• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    پرویز رشید کی اسلام کے بارے میں سرعام گستاخی.

    عامر بھائی اآپ بہت سادہ دل ہیں ہمارا میڈیا حکومت کے ہاتھ نہیں بلکہ کچھ نادیدہ ہاتھوں میں اور یہ پرویز رشید نامی وزیر بھی انہیں نادیدہ ہاتھوں میں کھیلتے ہیں
  2. محمد فیض الابرار

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    سوال یہ ہے کہ خوارج کے بارے میں ہمارے اسلاف رحمہم اللہ کا کیا فیصلہ تھا ؟ کیا وہ مرتد ہیں؟ یا دائرہ اسلام سے خارج ہو چکے ہیں؟ مسلمان ہیں لیکن کبائر کے مرتکب ہیں اور سابقہ زمانوں کے خوارج اور آج جن پر خوارج کا حکم لگایا جا رہا ہے وہ ایک ہی ہیں یا الگ الگ ہیں؟ یا حالات اور وقت کو مدنظر رکھا جائے گا؟
  3. محمد فیض الابرار

    اقسام روزہ

    ممنوع روزے روزہ چونکہ عبادت ہے اور عبادات میں یہ قاعدہ ہے کہ صرف وہی قول و فعل و عمل عبادت کے زمرے میں شمار کیا جائے گا جس کا ثبوت کتاب وسنت سے ملے گا وگرنہ وہ حرام اور الٹا وبال بن جائے گا اس طرح بہت سے ایسے ایام کے روزے جو ہمارے معاشرے میں معروف ہیں ان میں سے بعض کاذکر درج ذیل سطور میں کیا...
  4. محمد فیض الابرار

    اقسام روزہ

    دوسری قسم : نفلی روزے ۱۔ محرم : رمضان کے بعدسب سے افضل روزے محرم کے ہیں جیسا کہ درج ذیل صحیح احادیث سے ثابت ہے: ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:أفضل الصيام بعد رمضان: شهر الله المحرم وأفضل الصلاة بعد الفريضة:صلاة الليل(مسلم: کتاب الصیام: باب فضل صوم المحرم)...
  5. محمد فیض الابرار

    اقسام روزہ

    1) فرضی روزے ۱۔ رمضان : یہ روزے ہر مسلمان بالغ عاقل آزاد مرد اور عورت پر فرض ہیں جس کی فرضیت کی دلیل قرآن مجیدکی یہ آیت ہے: شَھْرُ رَمَضَانَ الَّذِیْٓ أُنْزِلَ فِیْہِ الْقُرْآنُ ھُدًی لِّلنَّاسِ وَبَیِّنٰتٍ مِّنَ الْھُدٰی وَالْفُرْقَانِ فَمَنْ شَھِدَ مِنْکُمُ الشَّھْرَ فَلْیَصُمْہُ...
  6. محمد فیض الابرار

    اقسام روزہ

    مذکورہ بالا فضائل ہر مسلمان سے یہ کہتے ہیں کہ رمضان کے روزے تو فرضیت کی بنیاد پر ترک نہیں کیے جا سکتے بلکہ مذکورہ بالا فضیلت اور اجر کو حاسل کرنے کے لیے نفلی روزے بھی کم اہمیت کے حامل نہیں ہیں اور اسی طرح یہ امر بھی اہمیت کا حامل ہے کہ سال کے مخصوص ایام کے روزے جو مسنون نہیں ہیں ان سے بچنا بھی...
  7. محمد فیض الابرار

    اقسام روزہ

    مندرجہ بالا نصوص سے واضح ہوتاہے کہ اعمال صالحہ کااجر حسن نیت اور اخلاص کی وجہ سے دس گنا سے بڑھ کر سات سو گنا تک بلکہ بعض دفعہ اس سے بھی زیادہ ہوتا ہےاور ان اعمال صالحہ میں روزہ واحد عبادت ہے جس کا اجر اﷲ تعالیٰ کے سوا کوئی نہیں جانتا اس فضلیت کے درج ذیل اسباب ممکن ہیں: یہ عبادت لوگوں سے پوشیدہ...
  8. محمد فیض الابرار

    اقسام روزہ

    يأَيُّهاَ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا کُتِبَ عَلَيْکُمُ الصِّيَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُوْنَ (البقرة، 2 : 183) اے ایمان والوتم پر روزے فرض کیے گئے جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ مَنْ صَامَ رَمَضَانَ اِ يْمَانًا وَّ...
  9. محمد فیض الابرار

    اقسام روزہ

    درج ذیل مضمون تیار کرنے کے لیے بعض کتب اور ویب سائٹس سے مدد لی گئی ہے جن میں فتاوی لجنہ دائمہ، احکام رمضان ڈاکٹر عبدالحئی المدنی، احکام الصیام خالد الحازمی، الدروس و العبر من شہر الصیام الرحیلی وغیرہم اور محدث ڈاٹ کام، اسلام ہاوس ڈاٹ کام
  10. محمد فیض الابرار

    بنات خدیجہ کی admin کا تعارف

    التوفیق ان شاء اللہ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو اور استقامت عطا فرمائے آمین
  11. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    میں نے اس پوسٹ میں اپنے کچھ بھائیوں سے کچھ سوالات کیے تھے جن کا خلاصہ یہ تھا کہ حکیم فیض عالم صدیقی صاحب پر ناصبیت ، ان کے لیے دعائے مغفرت کا جائز نہ ہونا ، وغیرہ کے الزامات کے دلائل کیا ہیں؟ اور کیا یہی دلائل کسی اور شخصیت میں پائے جائیں تو کیا یہی حکم اس شخصیت پر بھی لگے گا؟ اور اب جو ساتھی اس...
  12. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    لیکن شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی تحقیق کو یہ کہہ کر رد کر دیا جاتا ہے کہ وہ محدث نہیں تھے
  13. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    میں یہ جانتا ہوں میری بھی شیخ رحمہ اللہ سے چند ملاقاتیں ہیں جن میں میں نے شیخ میں کچھ شدت پسندی محسوس کی ہو سکتا ہے میرے احساسات غلط ہوں لیکن میں نے ان کی گفتگو سے ایسا ہی محسوس کیا لیکن سردست ان کی شخصیت پر گفتگو کرنا قطعا میرا موضوع نہیں میں تو عمومی طور پر اپنے معاشرے میں پائی جانے والی غلو...
  14. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    اگر شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ اپنے مخالفین کے لیے نرم تھے تو ان کی رد دیوبندیت پر کتب کا کیا مطلب تھا؟ جیسا کہ دیو بند پر 210 سوالات وغیرہ اور دیوبندیت اور بریلویت پر شدت آمیز رد کا کیا مطلب تھا ؟ اور یہ امر شیخ رحمہ اللہ میں بطور طعن نہیں بلکہ عمومی طور پر ایسا رویہ محدثین میں بھی پایا جاتا...
  15. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    صحیفہ اہل حدیث کراچی شمارہ یکم رجب المرجب 1436ھ 21 اپریل 2015م صفحہ نمبر29 تا 31 سابقہ امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع جہلم حکیم فیض عالم صدیقی صاحب جن کی تحقیق پر ناصبیت کا الزام ہے
  16. محمد فیض الابرار

    خواتین کی اعلیٰ دینی تعلیم کے لیے بریلوی ، دیوبندی کے طرز مدارس!

    اصل میں کراچی میں اہل حدیث مساجد اور مدارس کے حوالے سے میں کافی عرصے سوچ رہا تھا کہ تفصیلات اکٹھی کی جائیں تو مساجد کی تفصیلات تو بہت حد تک جمع کر لی ہیں لیکن مدارس کا کام باقی ہے دعا کریں یہ بھی ہو جائے میں اسے افادہ عام کے لیے جمع کر رہا ہوں لیکن فرد واحد فرد واحد ہی ہوا کرتا ہے طالب دعا
  17. محمد فیض الابرار

    خواتین کی اعلیٰ دینی تعلیم کے لیے بریلوی ، دیوبندی کے طرز مدارس!

    میں نے یہ لکھنے کے بعد پڑھا کہ فیصل آباد کے حوالے سے تو وہاں سے بھی کل ہی معلومات مل جائیں گی بفضلہ تعالی
Top