الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عمران بھائی!
جزاکم اللہ خیراً وبارک فی علمکم وعملکم
میرے خیال میں اس طرح کہنا صحیح ہے کہ رات کو تینوں قل پڑھتے ہوئے ہوئے ہاتھوں کو پھونک مار کر جسم پر پھیرنا سنتِ صحیحہ ہے اور قطعاً بدعت نہیں ہے۔ کیونکہ دلیل میں جو صحیح بخاری کی روایت آپ نے پیش کی ہے وہ صرف رات کے وقت سورۃ الاخلاص، الفلق اور...
بالکل بجا کہا، اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے!
صحیح دلائل کے معلوم ہونے کے بعد بھی اختلاف باقی رکھنے الے عذاب عظیم کے مستحق ہیں، اور اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایسے لوگوں میں شامل ہونے سے سختی سے منع فرمایا ہے۔ ارشادِ باری ہے:﴿ ولا تكونوا كالذين تفرقوا واختلفوا من بعد ما جاءهم البينت وأولئك لهم عذاب...
اپنے محدود علم اور ناقص عقل کے بل بوتے پر یہ حضرات (منکرین حدیث) اللہ تعالیٰ اور نبی کریمﷺ کی طرف صحیح اسناد سے ثابت شدہ لا زوال حقیقتوں کو جھٹلا دیتے ہیں۔
فرمانِ باری ہے:
﴿ وما أوتيتم من العلم إلا قليلا ﴾ ... سورة الإسراء
کہ ’’تمہیں بہت تھوڑا علم دیا گیا ہے۔‘‘
نیز فرمایا:
﴿ ألا يعلم من...
جب اللہ تعالیٰ خود فرمائیں کہ زمین آسمان میں اللہ کے علاوہ کوئی غیب نہیں جانتا اور نبی کریمﷺ فرمائیں کہ میں علم غیب نہیں جانتا تو پھر کیا کسی کی جرات ہے کہ وہ کہے کہ نہیں نہیں، اللہ سبحانہ وتعالیٰ کو صحیح علم نہیں (نعوذ باللہ) یا نبی کریمﷺ صحیح بات نہیں فرما رہے (نعوذ باللہ!)
لیجئے خود قرآن کریم...
بہت ہی معلوماتی پوسٹ ہے،
اللہ تعالیٰ استادِ محترم مولانا محمد شفیق مدنی ﷾ کو یہ بہترین مضمون لکھنے پر اور کلیم حیدر بھائی کو پوسٹ کرنے پر جزائے خیر عطا کریں!
جزاکم اللہ خیرا
علوی بھائی!
اللہ تعالیٰ آپ کے علم وعمل میں مزید اضافہ فرمائیں۔
بہت ہی اہم باتوں کی طرف آپ نے توجہ دلائی۔ میں اس سلسلے میں آپ سے مکمل طور پر متفق ہوں۔
آپ کا کہنا بالکل بجا ہے:
فرمان باری ہے:
﴿ ادع إلى سبيل ربك بالحكمة والموعظة الحسنة وجادلهم بالتي هي أحسن ﴾ ... سورة طه...
جزاکم اللہ خیرا
بہت ہی اہم معاشرتی مسئلے کی طرف عامر بھائی اور ابو الحسن علوی بھائی نے توجہ دلائی۔ اللہ تعالیٰ اس لعنت سے ہمیں محفوظ رکھیں۔ آمین یا رب العٰلمین!
تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ ریفرنس کے ساتھ بات کریں اور اگر صحیحین کے علاوہ کسی حدیث کا حوالہ دیں تو صحیح یا ضعیف ہونے کا ضرور ذکر...
اہل توحید بھائی!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کوئی حدیث مبارکہ تلاش کرنے کیلئے اور اس کے صحیح یا ضعیف ہونے کا حکم جاننے کیلئے یہ ویب سائٹ بہت زبردست ہے، معلوم نہیں کہ آپ کا مقصد اس سے پورا ہوگا یا نہیں۔
انس نضر
جزاكم الله عمير بھائی! اللہ تعالیٰ مزید برکت دیں، ماشاء اللہ! آپ کی ٹیکنیکل مہارت دیکھ کر بہت خوشی اور اطمینان ہوا کہ ہمارے فورم میں اللہ کے فضل وکرم سے بہت قابل افراد موجود ہیں جو فورم کو آرگنائز کر رہے ہیں، عام طور پر دیکھا گیا ہے، کہ کمپیوٹر کے ماہر افراد بھی اردو کے متعلّق کم معلومات رکھتے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اپنے سوال کے جواب کیلئے یہ لنک دیکھئے۔ یہ اردو میں ہے، انگلش میں دیکھنے کیلئے یا تو پچھلے لنک میں ہی انگلش اور عربی دونوں کی آپشن موجود ہے، اسے استعمال کریں یا یہاں کلک کریں۔
حق مہر کی مقدار کیلئے یہ لنک ملاحظہ کریں۔
اللهم انفعنا بما علمتنا وعلمنا ما...
رفیق طاہر بھائی!
جزاکم اللہ خیرا، وبارک فی علمکم
امام البانی نے (التوسل) میں اس قصہ کو ضعیف ومنکر قرار دیا ہے۔
جبکہ شیخ مقبل بن ہادی الوادعی نے (الشفاعہ) میں فرمایا کہ اس کی سند میں روح بن قاسم ہے اور اس قصہ کے ضعف کی وجہ یہ بھی ہے کہ اس کا دار ومدار شبیب بن سعید پر ہے۔
تفصیل کیلئے یہ...