• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    ٹیکسٹ پر فونٹ لگانے کا طریقہ

    جی شاکر بھائی! میں نے چیک کیا ہے، در اصل جب دو ٹیگ اکٹھے لگائے جاتے ہیں، مثلاً اگر شروع میں بسم اللہ الرحمٰن الرحیم لکھی جائے اور اسے سیلیکٹ کر کے اس پر سنٹر اور عربی دونوں ٹیگ لگائے جائیں تو دونوں ٹیگ آپس میں مرج ہوجاتے ہیں، جس کی بناء پر گویا، عریبک ٹیگ ختم نہیں ہوتا، آگے بھی عربی فونٹ ہی جاری...
  2. انس

    جہلاء کی طرف سے گالم گلوچ اور برا بھلا کہنے پر ہمارا رویہ؟؟؟

    بسم الله الرحمٰن الرحيم اللہ تعالیٰ نے سورۃ الفرقان کے آخری رکوع میں نیک لوگوں کی صفات بیان کرتے ہوئے فرمایا: ﴿ وَعِبَادُ الرَّحْمَـٰنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنًا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًا ... ﴾ سورة الفرقان: 63 کہ ’’عباد الرحمٰن تو وہ ہیں جو اس زمین...
  3. انس

    بیماروں کےلیے دعاء

    جزاکم اللہ کلیم اللہ بھائی! لیکن بھائی! جو بھی حدیث مبارکہ لکھیں، اس کا حوالہ ضرور لکھیں، بیماروں کیلئے یہ دعا صحیح بخاری، حدیث نمبر 5675 میں موجود ہے، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول کریمﷺ جب کسی مریض کے پاس تیمار داری کیلئے آتے، یا آپ کے پاس کوئی مریض لایا جاتا تو آپﷺ فرماتے: «...
  4. انس

    نمازكى بعض عام كوتاہياں

    جزاکم اللہ خیرا کلیم بھائی! لیکن میری رائے میں پوسٹ اتنی طویل نہ ہونی چاہئے کہ کسی شخص کیلئے مکمل پڑھنا مشکل ہو جائے۔ کتاب وغیرہ کو تو داؤن لوڈ کر لیتے ہیں اور آہستہ آہستہ پڑھ لیتے ہیں، لیکن عام پوسٹس میں ایسا ممکن نہیں۔
  5. انس

    ٹیکسٹ پر فونٹ لگانے کا طریقہ

    اور عمیر بھائی! اردو کی بورڈ میں لکھ کر اگر عربی فونٹ لگایا جائے تو کنگ فہد کی بجائے شائد Tahoma آتا ہے۔ مثلاً اللہ اکبر (اگر ایسا نہیں ہے، تو شاکر صاحب کے کمنٹ میں ان شاء اللہ! Tahoma فونٹ میں کیسے آگیا؟) ہاں اگر عربی کی بورڈ میں ٹیکسٹ لکھ کر عربی فونٹ لگایا جائے تو پھر پہلے کنگ فہد آتا...
  6. انس

    ٹیکسٹ پر فونٹ لگانے کا طریقہ

    ایک اور بات عمیر بھائی! میری رائے میں ٹیکسٹ ایڈیٹر کیلئے ایک فونٹ فیملی کو ڈیفالٹ کر دیں۔ جو لا محالہ اردو فونٹ فیملی ہی ہے، اور لازما آپ نے کی بھی ہوگی، لیکن میرا مطلب یہ ہے بالفرض اگر شروع میں ہم نے عربی میں الحمد لله والصلاة والسلام علىٰ رسول الله! لکھا، اور پھر اس کے بعد اگر ہم اردو لکھنا...
  7. انس

    ٹیکسٹ پر فونٹ لگانے کا طریقہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، عمیر بھائی! بہت خوب! اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کریں!
  8. انس

    حافظ انس نضر، فاضل مدینہ یونیورسٹی، پی ایچ ڈی (تفسیر)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام انس نضر ہے، ماڈل ٹاؤن لاہور میں رہائش پذیر ہوں، ہم نے ایک ویلفیئر ٹرسٹ (اسلامک ویلفیئر ٹرسٹ کے نام سے) شروع کیا ہوا ہے، جس کے تحت تعلیمی ادارے (ایک اسلامک یونیورسٹی، اردو وانگلش میڈیم سکولز، درس نظامی کیلئے لڑکوں اور لڑکیوں کے مدارس اور اسلامک انسٹیٹیوٹ...
  9. انس

    عبدالرشید ناز رکن کتاب وسنت ڈاٹ کام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اہلا وسہلا ومرحبا! پہلے سلام پھر کلام! :)
  10. انس

    میرا تعارف

    جاسم بھائی! وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اہلا وسہلا ومرحبا
  11. انس

    کتاب و سنت ڈاٹ کام پر آپ کی خوش آمدید

    فاروق بھائی! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اہلا وسہلا ومرحبا! ایک گزارش ہے، اگر مائنڈ نہ کریں تو، کہ کوئی بھی موضوع یا دھاگہ شروع کرنے سے پہلے ایک مسلمان کا دوسرے پر حق (یعنی پہلا سلام پھر کلام) ضرور ذکر کریں! جزاکم اللہ خیرا
  12. انس

    علی اوڈراجپوت کا سلام

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اہلا وسہلا ومرحبا!
  13. انس

    باطل شکن کا سلام

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اہلا وسہلا ومرحبا!
  14. انس

    السلام علیکم

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اہلا وسہلا ومرحبا!
  15. انس

    عمیر حسن راجہ؛ سائٹ انجینئر

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اہلا وسہلا ومرحبا!
  16. انس

    تعارف کلیم حیدر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اہلا وسہلا ومرحبا!
  17. انس

    السلام علیکم دوستو:۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اہلا وسہلا ومرحبا!
  18. انس

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    سوال: کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقعہ پر اللہ تعالیٰ کو دیکھا تھا؟ جواب: اغلب صحابہ کرام﷢ کا یہی نظریہ ہے کہ نبی کریمﷺ نے اپنی آنکھوں سے اللہ تعالیٰ کو نہیں دیکھا۔ اس کے من جملہ دلائل میں سے چند درج ذیل ہیں: 1. ارشاد باری تعالی ہے: ﴿ لَا تُدْرِكُهُ الْأَبْصَارُ ... الأنعام: ١٠٣﴾ کہ ’’اسے...
  19. انس

    محبت مصطفیٰﷺ

    نبی کریمﷺ سے محبت سے اصل دلیل آپ کی ہر ممکن اتباع ہے، صرف زبان سے قصیدے پڑھ لینا اور عملاً ہر سنت سے بیرازی اور ہر بدعت پر عمل کا نام ہی اگر حبِ رسول ہے تو پھر مشرکین مکّہ کے متعلّق کیا کہا جائے گا، وہ بھی نبی کریمﷺ کو ذاتی طور پر ’الصادق‘ اور ’الامین‘ کہتے تھکتے نہیں تھے، لیکن انہیں اصل انکار...
  20. انس

    محبت مصطفیٰﷺ

    جزاکم اللہ خیرا :)
Top