• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    محدث بک

    والدین فوت ہوگئے ، ننھیال اور ددھیال میں سے ہر ایک کی خواہش تھی کہ بچوں کی پرورش ہم کریں گے ، اس کشمکش کو دیکھ کر کچھ لوگ تیسرا فریق بن کر آئے کہ بچوں کی پرورش دل و جان سے ہم کریں گے ۔ یہ صورت حال دیکھ کر دو بلیوں کا روٹی پر جھگڑا اور ان کے درمیان بندر کے انصاف والی کہانی یاد آگئی ۔ :)
  2. خضر حیات

    محدث بک

    اس شعر کا کیا مطلب ہے ؟
  3. خضر حیات

    بیٹھک

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ’ اخوات ‘ کو آپ نے ’ خواہرات ‘ بنادیا ، دیکھیے احتجاج کب ہوتا ہے ؟:)
  4. خضر حیات

    اسلام ضابطہ حیات نہیں ، کیا نہیں ؟

    حافظ یوسف سراج کے قلم میں اللہ مزید توانائی پیدا کرے ، کئی دفعہ صرف جواب ہی نہیں ، بلکہ منہ توڑ جواب رقم کرتے ہیں ۔ اسلام ضابطہ حیات نہیں ، یہ فضول بات میں نے قاری حنیف ڈار کی کسی تحریر میں دیکھی تھی ، پتہ نہیں یہ ان کے اپنے ضعیف دماغ کی پیداوار ہے یا کسی غامدی صاحب جیسے کا اجتہاد ہے ۔ شیخ عبد...
  5. خضر حیات

    ایک تھریڈ مفقود ہے

    ابھی تک لا پتہ ہیں ۔ اللہ بخیر و سلامتی واپس لوٹائے ۔
  6. خضر حیات

    بیٹھک

    سلفی صاحب اب اس کی تشریح بھی آپ کے ذمہ ہے ۔
  7. خضر حیات

    بیٹھک

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی الحمد للہ ، اللہ کا شکر ۔
  8. خضر حیات

    بیٹھک

    گویا آپ کو یہاں لانے کے لیے استقبالیہ میں پہلے بڑی بڑی شخصیات کا ہونا ضروری ہے ؟ :) یہ بھی درست ہے ، گویا ’ تکا ‘ لگنے کی امید میں مارا جاتا ہے ۔ یعنی ’ تکا ‘ لفظ اردو کا ہے ، البتہ یہ مارا جاتا ہے یا لگایا جاتا ہے ، اس میں غور و فکر کرلینا چاہیے ۔؟ اصل میں میری طرف سے آپ کو اردو ادب کے استاد...
  9. خضر حیات

    جب ہم کہتے ہیں کہ یہ لوگ اسلام سے دور ہیں تو وہ ناراض ہوجاتے ہیں۔

    :( اللہ ہماری حالت پر رحم کرے ۔
  10. خضر حیات

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%88%DB%8C%DA%88%DB%8C%D9%88-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B9%D8%A7%...

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%88%DB%8C%DA%88%DB%8C%D9%88-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B9%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%8C%D9%85%D8%B1%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D9%84%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%DB%92-%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%8C-%D8%AA%D8%B5%D9%88%DB%8C%D8%B1-%DA%A9%D8%A7-%D8%AD%DA%A9%D9%85.5673/
  11. خضر حیات

    الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل

    جی چند دن بہلے یہ کتاب ایک دوست کے پاس دیکھی ، انتہائی خوبصورت اور دیدہ زیب طباعت ہے جیساکہ دار السلام کی عموما مطبوعات ہوتی ہیں ۔ شروع میں مفصل مقدمہ ہے ، چند صفحات ہی پڑھے ہیں ، کافی معلوماتی اور پرمغز مقدمہ ہے ۔ کافی مبالغہ آمیز خبریں سننے میں آئی ہیں ، اس کتاب کے متعلق ، خدشہ یہ ہے کہ اس پر...
  12. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ سنابل رشد وہدایت کا ایک اہم مینارہے: امام حرم

    میرے خیال میں مکمل نام یوں ہے : جامعةُ سنابلَ الإسلاميةُ
  13. خضر حیات

    ایک کے بعد ایک

    انا للہ و انا الیہ رجعون ۔ اللھم اغفر لجمیع موتی المسلمین الذین شھدوا لک بالوحدانیۃ و لنبیک بالرسالۃ و ماتوا علی ذلک۔
  14. خضر حیات

    محترم ابوعکاشہ بھائی کے والد فوت ہوگئے

    انا للہ وانا الیہ رجعون اللہ تعالی مغفرت فرمائے ، اور لواحقین کو صبر جمیل دے ، اور ان کی اولاد کو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ ان کا نام ’’ عکاشہ ‘‘ ہے یا ’’ ابو عکاشہ ‘‘ ؟ فیس بک اور دیگر جگہوں پر اکاؤنٹس میں تو ’’ عکاشہ ‘‘ ہی ہے ، لیکن محترم نعیم یونس صاحب نے عنوان میں ’ ابو عکاشہ ‘ لکھا ہوا ہے ۔
  15. خضر حیات

    کیا واقعی فقہ حنفی قرآن وسنت کی نچوڑ ہے ؟ ایک طالب علم اہلحدیث اور ایک مولوی حنفی دیوبندی کا مکالمہ

    میری کبھی بھی یہ سوچ نہیں رہی کہ آپس میں مسلکی اختلافات اور ابحاث کو علمی انداز میں حل نہیں ہونا چاہیے ۔ لیکن میرا یہ احساس ضرور ہے کہ ہم جس دور سے گزر رہے ہیں ، یہاں اسلام پسندوں اور مادر پدر آزاد لوگوں کی جنگ ہے ، لہذا جو جو اسلام پسندوں میں آتے ہیں ، سب کو مل کر لبرل اور ملحد قسم کے لوگوں کی...
  16. خضر حیات

    سائنس میں دلچسبی رکھنے والے افراد اور دوسرے مسلمان اس پیج کو ضرور لائک کریں

    آپ کے ذمے جو کام ہے ، آپ وہ کریں ، جتنا اچھا مواد پیش کرسکتے ہیں کریں ، لائک ملیں یا نہ ملیں ، اس کی پرواہ کیے بغیر ۔ کوئی کیا کرے ، ہم کسی کو پابند نہیں کرسکتے ، البتہ اعتراضات کی روشنی میں اگر کوئی بہتر پہلو نکلتا ہو تو اعتراض پر برہم ہونے کی بجاے اس پر توجہ دینی چاہیے ۔
  17. خضر حیات

    خطبہ جمعہ کے دوران موبائل فون پر خطبے کا ترجمہ سننے کا حکم ؟؟؟

    کم از کم ترجمہ سننے میں تو کوئی حرج نہیں لگتا ، کیونکہ اس سے خطیب کی بات کی تفہیم مقصود ہوتی ہے ، جوکہ مطلوب ہے ۔ حرمین کے اندر بھی یہ سلسلہ کچھ سالوں سے جاری ہے ۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجۃ الوداع ارشاد فرمایا ، اس موقعہ پر کم و بیش ایک لاکھ لوگ تھے ، ظاہر ہے ایک ہی آواز لاکھوں...
  18. خضر حیات

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    جو مسئلہ آپ کو ہے ، شاید اس کا بھی علاج کسی کے پاس نہیں ۔ اس فورم پر ذرا اپنی پوسٹیں دیکھیں ، 90 فیصد آپ کی گرمجوشیاں ہی نظر آئیں گی ، اس کے باوجود کے آپ کا پورا خاندان تبلیغی جماعت سے جڑا ہوا ہے ، اور اس کے باوجود کہ آپ تبلیغی جماعت کے بزرگوں سے بیعت بھی نہیں ہے ۔ یہی حال تبلیغی جماعت کا ہے کہ...
Top