الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
13 اللہ تعالىٰ اہل علم كو دنيا و آخرت دونوں جہانوں ميں سربلند ركهتے ہيں:آخرت ميں اللہ تعالىٰ اُنہيں اپنے دين كى طرف دعوت و ارشاد اور علم كے مطابق عمل كے مطابق بلند درجات سے نوازے گا اور دنيا ميں بهى اللہ جل شانہ اپنے بندوں ميں ان كى اقامت ِدين كے سلسلے ميں محنت و كاوش كا صلہ و ثمرہ ديتے ہوئے...
10 اور اسى ضمن ميں حضرت معاويہ كى حديث ميں آيا ہے- كہتے ہيں كہ رسول اللہﷺ كا ارشادِ گرامى ہے:
من يرد الله به خيرًا يفقّهه في الدين
مطلب يہ كہ اسے اپنے دين كا عالم و فقيہ بنا ديتا ہے اور يہاں دين ميں فقہ سے مراد، صرف وہى ’علم فقہ‘ نہيں جو اہل علم كے ہاں علم فقہ ميں مخصوص شرعى و عملى احكام ہيں...
7 رسول اللہﷺ نے اللہ تعالىٰ كى عطا كردہ نعمتوں ميں سے دو نعمتوں كے علاوہ كسى كو كسى شخص پررشك كرنے كى ترغيب نہيں دى اور وہ قابل رشك دو نعمتيں يہ ہيں:
1 علم حاصل كرنا اور اس كے مطابق اس پر عمل كرنا-
2 تاجر شخص جو اپنے مال كو دين اسلام كى خدمت ميں خرچ كرتا ہے- اور اس كى دليل حضرت عبداللہ بن...
3 عالم كو علم كى حفاظت ميں تهكاوٹ كا سامنا نہيں كرنا پڑتا:اور يہ اس لئے كہ جب آپ كو اللہ تعالىٰ نے علم كى سعادت سے بہرہ ور فرما ديا تو چونكہ اس كى اصل جگہ انسان كادل و دماغ ہے- لہٰذا اس كے لئے كسى صندوق يا چابى وغيرہ كى ضرورت نہيں، وہ انسان كے دل و دماغ ميں پہلے سے محفوظ ہوتا ہے، بلكہ اس سے بڑھ...
’فضائل علم ‘ كے بارے ميں چند اہم نكات درج ذيل ہيں:
1 علم انبيا عليہم السلام كى وراثت ہے:انبياے كرام نے اپنے بعد والوں كو درہم و دينار كانہيں بلكہ علم كا وارث بنايا ہے- تو جس شخص نے علم حاصل كيا، اس نے انبياكى وراثت سے وافر حصہ پاليا- اے ميرے مخاطب! تو اس وقت پندرہويں صدى ہجرى ميں ہے، اگر تيرا...
يہاں سے ہم دوبارہ اپنے موضوع ’فضائل علم‘ كى جانب آتے ہيں، جيساكہ يہ بات واضح ہوچكى ہے كہ علم كى بدولت انسان فہم اور بصيرت كى بنا پر اپنے ربّ كى عبادت كرتا ہے، ايسے ميں اس كادل بندگى ٴربّ سے سرشار اور اس كے انوار سے منور ہوتا ہے اور عبادت گزار يہ سمجهتا ہے كہ وہ ايك عادت نہيں بلكہ علم پر مبنى...
ہم يہ جانتے ہيں كہ نيت (دل كا ارادہ) وضو كى شروط ميں سے ہے- ليكن بسااوقات اس نيت سے مراد ’عمل كى نيت‘ ہوتى ہے اور يہى وہ قسم ہے جس كے بارے ميں ’علم فقہ‘ ميں بحث كى جاتى ہے- اور بسا اوقات ’نيت‘ سے مراد عمل كى نيت نہيں بلكہ وہ ’ہستى‘ ہوتى ہے جس كے لئے وہ ’عمل ‘ كيا جاتا ہے، اس وقت ہم پر لازم ہے كہ...
ان دونوں ميں كون سا شخص عبادت كا حق ادا كرنے ميں آگے ہے؟ آيا وہ شخص جو اس لئے پاك صاف ہوا كہ اس نے يہ اچهى طرح جان ليا كہ طہارت حاصل كرنے كا حكم اللہ تعالىٰ نے ديا ہے اور يہى طہارت اللہ كے نبى ﷺ كا طريقہ اور حكم بهى ہے- لہٰذا وہ اللہ تعالىٰ كے حكم كى بجا آورى اور رسول اللہﷺ كى سنت ِطاہرہ كى...
يقيناً حقيقى عبادت گزار بندہ وہ ہے جو شعور ركهتے ہوئے علم و آگہى سے اس حال ميں اپنے ربّ كى عبادت كرتا ہے كہ حق بات اس سے چار سو پهيلتى جاتى ہے اور يہى اللہ كے نبىﷺ كا طريقہٴ بندگى تها، اللہ تعالىٰ ارشاد فرماتا ہے:
﴿قُلْ هٰذِه سَبِيْلِىْ اَدْعُوا اِلَى الله عَڑ بَصِيْرَةٍ اَنَا وَمَنِ...
علم كے فضائل
اللہ جل شانہ نے علم اور اہل علم دونوں كى تعريف فرمائى ہے اور اپنے بندوں كو علم حاصل كرنے كى ترغيب دى ہے- بعينہ سنت ِطاہرہ ميں بهى طلب ِعلم كى جابجا تلقين كى گئى ہے- لہٰذا علم كا حصول، نيك اعمال ميں سے افضل ترين عمل اور نفلى عبادات ميں افضل ترين عبادت ہے، كيونكہ يہ اللہ تعالىٰ كى...
ديگر علوم كى اِفاديت
تو واضح ہوا كہ شرعى اور دينى علم ہى قابل تعريف ہے اور اسے حاصل كرنے والايقيناستائش و ثنا كا مستحق ہے- مگر اس كے باوجود ہميں ديگر علوم و فنون كے فوائد سے قطعى انكار نہيں اور وہ ذات كى حد تك اس اعتبارسے منفعت بخش ہوں گے كہ ايك تو وہ اللہ تعالىٰ كى اطاعت و فرمانبردارى اور اس...
علم كا مصداق،اقسام اور فضائل
والدين اور طلبہ علم كے لئے ايك رہنما تحرير
شيخ محمد بن صالح العُثَيمين
ترجمہ: مولانا عبد القوى لقمان
لغت ميں ’علم‘ جہالت كى ضد ہے، اور اس سے مراد ’كسى چيز كى اصل حقيقت كو مكمل طور پر پالينا‘ ہے-اصطلاح ميں بعض علما كے نزديك ’علم‘ سے مراد وہ معرفت ہے جو جہالت كى...
فہرست
مقدمہ التحقیق
المہند علی المفند لکھنے کی وجوہات
المہند علی المفند
پہلا اور دوسرا سوال
علمائے اہل السنہ کی اس پر آراء
توضیح الجواب
اس مسئلےپر علمائے اہل سنت والجماعت کا موقف
تیسرا اور چوتھا سوال
کبار علماء اہل السنہ کا اس پر موقف
پانچواں سوال
کبار علماء اہل السنہ کا اس پر موقف...
کتاب کا نام
عقائد علماء دیوبند
مصنف
خلیل احمد سہارنپوری
ترتیب وتخریج
پروفیسر ڈاکٹر طالب الرحمان شاہ
ناشر
دارالکتاب والسنہ
تبصرہ
پیش نظر کتاب جیسا کہ نام سے ظاہر ہے علمائے دیوبند کے عقائد پر تصنیف کی گئی ہے۔ 'المہند علی المفند' اور عقائد اہل السنۃ دیوبند حضرات کی مستند ترین کتابیں ہیں۔ زیرنظر...
یعنی وہ اقدام جو انسان کے اعضاء کو آخرت سے بچاتا ہو دنیوی فلاح و بہبود کا بھی یقینی ذریعہ بن جاتا ہے۔ مصائب و آلامِ دنیا میں سے شاید کوئی ایک مثال بھی ایسی نہیں جس کا سبب احکامِ الٰہیہ سے انحراف نہ ہو۔ اِنَّ الْحَسَنَاتِ یُذْھِبْنَ السَّیِّئَاتِ کا بھی یہی مفہوم ہے کہ نیکیاں ہرحال برائیوں کے...
اقتصاری یا صنعتی پستی:
اور مسلمانوں کی اقتصادی یا صنعتی پستی کو ضعفِ ایمان سے تعبیر کرتے ہیں۔ دنیوی زندگی کے باب میں بعض اوقات یہ لوگ کچھ ایسی باتیں کہتے ہیں جو بظاہر نہایت دلچسپ اور خوشگوار معلوم ہوتی ہیں مثلاً دنیوی فوز و فلاح کے لئے قرآنی تعلیمات اور اسلامی نظریات کو اس طرح پیش کرنا جس سے...
ان واضح ارشاداتِ الٰہیہ کے باوجود مسلمانوں کے جدید ترقی پسند طبقہ میں جنہوں نے دین سے بیگانگی کی فضا میں پرورش پائی اور انسانی مقصدِ حیات سے بیگانہ ہیں، اقتصادی و صنعتی ترقیات ہی کو زندگی کا ما حصل سمجھتے ہیں، مال و متاع کی روشنی ان کی نگاہوں کو خیرہ کرتی ہے، نئی نئی ایجادات و اختراعات سے حاصل...
مال و متاع کی حقیقت:
فَلَا تُعْجِبْکَ اَمْوَالُھُمْ (سورہ توبہ۔ ع ۶) مال و متاع کی ابھرتی ہوئی تمنا کی مذمت بھی ہے۔ قَالَ الَّذِیْنَ یُرِیْدُوْنَ الْحَیٰوۃَ الدُّنْیَا یٰلَیْتَ لَنَا مِثْلَ مَآ اُوْتِیَ قَارُوْنُ (القصص) یعنی حیات دنیا ہی کو سب کچھ سمجھنے والے کہتے ہیں کہ اے کاش ہمارے پاس...
یہاں پر یہ وضاحت ضروری ہے کہ جس قدر لوگ دنیوی کثرتِ مال و متاع و اولاد پر مطمئن ہو کر اسی کو حاصلِ حیات سمجھ بیٹھتے ہیں اُسی قدر وہ بارگاہِ الٰہی میں اپنے اعمال کی جواب دہی کے تصور سے بیگانہ ہیں۔ پھر قرآن یہ بھی کہتا ہے کہ مادی برتری کی جس قدر مساعی کی جاتی ہیں وہ بار آور ضرور ہوتی ہیں اور...