الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عامر بھائی اآپ بہت سادہ دل ہیں ہمارا میڈیا حکومت کے ہاتھ نہیں بلکہ کچھ نادیدہ ہاتھوں میں اور یہ پرویز رشید نامی وزیر بھی انہیں نادیدہ ہاتھوں میں کھیلتے ہیں
سوال یہ ہے کہ خوارج کے بارے میں ہمارے اسلاف رحمہم اللہ کا کیا فیصلہ تھا ؟
کیا وہ مرتد ہیں؟ یا
دائرہ اسلام سے خارج ہو چکے ہیں؟
مسلمان ہیں لیکن کبائر کے مرتکب ہیں
اور سابقہ زمانوں کے خوارج اور آج جن پر خوارج کا حکم لگایا جا رہا ہے وہ ایک ہی ہیں یا الگ الگ ہیں؟
یا حالات اور وقت کو مدنظر رکھا جائے گا؟
ممنوع روزے
روزہ چونکہ عبادت ہے اور عبادات میں یہ قاعدہ ہے کہ صرف وہی قول و فعل و عمل عبادت کے زمرے میں شمار کیا جائے گا جس کا ثبوت کتاب وسنت سے ملے گا وگرنہ وہ حرام اور الٹا وبال بن جائے گا اس طرح بہت سے ایسے ایام کے روزے جو ہمارے معاشرے میں معروف ہیں ان میں سے بعض کاذکر درج ذیل سطور میں کیا...
دوسری قسم : نفلی روزے
۱۔ محرم : رمضان کے بعدسب سے افضل روزے محرم کے ہیں جیسا کہ درج ذیل صحیح احادیث سے ثابت ہے: ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:أفضل الصيام بعد رمضان: شهر الله المحرم وأفضل الصلاة بعد الفريضة:صلاة الليل(مسلم: کتاب الصیام: باب فضل صوم المحرم)...
1) فرضی روزے
۱۔ رمضان : یہ روزے ہر مسلمان بالغ عاقل آزاد مرد اور عورت پر فرض ہیں جس کی فرضیت کی دلیل قرآن مجیدکی یہ آیت ہے:
شَھْرُ رَمَضَانَ الَّذِیْٓ أُنْزِلَ فِیْہِ الْقُرْآنُ ھُدًی لِّلنَّاسِ وَبَیِّنٰتٍ مِّنَ الْھُدٰی وَالْفُرْقَانِ فَمَنْ شَھِدَ مِنْکُمُ الشَّھْرَ فَلْیَصُمْہُ...
مذکورہ بالا فضائل ہر مسلمان سے یہ کہتے ہیں کہ رمضان کے روزے تو فرضیت کی بنیاد پر ترک نہیں کیے جا سکتے بلکہ مذکورہ بالا فضیلت اور اجر کو حاسل کرنے کے لیے نفلی روزے بھی کم اہمیت کے حامل نہیں ہیں اور اسی طرح یہ امر بھی اہمیت کا حامل ہے کہ سال کے مخصوص ایام کے روزے جو مسنون نہیں ہیں ان سے بچنا بھی...
مندرجہ بالا نصوص سے واضح ہوتاہے کہ اعمال صالحہ کااجر حسن نیت اور اخلاص کی وجہ سے دس گنا سے بڑھ کر سات سو گنا تک بلکہ بعض دفعہ اس سے بھی زیادہ ہوتا ہےاور ان اعمال صالحہ میں روزہ واحد عبادت ہے جس کا اجر اﷲ تعالیٰ کے سوا کوئی نہیں جانتا اس فضلیت کے درج ذیل اسباب ممکن ہیں:
یہ عبادت لوگوں سے پوشیدہ...
يأَيُّهاَ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا کُتِبَ عَلَيْکُمُ الصِّيَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُوْنَ (البقرة، 2 : 183)
اے ایمان والوتم پر روزے فرض کیے گئے جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ
مَنْ صَامَ رَمَضَانَ اِ يْمَانًا وَّ...
درج ذیل مضمون تیار کرنے کے لیے بعض کتب اور ویب سائٹس سے مدد لی گئی ہے جن میں فتاوی لجنہ دائمہ، احکام رمضان ڈاکٹر عبدالحئی المدنی، احکام الصیام خالد الحازمی، الدروس و العبر من شہر الصیام الرحیلی وغیرہم
اور محدث ڈاٹ کام، اسلام ہاوس ڈاٹ کام
میں نے اس پوسٹ میں اپنے کچھ بھائیوں سے کچھ سوالات کیے تھے جن کا خلاصہ یہ تھا کہ حکیم فیض عالم صدیقی صاحب پر ناصبیت ، ان کے لیے دعائے مغفرت کا جائز نہ ہونا ، وغیرہ کے الزامات کے دلائل کیا ہیں؟
اور کیا یہی دلائل کسی اور شخصیت میں پائے جائیں تو کیا یہی حکم اس شخصیت پر بھی لگے گا؟
اور اب جو ساتھی اس...
میں یہ جانتا ہوں میری بھی شیخ رحمہ اللہ سے چند ملاقاتیں ہیں جن میں میں نے شیخ میں کچھ شدت پسندی محسوس کی ہو سکتا ہے میرے احساسات غلط ہوں لیکن میں نے ان کی گفتگو سے ایسا ہی محسوس کیا
لیکن سردست ان کی شخصیت پر گفتگو کرنا قطعا میرا موضوع نہیں میں تو عمومی طور پر اپنے معاشرے میں پائی جانے والی غلو...
اگر شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ اپنے مخالفین کے لیے نرم تھے تو ان کی رد دیوبندیت پر کتب کا کیا مطلب تھا؟
جیسا کہ دیو بند پر 210 سوالات وغیرہ اور دیوبندیت اور بریلویت پر شدت آمیز رد کا کیا مطلب تھا ؟
اور یہ امر شیخ رحمہ اللہ میں بطور طعن نہیں بلکہ عمومی طور پر ایسا رویہ محدثین میں بھی پایا جاتا...
صحیفہ اہل حدیث کراچی
شمارہ یکم رجب المرجب 1436ھ
21 اپریل 2015م
صفحہ نمبر29 تا 31
سابقہ امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع جہلم حکیم فیض عالم صدیقی صاحب جن کی تحقیق پر ناصبیت کا الزام ہے
اصل میں کراچی میں اہل حدیث مساجد اور مدارس کے حوالے سے میں کافی عرصے سوچ رہا تھا کہ تفصیلات اکٹھی کی جائیں تو مساجد کی تفصیلات تو بہت حد تک جمع کر لی ہیں لیکن مدارس کا کام باقی ہے دعا کریں یہ بھی ہو جائے میں اسے افادہ عام کے لیے جمع کر رہا ہوں لیکن فرد واحد فرد واحد ہی ہوا کرتا ہے
طالب دعا