• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    مون بھائی ایک امر یہ ہے کہ ان کی کچھ علامات ہیں اور دوسرا ان علامات کا انطباق جو پہلے امر سے زیادہ مشکل ہے بلکہ یہی مشکل ہے
  2. محمد فیض الابرار

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    میرے بھائی اصل بات یہ ہے کہ صرف وقت بچانے کے لیے سکین صفحات لگا دیے اور میرا خیال ہے اس میں کوئی حرج نہیں
  3. محمد فیض الابرار

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    عبدہ بھائی آج آپ کے جملے پڑھ کر مجھے اپنے ابی جی رحمہ اللہ بہت یاد آئے کہ میں جب ان سے یہ کہا کرتا تھا کہ اس کام سے فارغ ہوں گا تو کچھ فراغت حاصل ہو جائے گی تو کہتے تھے پتر بندا زمین دے تھلے جا کے ای فارغ ہوندا اے بلکہ اوتھے اگلا حساب کتاب شروع ہو جاندا اے تے تو فارغ ہون والی گل نہ کریا کر۔...
  4. محمد فیض الابرار

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    کچھ نکات قابل غور ہیں
  5. محمد فیض الابرار

    برما کے مسلمان.

    ان تصاویر کو انتظامیہ کی طرف سے ہی ہٹا دینا چاہیے تھا ظلم و تشدد کے اظہار کے لیے المیہ برما کے حوالے سے بہت سی جعلی تصاویر بھی سوشل نیٹ ورکس پر پائی جاتی ہیں لیکن بہرحال ان تصاویر کا حذف کیا جانا ہی بہتر ہے
  6. محمد فیض الابرار

    پی ایچ ڈی وائیوا امتحان

    الحمدللہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے پی ایچ ڈی کا آخری مرحلہ یا آخری امتحان بھی کامیابی سے طے ہو گیا آپ تمام ساتھیوں کی پرخلوص دعاوں کا شکریہ
  7. محمد فیض الابرار

    ایپل آئی فون سے سام سنگ فون میں کانٹیکٹس اور دیگر ڈاٹا منتقل کرنا

    میں چونکہ نامعلوم نمبر اٹینڈ نہیں کرتا اس لیے میرے بہت سے احباب ممکن ہے کہ پریشان ہو رہے ہوں گے ان سب سے معذرت خواہ ہوں اور جتنے اہم نمبر ایک ایک کر کے محفوظ کررہا ہوں سارے ممکن ہی نہیں ہیں کہ تقریبا 2000 رابطہ نمبر ہیں
  8. محمد فیض الابرار

    ایپل آئی فون سے سام سنگ فون میں کانٹیکٹس اور دیگر ڈاٹا منتقل کرنا

    السلام علیکم میرے پاس پہلے ایپل آئی فون تھا اور اب سام سنگ اے5 ہے میں اپنے رابطے کے نمبر اور دیگر معلومات کس طرح نئے سیٹ میں منتقل کر سکتا ہوں
  9. محمد فیض الابرار

    پی ایچ ڈی وائیوا امتحان

    اللہ تعالی کے فضل و کرم سے میری پی ایچ ڈی کے تمام مراحل کچھ رکاوٹوں کے باوجود طے ہو گئے اور اب آخری مرحلہ وائیوا یعنی زبانی امتحان کا ہے جو کہ جمعرات 11 جون کو ہے تمام ساتھیوں سے دعا کی التماس ہے کہ یہ مرحلہ بھی حسب سابق خیریت اور عافیت سے مطلوبہ معیار کے مطابق طے ہو جائے آمین
  10. محمد فیض الابرار

    ریاض مسجد میں بم دہماکہ

    محترم بھائی ڈی ایس والد صاحب کو کبھی اس طرح مخاطب نہیں کیا جاتا کہ میری ماں کے شوہر صاحب تو فی الحال جس سازش کے تانے بانے یہود و مجوس کی طرف سے بنے جا رہے ہیں اس اعتبار سے اگر ان کی عبادت گاہ کو مسجد کہا جا رہا ہے تو عارضی طور میرا خیال ہے کہا جا سکتا ہے بالخصوص اس وقت کہ جب کوئی متفق علیہ فتوی...
  11. محمد فیض الابرار

    شبِ برات احادیث مبارکہ کی روشنی میں ایک تحقیقی اور تجزیاتی مطالعہ

    ذرا اس کی سند بھی دیکھ لیں صرف صحابی کے نام سے کسی بھی حدیث کو نقل کر دینا اس سے کوئی حکم ثابت نہیں ہوتا اس طرح تو سو سے زائد روایات ہیں جس میں اکثر ضعف کا شکار ہیں تو کسی حدیث کق نقل کرنے میں محدثین کا منھج کو سامنے رکھیں کہ سند اور متن دونوں کو سامنے رکھا جاتا ہے
  12. محمد فیض الابرار

    شبِ برات احادیث مبارکہ کی روشنی میں ایک تحقیقی اور تجزیاتی مطالعہ

    دین میں حجت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں نہ کہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ جیسا کہ میرے محترم بھائی رفیق طاہر حفظہ اللہ نے البانی رحمہ اللہ کی تصحیح پر کلام کیا تو ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا اس بارے میں کوئی فتوی دینا دین نہیں بن سکتا
  13. محمد فیض الابرار

    شبِ برات احادیث مبارکہ کی روشنی میں ایک تحقیقی اور تجزیاتی مطالعہ

    اآپ کے سوال میں ہی آپ کی بات کا جواب موجود ہے جب ایک کام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نیت عبادت سے اور تقرب الی اللہ کے لیے نہیں کیا تو اس کے جائز ہونے پر کیا دلیل ہو سکتی ہے؟
  14. محمد فیض الابرار

    اسوۃ حسنہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی

    جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی کے زیر انتظام شائع ہونے والا ماہانہ مجلہ کا دفاع حرمین شریفین نمبر شائع ہو چکا ہے جسے درج ذیل ویب سائٹ پر دیکھا جا سکتا ہے http://usvah.org/#
  15. محمد فیض الابرار

    ریاض مسجد میں بم دہماکہ

    عکرمہ بھائی ایسی کوئی بات نہیں ہم یہاں اپنی اپنی رائے بیان کرنے کے لیے ااتے ہیں ایک دوسرے پر ٹھونسنے نہیں اآتے البتہ جہاں نصوص صریحہ ہوں وہاں اپنی رائے اور اختلاف کی کوئی گنجائش نہیں جزاکم اللہ خیرا
  16. محمد فیض الابرار

    ریاض مسجد میں بم دہماکہ

    بالکل روافض کی فیکٹری ہر اول دستے کا کام کر رہی ہے اور جزیرہ العرب میں موجود عناصر کا سدباب بھی ہو رہا ہے اس بارے میں بھی جلد ہی خوش خبری مل جائے گی اور حقیقی جہاد کیسے ہو تا ہے عکرمہ بھائی یہ آپ بھی بہت اچھی طرح جانتے ہیں اور صحیح و سالم جہاد یہ بھی خوب رہی جہاد تو جہاد ہوتا ہے صرف تخریب کاری...
  17. محمد فیض الابرار

    ریاض مسجد میں بم دہماکہ

    آیت کے ہونے یا نہ ہونے پر کلام نہیں میں نے صرف اس امر پر کہا ہے کہ اس آیت کے انطباق کے بارے میں جو آپ کہہ رہے ہیں وہ آپ کی رائے ہے ضروری نہیں کہ ہر کوئی اس سے اتفاق کرے
  18. محمد فیض الابرار

    ریاض مسجد میں بم دہماکہ

    عکرمہ بھائی یہ اآپ کی رائے ہے ضروری نہیں ہر کوئی اس سے متفق ہو یہ ایک الگ موضوع ہو جائے گا کہ کہ جہاد کی تعریف کیا ہے اور یہ کیسے کیا جاتا ہے اور کس طرح ہوتا ہے کب فرض ہوتا ہے وغیرہ وغیرہ اور میں اس امر کا شدت سے قائل ہوں کہ جس دھاگے میں ہم بات کر رہے ہیں اس کے اصل موضوع پر رہیں ورنہ صلب الموضوع...
Top