الفاظ کا انتخاب ، آواز کا زیر و بم ، جسم کی حرکات و سکنات ( باڈی لینگوئج )
جب کسی آدمی کا ان تمام چیزوں پر کنٹرول ہو تو زبان وہی ادا کرتی ہے ، جو ہم کہنا چاہتے ہیں ، مخاطب کو وہی سمجھ آتی ہے ، جو ہم سمجھانا چاہتے ہیں ۔
اگر مادری زبان سے ہٹ کر کسی اور زبان میں گفتگو کرنی پڑ جائے ، تو بہت سارے لوگ...