جزاکم اللہ خیرا!
محترم بھائی! آپ نے کہا:
عزیز بھائی! میرے جس تحریری بیان کا آپ نے حوالہ دیا، وہاں پوری عبارت پڑھ کر بھی اگر آپ میرے مسلک کو نہ سمجھ سکے تو پھر میں مزید وضاحت کیا کہہ سکتا ہوں؟ میں وہ عبارت وہاں سے کاپی پیسٹ کر دیتا ہوں:
اللہ آپ کو خوش رکھیں! اور ہم سب کو اپنی جنتوں میں اکٹھا...