الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
12۔ کن کن مدراس میں بطور استاذ خدمات سرانجام دے چکے ہیں ؟ اور اس سلسلے میں اپنے تجربات سے آگاہ فرمائیں ۔
اگر تو مدارس سے مراد دینی اور دنیاوی دونوں ہیں تو
ابتدا اورنگی ٹاون کے ایک اسکول ملت کئیر سکینڈری اسکول سے ابتدا کی تھی جہاں میں ریاضیات اور فزکس پڑھاتا تھا
اور پھر زندگی کا ایک طویل عرصہ...
نعیم بھائی اس نصیحت کی کوئی شرعی بنیاد نہیں ہے بس ابی جی رحمہ اللہ کی خواہش تھی کہ اللہ کی حمد اور توحید بیان کرنا یہ ان کی اولاد کا ھدف بن جائے تو ان کی اولاد میں سے صرف میں ہی اس طرف اآیا میری اولاد کے لیے پھر یہ خواہش در اآئی
11۔انٹرنیٹ کی دنیا سے کب متعارف ہوئے ؟ اور اس پر دینی کام کرنے کا رجحان کیسے پیدا ہوا ۔؟
انٹر نیٹ سے شناسائی بہت پرانی ہے یعنی 1995 لیکن استعمال کے آداب بہت بعد میں آئے جامعہ اسلامیہ میں وسائل تعلیمیہ پڑھنے کے بعد خیال آیا کہ ان امور کا مثبت استعمال کس طرح کیا جا سکتا ہے تو کیونکہ کمپیوٹر تو...
10۔اپنی طبیعت اور مزاج کے بارے میں کچھ کہنا چاہیں گے ؟
یہ ابھی تک سب سے مشکل سوال ہے کہ اپنے بارے میں سچ بولنا بہت مشکل امر ہے اور آپ نے مجھے ایک امتحان میں ڈال دیا ہے
ایک تو میں لوگوں سے لڑائیاں جو کی ہوتی ہیں وہ بھول جاتا ہوں پہلے غصہ بہت کیا کیا کرتا تھا اور اب بہت کم ہو گیا ہے پہلے جب غصہ...
9۔گھریلو ماحول کیسا ہے ؟ اہل خانہ علمی کاموں میں رکاوٹ تو نہیں بنتے ۔؟
گھریلو ماحول سو فیصد دینی تو نہیں ہے لیکن الحمدللہ ہر آنے والا دن سابقہ دن سے بہتر ہوتا ہے
میری اہلیہ کا تعلق ایک ایسے خاندان سے ہے جو دعوت اسلامی کے کٹر عملی چاہنے والے ہیں لہذا پہلا ھدف تو اس کی ذہن سازی تھی سو اللہ تعالی...
8۔آپ ماشاءاللہ شادی شدہ ہیں ، اولاد کے نام سے آگاہ فرمائیں ؟ ان کو کیا بنانا چاہتے ہیں ؟ مستقبل میں ان سے پر امید ہیں ۔؟
الحمدللہ اللہ تعالی کا فضل و کرم سے تین بیٹے ہیں شاہ حماد فیض ، شاہ محمد فیض اور شاہ حمدان فیض
میرے ابی جی رحمہ اللہ کی نصیحت تھی کہ اللہ جتنی بھی اولاد دے سب کے نام ح م د...
7۔عمرعزيز کی کتنی بہاریں گزار چکے ہیں ؟اب تك زندگی سے کیا سیکھا؟؟
6 دسمبر 1974 سے حساب لگا لیں۔ الحمدللہ قرآن مجید کے اعتبار سے عقلی بلوغت کی حدود میں داخل ہو گیا ہوں
زندگی تو ایک سبق ہے ہر لمحہ ہر لحظہ لیکن چند باتیں میرا ماحصل ہیں
۱۔ اپنے ہی جیسے کسی انسان سے کوئی توقع وابستہ نہ کریں ورنہ...
6۔كيا كسی پیشے سے منسلک رہے یا ہیں ؟
تدریس کا شوق مجھے دودھ اور خون دونوں طرف سے ملا ہے لاہور بورڈ کے مختلف مضامین کی کتب میرے مامووں نے لکھی شاید ابھی بھی ہوں اگر تبدیلی نہ آ گئی ہو
(کیوں کہ آج کل تبدیلی بہت زیادہ آ رہی ہے ابتسامہ) سوائے تدریس کے ہر فن میں ان پڑھ ہوں یہاں تک کہ ایک فیوز...
5۔ جن اداروں میں آپ نے تعلیم حاصل کی وہاں نظام تعلیم کے حوالے سے کچھ کہنا چاہیں گے ؟ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے بارے میں بھی بتائیں ۔
الحمدللہ رب العالمین میں دینی اور دنیاوی دونوں اداروں میں تعلیم حاصل کی ہے لہذا ان دونوں نظام تعلیم کے حوالے سے سابقہ نظریات تو یہ تھے کہ دینی مدارس میں عصری...
4-زمانہ طالب علمی میں اپنے ہم جماعتوں اور اساتذہ ے ساتھ کیسا وقت گزرا ؟ کوئی اہم واقعہ یا یادگار لمحہ ؟
چند طالب علموں سے تلخی کے علاوہ الحمدللہ میرا زمانہ طالب علمی بہت اچھا گزرا اور سوء اتفاق یہ تلخیاں جامعہ اسلامیہ کے چند ساتھیوں کے ساتھ ہی پیش آئیں میرے جو ساتھی جامعہ اسلامیہ میں زیر تعلیم...
3۔آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ، ؟مزید اپنی دینی تعلیم کا سفر کیسے اور کہاں سے شروع کیا، اور کیا آپ کو اس دوران کسی مشکل کا سامنا ہوا؟
تعلیمی قابلیت میں دینی اعتبار سے جس مبارک سفر کا آغاز جامعہ ابی بکر الاسلامیہ سے ہوا تھا یہاں سے فراغت کے بعد جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں کلیۃ الدعوۃ و اصول...
2۔ آپ کی رہائش کہاں ہے ؟ وہاں کا ماحول کیسا ہے ؟
میری موجودہ رہائش گلشن اقبال کراچی کے نزدیک مشہور تعلیمی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ ہے اور الحمدللہ چونکہ جہاں میں رہتا ہوں وہاں صرف جامعہ کے اساتذہ ہی رہائش پذیر ہیں لہذا مکمل ماحول دینی ہے اور یہ بھی اللہ تعالی کی ایک بہت بڑی نعمت ہے جو فی...