• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    یورپ میں حجاب ونقاب کے خلاف مہم

    خواتین کا حجاب ونقاب تو یوں لگتا ہے کہ فی زمانہ یورپی اقوام کا سب سے بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔ یورپ میں دو کروڑ سے زائد مسلمان آباد ہیں، جن میں سے بلجیم میں ۶ لاکھ،جرمنی میں ۳۰، برطانیہ میں ۲۰ اور فرانس میں ۶۰ لاکھ مسلمان قیام پذیر ہیں۔ فرانس کے ۳۰ لاکھ مسلمان تو باقاعدہ یہاں کی شہریت بھی رکھتے ہیں...
  2. عبد الرشید

    یورپ میں حجاب ونقاب کے خلاف مہم

    اکیسویں صدی میں اگر اس تہذیبی مباحثے کا جائزہ لیا جائے تو یورپ میں اسلام اور اس کے شعائر کے خلاف مختلف حوالوں سے معاشرتی مخاصمت کا ایک طویل سلسلہ نظر آتا ہے۔ یورپی اقوام آئے روز کسی نہ کسی اسلامی شعار کے خلاف کمربستہ ہوکر اپنے داخلی خوف کا اظہار کررہی ہوتی ہیں۔ درجہ بدرجہ اسلام کو بنیاد پرستی،...
  3. عبد الرشید

    یورپ میں حجاب ونقاب کے خلاف مہم

    مغرب میں نت نئے نظریات کو پیش کرنے والوں کا خیال تھا کہ آخر کار ان کی بنا پر وہ ایک من پسند اورانسانی خواہشات کے تابع معاشرہ تشکیل دینے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ اس بے جا اعتماد کے نتیجے میں اُنہوں نے مسلم ممالک پر جارحانہ چڑھائی اور اپنے ہاں ہونے والی دنیوی ترقی کے بعد اس سے متمتع ہونے کے لئے...
  4. عبد الرشید

    یورپ میں حجاب ونقاب کے خلاف مہم

    عیسائیت ویہودیت ہو یا ہندو مت اور بدھ و جین مت وغیرہ، ان کی حد تک مغرب کا یہ نظریہ کارگر ثابت ہوا، لیکن اسلام جو اللہ جل جلالہ کا نازل کردہ کامل اور آخری دین ہے، اس کے مقابلے میں مغرب کو یہ کامیابی حاصل نہ ہوسکی۔ مذاہب وادیان کی تاریخ پر معمولی نظر رکھنے والا بھی یہ جانتا ہے کہ قرآنِ کریم کی...
  5. عبد الرشید

    یورپ میں حجاب ونقاب کے خلاف مہم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم حافظ ڈاکٹر حسن مدنی مغرب نے تین صدیاں قبل، اپنی نشاۃِ ثانیہ کے مرحلہ پردین ومذہب کو دیس نکالا دے کر ’قومی ریاستوں‘ کا نظریہ پیش کیا، اور اس موقع پر دین وریاست کے مابین حد بندی کے سیکولر نظریے کو متعارف کرایاگیا۔ اس وقت ان کا خیال تھا کہ یہ نظریہ الحاد ودہریت کے لئے ایک...
  6. عبد الرشید

    حیات نذیر

    فہرست حرف اول نقش آغاز مقدمہ تقریظ تعارف باب1۔وطن ،خاندان او رتعلیم باب2۔مولاناشاہ محمد اسحاق سے شاگردی کا مسئلہ باب3۔اساتذہ باب4۔تدریس باب5۔1857ء کی جنگ آزادی باب6۔میاں صاحب کا سفر حج باب7۔شمس العلماء کا خطاب باب8۔سیرت وکردار باب9۔تصانیف باب10۔میاں صاحب کا سفر آخرت باب11۔تلامذہ...
  7. عبد الرشید

    حیات نذیر

    کتاب کا نام حیات نذیر مصنف عبدالرشید عراقی ناشر نشریات لاہور تبصرہ حضرت مولانا سید نذیر حسین دہلوی نے 62 سال درس و تدریس کے فرائض سرانجام دئیے آپ کے سامنے شرف تلمذ طے کرنے والے طلبا نے بھی درس و تدریس، دعوت و تبلیغ اور تصنیف و تالیف میں گراں قدر خدمات انجام دیں۔ زیر نظر کتاب ہمارے موصوف کی...
  8. عبد الرشید

    جہنم ایک خوفناک انجام

    فہرست پیش لفظ تمہید وپس منظر اللہ کا غضب اہل جہنم پر دیگر تمام عذابوں سے بھاری ہوگا رسواکن استقبال باب1۔جہنم کے وحشت ناک مناظر جہنم کے دروازے جہنم کی شدید حرارت،دھوئیں کے بادل جہنم میں مختلف قسم کے عذاب جہنم کا غیض وغضب جہنم کا ایندھن جہنم کا کھانا باب2۔جہنمیوں کی حالت کا خوفناک...
  9. عبد الرشید

    جہنم ایک خوفناک انجام

    کتاب کا نام جہنم ایک خوفناک انجام مصنف محمد اسلم صدیق ناشر مجلس التحقیق الاسلامی،لاہور تبصرہ جہنم واقعتاً ایک دل دہلا دینے والا مقام ہے، لیکن بدقسمتی سے امت مسلمہ کی اکثریت جہنم کی اندھیر نگریوں اور ان عذابات سے واقفیت کے باوجود اس سے بچاؤ میں تساہل کا شکار نظر آتی ہے۔ دوسری طرف کچھ لوگ ایسے...
  10. عبد الرشید

    دینی مدارس میں تعلیم

    فہرست تعارف گزارشات خطبات رپورٹ1۔پس منظر اسلامی تعلیمی روایت جنوبی ایشیا میں اسلامی تعلیمی روایت قرآن وسنت کی عدم مرکزیت مسلم دنیا میں دینی مدارس رپورٹ2۔پاکستان،دینی مدارس کا شماریاتی جائزہ دینی مدارس کے طلبہ کا سماجی پس منظر رپورٹ3۔ خدمات،اصلاحات کا جواز ،عدم جواز طالبات کی دینی...
  11. عبد الرشید

    دینی مدارس میں تعلیم

    کتاب کا نام دینی مدارس میں تعلیم مصنف سلیم منصور خالد ناشر انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز،اسلام آباد تبصرہ دینی مدارس کے حوالے سے اس وقت دو رویے کارفرما ہیں۔ ایک رویہ تو مسلم معاشرے کا ہے کہ معاشرے کا ایک بڑا طبقہ اپنی نسل کا بہترین حصہ دینی مدارس میں بھیجنے سے گریزاں ہے اور دینی تعلیم کے مراکز...
  12. عبد الرشید

    قوموں کا عروج و زوال

    فہرست تعارف الملل والنحل از شبلی نعمانی دیباچہ طول لا طائل پیش نظر تالیف مشاہدہ اور ہدایت آغاز انسانیت باب سوفسطائیہ انکار حقیقت وہ سجدہ اور ہے یہ سجدہ اور ہے خدا کے بیٹے آدمی کی بیٹیاں کلمات عشرہ خوف لعنت مطلق خدا عیسائی حضرت عیسیٰ کی مخالفت میں خدا کی اولاد صحت نقل کلام اللہ...
  13. عبد الرشید

    قوموں کا عروج و زوال

    کتاب کا نام قوموں کا عروج و زوال مصنف ابو محمد بن احمد بن حزم الاندلسی مترجم مولانا عبداللہ عمادی ناشر المیزان ناشران و تاجران کتب تبصرہ امام ابن حزم رحمۃ اللہ علیہ اگرچہ ظاہر ی تھے لیکن پھر بھی ان کی علمیت اور علوم اسلامیہ میں مہارت کےتمام لوگ معترف ہیں۔ انھوں نے بے شمار قیمتی کتابوں کا ذخیرہ...
  14. عبد الرشید

    فتاویٰ ثنائیہ

    فہرست جلد2 فہرست مضامین فتاویٰ ثنائیہ، جلد دوم کتاب الجنائز تشریحات قل کے ڈھیلے رکھنا بدعت ہے تشریح الصلوٰۃ الجنازۃ فرض الکفایۃ کسی لکڑی یا پتھر پر میت کا نام کندہ کرنا تعاقب مع جواب میت کو تلاوت قرآن کا ثواب پہنچتا ہے یا نہیں؟ میت کی تجہیز و تکفین میں جلدی کرنا آنحضرتﷺ کے دفن میں...
  15. عبد الرشید

    فتاویٰ ثنائیہ

    فہرست جلد1 فہرست مضامین فتاویٰ ثنائیہ، جلد اوّل فہرست ابتدائیہ از علامہ ظہیر افتتاح از مُحشی دیباچہ از مؤلف مولانا ثناء اللہ امرتسری از قمر بنارسی مولانا ثناء اللہ امرتسری از سید سلیمان ندوی خراج عقیدت ا زحکیم عبدالشکور شکراوی نذر عقیدت از سید ثروت کمال ساحر تاریخی قطعات از...
  16. عبد الرشید

    فتاویٰ ثنائیہ

    کتاب کا نام فتاویٰ ثنائیہ مصنف ابو الوفا ثناء اللہ امرتسری ناشر ادارہ ترجمان السنہ،لاہور تبصرہ مولانا ثناء اللہ امر تسری کی دینِ اسلام کے فروغ کے لیے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ خاص طور پر قادیانیت کے خلاف ہر محاذ پر انہوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اس فتنہ کے آگے بند باندھنے میں کلیدی...
  17. عبد الرشید

    فتاوی نذیریہ

    فہرست جلد3 عناوین فہرست مضامین استفتا ہائے مجموعہ فتاویٰ نذیریہ، جلد ثالث کتاب الولیمہ عورت یا اس کے اولیاء کی طرف سے دعوت ولیمہ جائز ہے یا نہیں ایضاً ایضاً جس کے ہاں حلال و حرام پیسہ ہو وہ دعوت کرے او رکہے کہ میں حلال سے دعوت کرتا ہوں تو کھانا جائز ہے یا نہیں۔ فساق کی دعوت کھانا جائز...
  18. عبد الرشید

    فتاوی نذیریہ

    فہرست جلد2 عناوین فہرست مضامین استفتا ہائے مجموعہ فتاویٰ نذیریہ، جلد ثانی کتاب الاذکار والدعوات والقرأۃ وضو اور کھانے پینے اور جملہ امور نیک کرنے کے وقت پوری بسم اللہ پڑھنی چاہیے یا فقط بسم اللہ پر اکتفا کرنا چاہیے۔ فقط الا اللہ کا وظیفہ جائز نہیں وظیفہ کےلیے فقط لا الہٰ الا اللہ ثابت ہے...
  19. عبد الرشید

    فتاوی نذیریہ

    فہرست جلد1 عناوین فہرست مضامین استفتاء ہائے مجموعہ فتاویٰ نذیریہ، جلد اوّل کتاب الایمان والعقا ئد یہ عقیدہ کہ پہلے اللہ نے رسول اللہ ﷺ کا نور اپنے نور سے جُدا کیا او راس کا نام محمدؐ رکھا پھر اس نور کو حکم کیا کہ مخلوقات کو پیدا کر چنانچہ اس نور سے تمام مخلوقات پیدا ہوئے۔ غلط اور خطا...
  20. عبد الرشید

    فتاوی نذیریہ

    کتاب کا نام فتاوی نذیریہ مصنف سید نذیر حسین محدث دہلوی ناشر اہلحدیث اکادمی کشمیری بازار لاہور تبصرہ برصغیر میں علمائے اہل حدیث کی تجدیدی خدمات بہت زیادہ ہیں۔ انہوں نے عقائد، عبادات، معیشت، معاشرت، سیاست اور اخلاق غرض ہر موضوع پر قرآن و حدیث کی تعلیمات امت تک پہنچانے میں بہت سی سعی کیں اور روز...
Top