الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نعیم بھائی تمام تر گرمی کے باوجود دروس اور ہفتہ وار کلاسز اور دورہ تفسیر الحمدللہ چل رہے ہیں اور اللہ تعالی نے کرم کیا ہوا ہے لیکن وقت نہیں ملتا کہ کچھ اور کا سوچا جائے مطالعہ اور دروس میں ہی وقت گزر جاتا ہے
میرا خیال ہے کہ اسوہ کی ویب سائٹ پر ہی موجود ہے اور ایک ویب سائٹ پر بھی موجود ہونی چاہیے مجھے وہ یاد نہیں اگر اآپ کو درکار ہے تو میں اسوہ سے میل کروا دیتا ہوں
(۱۲) حکم بن عتیبہ فرماتے ہیں ، کسی نے امام زہری سے ام ولد کی عدت کے بارہ میں پوچھا، تو آپ نے فرمایا : سنت رسول سے چار ماہ دس دن کی عدت ثابت ہے ، اس پر حکم بن عتبیہ نے کہا : ہمارے علماء تو اس کے مطابق فتویٰ نہیں دیتے ؟
امام زہری غصہ میں آگئے اورفرمایا:
تمہیں اللہ کے نبی کی حدیث بتائی جا رہی...
(۱۱) ابو السائب فرماتے ہیں۔
ہم عظیم محدث وکیع کے پاس بیٹھے تھے، انہوں نے فرمایا:
رسول اللہ ﷺ نے اپنی حج کی قربانی کا اشعار کیا تھا لیکن اما م ابو حنیفہ اسے مثلہ قرار دیتے ہیں اس پر ایک شخص نے کہا : اشعار کو تو امام ابراہیم نخعی نے بھی مثلہ کہا ہے؟
اس پر امام وکیع کو شدید غصہ آگیا اور فرمایا:
میں...
(۱۰) سید التابعین سعید بن المسیب رحمہ اللہ نے مسجد میں ایک شخص کو دیکھا کہ وہ فجر کی اذان کے بعد مسلسل نفل پڑھ رہا ہے تو آپ نے اسے کنکری مار کے اپنی طرف متوجہ کیا اور فرمایا:
اگر مسئلہ معلوم نہ ہوتو پوچھ لینا چاہئیے۔ فجر کی اذان کے بعد رسول اللہﷺ سے صرف فجر کی سنتیں ثابت ہیں اور کوئی نفل...
(۹) ایک موقع پر عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا :
رسول اللہ ﷺ نے حج تمتع کیا تھا۔
عمرو بن زبیر نے کہا : لیکن ابو بکر اور عمر رضی اللہ عنہا نے تو حج تمتع سے روکا ہے تو عبداللہ بن عباس ؓ نے غضب ناک ہو کر فرمایا:
لگتا ہے تمہاری بربادی کے دن قریب آچکے ہیں میں تمہیں رسول اللہﷺ کا فرمان سنا...
(۸) ایک بار امیر المؤمنین عمربن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
جب تم دس ذوالحج کو رمی جمار ، قربانی او ر حلق سے فارغ ہو چکو تو تمہارے لئے عورت اور خوشبو کے علاوہ ہرچیز حلال ہو جائے گی۔ یہ بات ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کو معلوم ہوئی تو فرمایا ۔
خوشبو کیسے حلال نہیں ہوگی؟ میں نے خود...
(۷) مروان بن الحکم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :
میں عثمان غنی اور علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھا تھا، عثمان رضی اللہ عنہ نے اپنے ایک آرڈر کے ذریعہ حج تمتع اور قران سے منع فرما دیا۔ جب میقات آیا تو علی رضی اللہ عنہ نے
حج اور عمرہ کا اکٹھا احرام باندھ لیا اور فرمایا :
{ ما کنت لادع سنۃ...
(۶) موطا امام مالک، مسند احمد ، اور الرسالہ للشافعی وغیرہ میں ہے:
’ ’ امیر معاویہؓ نے سونے کا ایک برتن ، اس سے زیادہ وزن کے سونے کے عوض فروخت کر دیا صحابی رسولﷺ ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کو اس سودے کی خبر ہوگئی تو آپ نے فرمایا :
رسول اللہﷺ نے اس قسم کے سودے سے منع فرمایا ہے الا یہ کہ وہ برابری...
یہ دونوں اقسام باطل ہیں بہت سی قباحتوں اور ضلالتوں کا پلندہ ہیں خیرالقرون کے تعامل سے قطعی مختلف۔
میں آخر میں خیر القرون کے تعامل سے کچھ مثالیں پیش کرتا ہوں جن سے واضح ہو گا کہ ہمارے اسلاف کا عقیدہ و منہج کیا تھا؟ جن لوگوں کو اللہ تعالیٰ نے دنیا میں جنت کی بشارتیں دے دیں ان کا معیار حق و...
سامعین حضرات! اس مختصر سے خطبہ میں ہم نے تقلید کے دو انتہائی خطرناک نقصانات کا ذکر کیا ہے اول یہ کہ مقلدین مختلف فیہ مسائل میں اپنے ائمہ کیساتھ چمٹے رہتے ہیں اور کتاب و سنت کی طرف رجوع کی زحمت گوارا نہیں کرتے یہ بات مقاصد شریعت کے سراسر خلاف ہے۔ چنانچہ شریعت کی تعلیم یہ ہے کہ اختلافی مسائل میں...
کنزالدقائق کے شارح نے ایک مقام پر ایک مسئلہ اٹھایا ہے جس کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ وہ کافر جو ہمارے علاقے میں ہماری پنا ہ اور ذمہ میں رہتا ہے جسے اصطلاحاً ذمی کہا جاتا ہے اورجس کی حفاظت ہم پر فرض ہے اگر وہ رسول اللہﷺ کو گالی دے دے تو کیا اب بھی اس کا ذمہ باقی ہے!
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے...
تقلید کے تعلق سے آج کی مجلس میں دوسری جس غلط روش کا تذکرہ مقصود ہے وہ انتہائی خطرناک اور ظالمانہ روش ہے جو یہ ہے کہ بعض مسائل میں اہل تقلید کو اپنے آئمہ و اصحاب کے قول کا غلط اور خلاف حق ہونا معلوم ہو جاتا ہے مگر اس کے باوجود وہ اپنے آئمہ یا علماء کے قول ہی کو ترجیح دیتے ہیں گویا جانتے بوجھتے حق...
لہذا اللہ کے بندو! آج تمام مختلف فیہ امور کو لے کر ادھر ادھر بھٹکنے کی بجائے خالق کائنات کی پناہ میں آجاؤ اس کی توفیق اور رحمت سے مسائل حل ہوں گے اضطرابات و افتراقات ختم ہوںگے … ورنہ یہ اختلافات کبھی ختم نہیں ہو سکتے۔
{ ولا یزالون مختلفین الا من رحم ربک}
یعنی یہ لوگ ہمیشہ اختلاف کا شکار رہیں گے...
حضرات سامعین! یہ بات متعین ہوچکی ہے کہ مسائل مختلف فیہا میں خاص طور پر اللہ اور اس کے رسول سے فیصلہ کرانا فرض ہے۔
اللہ سے فیصلہ کرانے سے مراد رجوع الی القرآن اور رسول اللہﷺ سے فیصلہ کرانے سے مراد یہی ہے کہ آپکی زندگی میں آپ کی ذات شریفہ کی طرف رجوع کیا جائے اور انتقال فرما جانے کے بعد آپ کی...
یہی وجہ ہے کہ حضرات مقلدین کو جب اس آیت کریمہ سے اپنے تمسک بقول امام کا راستہ بند ہوتا دکھائی دیا تو وہ اس آیت کریمہ میں تحریف و اضافہ پر مجبور ہوگئے چنانچہ ایضاح الأدلہ میں مولوی محمود الحسن دیو بندی نے اس آیت میں یوں
تحریف کر دی : {فردوہ الی اللہ والرسول وابی أولی الامر منکم}
نصوص میں تحریف...
حضرات!یقینا اہل حدیث ایک مقدس وبرحق جماعت کا نام ہے یہ بات میں دل کی گہرائیوں سے پورے قطع و جزم اور یقین و بصیرت کی ساتھ کہہ رہا ہوں جبکہ مجھے یہ بات بھی پورے وثوق کے ساتھ معلوم ہے کہ کل قیامت کے دن اللہ رب العزت کے سامنے پیش ہونا ہے اور اس نے زبان سے نکلے ہوئے ایک ایک لفظ اور
قلم سے لکھے ہوئے...