مختلف ہے۔ وہ بے باک مجاہد، نڈر سپاہی اور لومۃ لائم کے خوف سے بے نیاز اور انتہائی شجاع اور بہادر ہے۔ اس لئے انہوں نے یہ اعلان کیا تھا:
والذی خلق الحبة وبرئ النسمة لو عھد اليّ رسول الله ﷺ عھا لجاھدت عليه ولم انزك ابن ابي قحافة يرقي درجة واحدة من...
اس کو حضور نے خلافت کی وصیت کی مگر یار دوست ان سے پوچھے بغیر آگے بڑھ کر خلافت پر قبضہ کر لیں تو سرکار بہادر گھر کی چار دیواری میں مہینوں دبکے بیٹھے رہیں اور بات کہنے کی اور رسول کی وصیت کے اجراء اور نفاذ کے لئے ان کی ساری ہمتیں جواب دے جائیں۔ باغ فدک کا سوال پیدا ہو تو لب تک نہ ہل سکیں اور یہ...
خدا عالیٰ نے ان کو بھیجنے کا تکلف کیوں کیا؟
کیا یہ بھی حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لئے کوئی قابلِ رشک مقام ہے کہ ان کو انسانیت سے محروم کر کے خدا بنا ڈالیں، تولنے لگیں تو انہیں رسولوں سے بھی اونچا لے جائیں۔ کام کا موقعہ آئے و ان کے لئے خواجگی اور شہزادگی کے سوا اور کوئی کام پسند نہ آئے اور...
کیا یہ بھی ان کے لئے کوئی قابلِ رشک مقام ہے؟
اگر بندہ بھی الوہیت کے خصائص میں الٰہ العالمین کا شریک اور سہیم ہے تو ہمیں معلوم نہیں اللہ تعالیٰ نے اپنے انبیاء، اصفیاء اور اتقیاء کو بندوں کی اصلاح اور تبلیغ کے لئے کیوں بھیجا۔ کیوں کہ دنیا پہلے بھی اسی قسم کے گھناؤنے عقائد، شرک و بدعت، کفریات...
10. ؎ ولی ولی کی صدا تھی جہاں جہاں تھا
علی علی نظر آئے جدھر جدھر دیکھا (ص 69)
اگر حضرت علیؓ کا یہی تعارف اور شان ہے جو ان حضرات نے ’’معارف اسلام‘‘ کے ذریعے پیش کیا ہے تو یقین کیجئے! اس ذاتِ گرامی کے لئے نیابتِ رسول اور خلافت کے مقام کی تلاش سب سے بڑی گھٹیا کوشش ہے۔ آپ کے لئے مقامِ عرش...
1. آدم صفی اللہ کی توبہ قبول ہوئی۔
2. نوح نجی اللہ کو عالمی طوفان سے نجات ملی۔
3. عیسیٰ روح اللہ کو سولی سے نجات ملی اور ملکوت میں جگہ ملی۔
4. ان کی برکعت سے حضرت موسیٰ نے جنود فراعنہ پر فتح پائی۔
5. ان کے صدقے میں حضرت ابراہیم کی آگ گلزار ہوئی۔
6. ان کے طفیل حضرت ایوب کو شفا نصیب...
6. شاید آپ اللہ ہیں (العیاذ باللہ) ص 60)
7. شافعی مر گیا مگر نہ سمجھ سکا کہ علی اس کا رب ہے یا اللہ اس کا رب ہے (نقلِ کفر کفر نبا شد) (ص 60)
8. حضور نے حضرت علی کو دس لاکھ علوم تعلیم فرمائے۔ (ص 63)
9. حضور اور حضرت علی کے پاک ناموں کی شفاعت سے
خلافت، علیؓ کی سٹیج نہیں:
ہمیں اس شمارہ میں یہ پڑھ کر سخت حیرت ہوئی کہ ان کے نزدیک حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ صرف وصیِ رسول نہیں کچھ اور بھی ہیں، مثلاً
1. یہ کہ حضرت علیؓ حضور کے سوا اللہ کے تمام نبیوں اور رسولوں سے افضل بھی ہیں۔ (العیاذ باللہ (ص 47.48)
2. یہ کلمۃ اللہ، یہ عین اللہ، یہ...
انا للہ وانا الیہ راجعون:
خلیفہ اور وصی کے سلسلہ میں جتنی روایات، نصوص اور حکایات بیان کی گئی ہیں، ان میں سے ایک بھی اس قابل نہیں کہ اس پر اعتماد کیا جا سکے اور شیعہ حضرات نے جن حکایات اور روایات کو ’معارف اسلام علی و فاطمہ نمبر‘ میں بنیاد بنا کر ذکر کیا ہے ان کو پڑھ کر ان لوگوں کی علمی کم...
کہ یہ کتاب تمام شیعہ حضرات کی مصدقہ اور مستند ہے:
1. حضرت سید ابو الحسن الموسوی الاصفہانی النجفی المجتہد
2. حضرت مولانا محمد علی قمی مجتہد کربلائے معلیٰ
3. رئیس الفقہاء الکملاء مولانا سید کلب مہدی مجتہد
4. حضرت سید علامہ محمد سبطین
5. حضرت حکیم سید محمد ممتاز حسین شاہ صاحب رضوی
6...
اب جو چیز حکمتِ الٰہی کو منظور نہیں تھی، اس کے خلاف کسی گروہ کا اصرار، حکمتِ الٰہی کی تغلیط کے مترادف ہو گا۔ بہرحال ہمارے نزدیک امت کے کسی فرد کی خلافت کے لئے حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی نص کی تلاش سعی لا حاصل ہے اور حکمتِ الٰہی کے اشارات اور تلمیحات کو نہ سمجھ سکنے کا نتیجہ ہے۔ اب اس کے بعد جس...