• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    تقلید اور فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفطہ اللہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد ﷲ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی افضل الرسل والمبعوثین و علی آلہ واصحابہ واہل طاعتہ اجمعین ۔وبعد: سامعین حضرات! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، آج اگر میں اللہ تعالیٰ کے انعامات و احسانات پر نظر ڈالوں تو مجھے سب سے قیمتی اور ارفع و اعلیٰ نعمت یہی دکھائی اور...
  2. محمد فیض الابرار

    تقلید اور فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفطہ اللہ

    فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کی ایک علمی اور مدلل گفتگو جو تقلید کا رد بھی کر رہی ہے اور سلف صالحین کا منھج بھی واضح کر رہی ہے
  3. محمد فیض الابرار

    پرویز رشید کی اسلام کے بارے میں سرعام گستاخی.

    صرف پرویز رشید ہی کیوں قربانی جیسی عظیم عبادت کا مذااق اڑانے والے کہ ہر قربانی پر دو تکبیریں پڑھی جائیں ، سود کے بغیر ہمارا نظام نہیں چل سکتا، تم کیا چاہتے ہو کہ میں اپنی آدھی انتظامیہ کے ہاتھ کٹوا دوں اور آدھی کو سنگسار کروا دوں، اور اور اور اتنے جذبات اچھے نہیں ہوتے اور لکھ لیں کچھ دن بعد...
  4. محمد فیض الابرار

    پرویز رشید کی اسلام کے بارے میں سرعام گستاخی.

    خضر حیات بھائی تقیہ صرف ایک فرقہ کی ملکیت نہیں بلکہ نام بدل بدل کر ہر فرقہ کی زینت آرائی اس سے ہوتی ہے
  5. محمد فیض الابرار

    پاکستان کے پہلے وزير اعظم خان لیاقت علی خان

    میں نے من و عن اسے نقل کر دیا جبکہ اس میں کچھ جملے اآپس کے مکالمات بھی تھے اس میں سے کچھ باتیں بہت کڑوی اور تلخ ہیں اگر وہ صحیح ہیں تو
  6. محمد فیض الابرار

    پاکستان کے پہلے وزير اعظم خان لیاقت علی خان

    باقی باتیں انشاءاللہ آپ کی اس پوسٹ پہ ہوں گی جس کا عنوان ہے “سیّد سبط الحسن ضیغم نے لکھا تھا”۔ میں سمجھتا ہوں کہ آپ بھی مجھ سے اس بات پہ اتفاق کریں گے جو لوگ محض اپنے اقتدارکی خاطر اسلام قومیت اور اسطرح کی دیگر باتوں کو اپنے ذاتی مقاصد اور مفادات کے لیے استعمال کریں ۔ جن کے ظاہر باطن میں فرق...
  7. محمد فیض الابرار

    پاکستان کے پہلے وزير اعظم خان لیاقت علی خان

    جن ٹیلی گرامز کا حوالہ یا متن میں سے آپ نے صرف بھوپال کے ایک بائیں بازو کے کالم نگار کا انتخاب کیا ہے ۔ اسکی وجہ یہ ہے کالم لیاقت علی خان کے امریکیوں کے ہاتھوں قتل کو (جس کی بہر حال ہم مذمت کرتے ہیں ) آپ کے نقطعہ نظر بلکہ بہت سے لوگوں کے نقطعہ نظر کے عین مطابق یک طرفہ طور پہ محب الوطن، قائد ملت...
  8. محمد فیض الابرار

    پاکستان کے پہلے وزير اعظم خان لیاقت علی خان

    وہ قاتل ٹولہ کون تھا اور ان کا سر غنہ کون تھا؟ آپ نے اوپر جو حوالہ انگریزی زبان میں دیا ہے وہ لیاقت علی خان کی کے قتل پہ بھوپال کے ایک بائیں بازو کے کالم نگار کی کوڑی ہے جو تب بھارت، نئی دہلی میں امریکن سفارت خانے نے ایک معمول کی کاروائی کے تحت تیس اکتوبر 1951 بعنوان Confidential Telegram No...
  9. محمد فیض الابرار

    پاکستان کے پہلے وزير اعظم خان لیاقت علی خان

    شاہد رشید مادر ملت کے بارے میں رقم طراز ہیں ” بجائے اس کے کہ عوام دشمنوں سے محاز آراء ہو کر ساری توانئی بھائی کے دسمنوں اور قاتلوں کے چہرے سے نقاب اترانے میں صرف کرتیں اور عمر اس مطالبے میں گزار دیتیں کہ میرے بھائی کو موت سے ہمکنار کرنے والے ٹولے کو قرار واقعی سزا دی جائے انہوں نے اس صدمے کو پی...
  10. محمد فیض الابرار

    پاکستان کے پہلے وزير اعظم خان لیاقت علی خان

    اجمل صاحب آپ بتا سکتے ہیں کہ یہاں فاضل مصنف کا یہ جملہ “محض اس لئیے کہ اس طرح ملت میں خلفشار پیدا ہوگا۔ اور ملکی سلامتی خطرے میں پڑ جائے گی۔” سے مراد کیا ہے آخر وہ کونسا راز ہے اور اہپنوں کا وہ کونسا ٹولہ تھا جو قائدِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کی زندگی میں ہی نافرمان ہو گیا تھا اور انہوں نے قائدِ اعظم...
  11. محمد فیض الابرار

    پاکستان کے پہلے وزير اعظم خان لیاقت علی خان

    اور یہ بھی حقیقت کہ لیاقت علی خان کے روابط سی آئی اے کے اعلٰی عہدیداروں سے قائدِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کی زندگی میں ہی ہو گئے تھے اور جسے قائدِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ نے سخت نا پسند کیا تھا اور آپ کو اظہر الحق نے جو کتابیں تجویز کی ہیں وہ بھی دیکھ لیں تو آپ کو کافی رہنمائی مل جائے گی۔ میں نے شہاب...
  12. محمد فیض الابرار

    پاکستان کے پہلے وزير اعظم خان لیاقت علی خان

    بیگم رعنا لیاقت کا پورا کرسچئن نام Ranana Sheila Irene Pant تھا حوالہ دیکھ لیں Professor Roger D. Long with a foreword by Stanely Wolpert. Oxford University Press, Karachi. Pages 328. V.N. Datta اور بیگم صاحبہ کی 1948ء میں ویمن والذی سروس اور 1949 مین قائم کی گئی اپوا نامی تنظیم کے کارنامے...
  13. محمد فیض الابرار

    پاکستان کے پہلے وزير اعظم خان لیاقت علی خان

    اس وجہ سے سے انہوں نے اپنے پرانے علاقے کے لوگوں کو محض اپنی انتخابی سیٹ کے لیے دوسرے مہاجروں کا حق مارتے ہوئے بے کراچی میں آباد کیا اور ان میں اہم عہدے بانٹے۔ حوالے کے لیے دیکھیے ، The fight was furious and Mr. Khan was not a gentleman either. Mr. Khan was desperate to build his political...
  14. محمد فیض الابرار

    پاکستان کے پہلے وزير اعظم خان لیاقت علی خان

    علمِ تاریخ کا ایک سادہ سا اصول ہے کہ تاریخ کسی شخص کی میت پہ بہائے گئے آنسوں یا اسکی جنازے میں شامل لوگوں کی تعداد سے غرض غایت نہیں رکھتی بلکہ اسے بحیثیت مجموعی تاریخ میں مذکورہ شخصیت کے ادا کئے گئے کردار سے ہوتی ہے۔ لوگ تو ذوالفقار علی بھٹو کے لیے بھی بہت روئے بلکہ اپنے آپ پہ تیل چھڑک خود سوزی...
  15. محمد فیض الابرار

    پاکستان کے پہلے وزير اعظم خان لیاقت علی خان

    لیں جی میرے ایک صحافی دوست نے یہ کالم لکھا لیکن کسی نے شائع نہیں کیا پڑھیں کیا واقعی اس نے سچ لکھا یا پھر وقت ضائع کیا ہے جس شخص [سر ظفراللہ] نے مرزائیوں کو حکومتی عہدوں پر بٹھایا وہ قائد اعظم کا انتخاب تھا ۔ البتہ ذوالفقار علی بھٹو صاحب بھی مرزائیوں کے نرغے میں رہے کیونکہ مرزائیوں کے سردار کے...
  16. محمد فیض الابرار

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    کچھ اور ویب سائٹس کا ترجمہ کر لوں پھر اس کا خلاصہ درج کر دوں گا یا کوئی اور بھائی اس کا خلاصہ یا اس میں کوئی اضافہ یا تصحیح کرنا چاہے
  17. محمد فیض الابرار

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    خوارج کے عقائد مذہب خوارج کی بنیادچندفاسدعقائدپرہے ‏،گرچہ ابتداءمیں انہوں نے اپنےزعم کے مطابق اس کی بنیادحق پررکھی تھی ،اوراس کابنیادی سبب قرآن فہمی سے ناواقفیت اورسوءفہم تھا، شیخ الاسلام ابن تیمیہ کےبقول :"خوارج جان بوجھ جھوٹ بولنے والوں میں سے نہیں تھے یہاں تک کہاجاتاہے کہ ان کی حدیثیں...
  18. محمد فیض الابرار

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    http://www.oururdu.com/forums/index.php?threads/فتنہ-دہشت-گردی-و-فتنہ-خوارج-۔۔-قرآن-و-حدیث-کی-روشنی-میں.25121/ اسی مضمون کا ایک حصہ یہ ہے احادیث کی روشنی میں دہشت گرد (خارجیوں) کی علامات 1. أَحْدَاثُ الْأَسْنَانِ. ’’وہ کم سن لڑکے ہوں گے۔‘‘ (بخاری، الصحيح، کتاب ، 6 : 2539، رقم : 6531۔۔مسلم،...
  19. محمد فیض الابرار

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    سنتِ نبوی میں خوارج کی صفات مصنف: شیخ عمار الصیاصنۃ اتوار 16 ربيع الآخر 1435 ھ ـ موافق 16 فروری 2014 ء الحمد لله، والصلاة والسلام على رسول الله، ’’خوارج‘‘ ان کلمات میں سے ہے جو حالیہ ایام میں بہت کثرت سے دہرائے جا رہے ہیں، اور اس لفظ کا اطلاق بعض جماعتوں اور تنظیموں پر حق اور باطل دونوں طریقے...
  20. محمد فیض الابرار

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    خوارج پر حکم لگانے سے قبل ان کا مکمل تعارف بہت ضروری ہے تاکہ ان کی پہچان ہو سکے لہذا سب سے پہلے اس امر پر بات کر لیتے ہیں کہ ان کی کیا کیا علامات ہیں ؟ عبدہ بھائی کے حکم پر عمل کرتے ہوئے
Top