الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حرف اخیر یہ عقیدے کی جنگ ہے میں نہیں جانتا یہ حتمی معرکہ آرائی کے ابتدائی اقدامات ہیں یا نہیں لیکن یہ ضرور ہے کہ حتمی معرکہ آرائی بھی اسی علاقے میں لڑی جائے گی اور کچھ علامات یا قرائن اشارہ ضرور کرتے ہیں جیسا کہ
یہ ایک بہت بڑا سوال ہے لہذا اسے علاقائی پس منظر ، جزوی طور پر دیکھنا ایک بہت بڑی...
تصویر کا ایک رخ یہ بھہی ہے
یمنی باغیوں کی تازہ پیش قدمی سعودی عرب اور چین کے لئے انتہائی خطرناک کیو ں ہے؟دلچسپ معلومات
یمنی باغیوں کے خلاف سعودی عرب کی کارروائی کے آغاز کے ساتھ ہی بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ اس رجحان میں اضافہ نظر آرہا ہے۔
اگرچہ...
یہ بھی پڑھ لیجئے
عبداللہ طارق سہیل
خدا کا فضل ہے اور قوم کی خوش قسمتی ہے کہ معلومات اور وہ بھی ’’سچیّ ‘‘ جتنی ہمارے ہاں دستیاب ہیں دنیا کے کسی اور ریاست میں نہیں ہوں گی۔ درجنوں ٹی وی چینل ہیں اور ان پر دن رات معلومات کا بہاؤ بہاتے سینکڑوں اینکر پرسن، دانشور، تجزیہ نگار اور ان میں سے بہت سے...
کنعان بھائی یہ مت بھولیے گا کہ یہ عظیم اسرائیل کے لیے اٹھائے گئے ابتدائی اقدامات سے بات بہت اآگے بڑھ گئی ہے
چہار اطراف سے
اسرائیل ایک جانب سے
دوسری جانب سے شیعہ عراق کی جانب سے
تیسری جانب سے شیعہ شام کی جانب سے
چوتھی جانب سے شیعہ یمن کی جانب سے
اور سعودی عرب کی اسی جانب کے سرحدی قبائل میں معقول...
یہ کتب الفرقان ٹرسٹ خان گڑھ ضلع مظفر گڑھ پاکستان سے چھپی ہیں
اس کے دیلرز میں سے دار الکتب السلفیہ، مکتبہ اسلامیہ، اسلامی اکیڈمی، فضلی سنز پاکستان میں
اور بیرون پاکستان دارالعلوم الندیہ جدہ، الکمتب الرئیسی ریاض، مکتبۃ دار الفرقان ریاض، اور مکتبۃ بیت السلام ریاض
یہ ڈاکٹر علی محمد محمد الصلابی جن...
میں اسی پر اکتفا کرتا ہوں اور ان کتب پر تفصیلی تبصرہ بشرط فرصت
کیونکہ اردو تراجم خلفائے راشدین کے تو میرے پاس اآ گئے ہیں اور دیکھ رہا ہوں
اللہ ہم سبکو بغیر تعصب کے اسلام اور مسلمانوں کی تاریخ کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
حتی کہ یہ رویہ ہمارے لاشعور میں اس حد تک جگہ پا چکا ہے کہ اس کی مثال دیتے ہوئے مجھے تذبذب کا شکار ہونا پڑتا ہے
تاریخ مدینہ منورہ طبع دار السلام میں سید نا ابو سفیان اور سید نا معاویہ رضی اللہ عنہما کے ناموں کے ساتھ کہیں بھی رضی اللہ عنہ کا اہتمام نہیں کیا گیا جبکہ اس کے علاوہ باقی تمام صحابہ...
ابو سفیان مغیرہ بن حارث ہاشمی ایک مشہور شاعر تھے جنہوں نے قبل از اسلام اسلام اور مسلمانوں کی بدترین مخالفت کی اوران کی ہجو میں اشعار لکھا کرتے تھے اور اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجو بھی لکھا کرتے تھے ۔ سید نا حسان رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کہنے پر ان کے ہجویہ اشعار کا...
ڈاکٹر محمد محمد علی الصلابی حفظہ اللہ کی سیر الصحابہ پر لکھی ہوئی دس کتب پر مشتمل موسوعۃ
جس میں پہلی دو جلدیں سیرت طیبہ سے متعلق ہیں (۲)
اور باقی خلفائے راشدین خمسہ رضی اللہ عنہم (۵)
اور سید نا معاویۃ رضی اللہ عنہ (۱)
سید نا عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ (۱)
سید نا صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ (۱)...
یعنی شاکر بھائی کسی بھی سنجیدہ موضوع پر فورم پر بات اگر کی جائے تو اس طرح بغیر دلائل کے آپ موضوع کر ختم کر دیں گے تو کیا یہ مثبت اسلوب ہو گا
کیا باقاعدہ دلائل کی صورت میں اس مسئلہ کو واضح نہیں کیا جا سکتا
شاید اسی وجہ سے فورم پر کوئی بھی موضوع اپنے منطقی اور تجزیاتی اور حتمی اختتام نہیں لیتا...
من باب سد الذرائع یہ تمام کام ممکن ہیں کہ اگر ایک امر قرون اولی میں موجود تھا لیکن اب اس سے اگر فوائد کی جگہ ضرر کا اندیشہ ہو تو یہ سارے راستے اختیار کیے جا سکتے ہیں لیکن میں پھر ایک ہی بات کہوں گا کہ صرف کسی کی تجویز پر کوئی قدم نہ اٹھایا جائے ورنہ یہ راستہ کھل جائے گا اس لیے اسے علماء کی طرف...
خضر حیات بھائی میرا آپ کی رائے سے صرف جزوی اختلاف ہے صرف پہلے نکتے کے حوالے سے
اگر اس پر کوئی اتفاق ہوا ہے تو اس کا لنک مجھے بھی بتا دیں کیونکہ ابھی تک تو اس کی مخالف رائے پر زیادہ اتفاق پایا جا رہا ہے (میری ناقص رائے کے مطابق)
اس فورم پر زیادہ تر اراکین کی تعداد مدارس کے اساتذہ اور طالبعلموں کی...
میرا ذاتی اور محدود خیال تو یہ ہے کہ
سجاد صاحب کی بات سے پہلے یہ موضوع اس طرح شروع نہیں کیا گیا تھا
تو جائزہ لے لیا جائے اور علماء سے یہ سوال پوچھ لیا جائے کہ اس طرح ہمارا ایک فورم ہے اور یہ اس کی تفصیلات ہیں کیا یہ مرد و زن کے اختلاط کے زمرے میں آتا ہے کیونکہ سجاد صاحب نے صرف اپنی سوچ کے...