الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الحمدللہ کراچی میں جامعہ ابی بکر کے تحت ماڈل کالونی میں مدرسہ عائشہ صدیقہ جس میں باقاعدہ 6 سالہ درس نظامی کروایا جاتا ہے جس میں مقامی اور غیر مقامی بچیوں کے لیے بندوبست ہے
اس کے علاوہ گرین ٹاون میں مدرسہ خدیجہ الکبری جس میں 6 سالہ کورس کروایا جاتا ہے
مدرسہ خدیجہ الکبری کے نام سے نیو کراچی میں...
اوریا مقبول صاحب کا فیس بک سٹیٹس
موصوف کا دعویٰ تھا، بلکہ چیلنج تھا کہ برق صاحب آخری وقت تک اپنے ان ہی خیالات پر قائم رہے۔ میرا اللہ جب اپنے ہدایت یافتہ لوگوں کی عزت کی حفاظت کرنا چاہتا ہے تو ایسی پیش بندیاں ان لوگوں سے کروا دیتا ہے کہ بعد میں آنے والے دانشوروں کا منہ بند ہو جائے۔
برق صاحب...
نعیم بھائی معذرت کے ساتھ بہت دنوں بعد فورم پر آمد ہوئی آپ کی یہ تحریر بہت اچھی ہے لیکن امر واقع ایسا ہی ہے کہ آخر کہیں تو یہ سننے میں آتا ہے کہ یورپ میں میں نے اسلام بغیر مسلمانوں کے دیکھا اور برصغیر میں مسلمان بغیر اسلام کے
یا یہ جملہ
کہ شکر ہے کہ میں اسلام کو مسلمانوں کو دیکھنے سے پہلے ہی...
اگر تو اس سے مراد وہ رپورٹ ہے جو اآج کل اخبارات اور سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے تو اس کے مندرجات مشکوک ہیں اور اس کے ظاہر ہونے کا وقت اور اس کی تفصیلات اور جس نے ظاہر کیا وہ خود
پوری دال ہی کالی ہے ، دال میں کچھ کالا نہیں اور
جس ڈاکٹر شریف راوالپنڈی نے لیاقت علی خان کا پوسٹ مارٹم کیا تھا یہ...
معذرت کے ساتھ مجھے ایک ساتھی نے بھیجی اور میں نے جامعہ اسلامیہ کی ویب سائٹ پر بھی دیکھی لیکن کس سال کی ہے یہ کنفرم نہیں کر سکا کیوں کہ اس میں کچھ نام پرانے ہیں تو میرا گمان ہے کہ یہ کوئی پرانی لسٹ ہے جسے اپڈیٹ کر کے دیا گیا ہے مزید کنفرم اآپ جامعہ سے کر سکتے ہیں
ان شاء اللہ آج ہماری جامعہ میں الدفاع عن الحرمین الشریفین کانفرنس ہے اس سلسلسے میں پچھلے دو ہفتے سے شدید مصروفیت تھی اس سے فارغ ہو کر میں آپ کے ساتھ عملی تعاون کرتا ہوں
جامعہ رحمانیہ لاہور میں حدیث کے ایک استاد ہوا کرتے تھے معلوم نہیں ابھی بھی ہیں یا نہیں آپ معلوم کر لیں
شیخ عبدالولی جامعہ ابی بکر اور جامعہ اسلامیہ کے خریج ہیں ان کا حدیث پر اور فقہ پر کافی مطالعہ ہے بالخصوص عصری مسائل اور موضوعات پر
ان سے رابطہ کریں
دوسرا اسرائیلیات اگر کتب تفاسیر میں ہیں تو ایسی تمام کتب کو اپنے سامنے رکھیں جن کو موضوع اسرائیلیات فی التفسیر ہو کیونکہ اس سے آپ کو موضوعات کی حد تک رہنمائی بھی ملے گی اور
کتب تفاسیر میں تفسیری روایات کا ماخذ دیکھیں کیا ہے یقینا ان میں سے بہت سی کتب احادیث سے ہی لی گئی ہوں گی
چونکہ آپ نے صرف...
مختلف پہلووں سے اس پر کام کیا جا سکتا ہے
ایک تو یہ کہ کیا اسرائیلیات علی الاطلاق ضعیف ہیں ؟ لیکن ایسا نہیں ہے جب ایسا نہیں تو سب سے پہلے لفظ اسرائیلیات کا مفہوم متعین کریں اس کے بعد اسلام میں اس کا حکم معلوم کریں اور اس اعتبار سے اس پر کام شروع کر دیں ویسے مجھے ان باکس میں آپ اپنا ای میل آئی...
اصل میں پاکستان میں بھی ایسا نہیں ہوتا جیسا کہ عکرمہ بھائی کے ساتھ ہوا لیکن جیسا کہ انہوں نے خود ہی اس امر کی وضاحت کر دی ہے لہذا اب تو ایسا ہے کہ اس پر کام کا آغاز کیا جائے عکرمہ بھائی کیا آپ نے اس پر خطہ بنا لیا ہے یا نہیں اگر بنا لیا ہے تو یہاں اسے شئیر کریں
اگر نہیں بنایا تو بتایئے تاکہ...
میرا خیال ہے کہ وہ بعض ایک مخصوص کٹیگری سے ہی تعلق رکھتے ہیں یا ان کے نیازمند ہیں جو سیاسی یا مذہبی بہروپ میں ہیں
اور اس سے بڑی منافقت کیا ہو گی کہ تحفظ حرمین شریفین کے نعرہ لگائیں جائیں اور سعودی عرب کی کھل کر مخالفت کی جائے ؟
محض حرمین شریفین کا تحفظ کا نعرہ کس طرح عملی شکل اختیار کر سکتا ہے ؟...
مجھے تو یہ سمجھ میں آ رہی ہے کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے منافقین کی پہچان ہو رہی ہے
اور یہ سارے منافقین آہستہ آہستہ ایک ہی موقف پر آ رہے ہیں
جس سے بے شمار لوگوں کی غلط فہمیاں دور ہو سکتیں ہیں بالخصوص وہ اہل عقیدہ بھائی جو ایسی تنظیموں کے ساتھ ہیں جو اس معاملے میں سعودی عرب کی سخت مخالفت...