• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    ایک اور فاضل جامعہ جوار رحمت میں

    ایک دوست کے مطابق آج صبح 10 بجے کے قریب محدث لائبریری میں موجود دوستوں سے فون پر بات کی ، ظہر کے وقت مسجد کے خطیب آئے ، دروازہ کھٹکھٹاتے رہے ، جب نہیں کھولا گیا ، تو کسی طرح دروازہ کھول کر دیکھا تو قاری محبت علی صاحب اللہ کو پیارے ہو چکے تھے ، ہسپتال لے جائیگا ، انہوں نے موت کی تصدیق کردی ، اور...
  2. خضر حیات

    محدث بک

    بڑے خوش قسمت ہیں ۔ ورنہ اس دور میں سچی خبر اور ہینگ نہ ہونے والا موبائل دونوں نایاب چیزیں ہیں ۔
  3. خضر حیات

    فقہ اسلامی میں غیر محرم لونڈی کے ستر کے احکام

    لونڈی سے کسی بھی طرح کا فائدہ اٹھانا جائز تھا ، جس طرح بیوی سے تعلقات جائز تھے ، اسی طرح لونڈی سے بھی ۔ لونڈی اور غلام کے عام مردوں اور عورتوں سے کافی سارے احکامات الگ ہیں ۔ مثال کے طور پر عام عورت زنا کرے تو 100 کوڑے یا رجم ہے ، جبکہ لونڈی اس کا ارتکاب کرے تو آدھی سزا یعنی 50 کوڑے لگیں گے ۔...
  4. خضر حیات

    فقہ اسلامی میں غیر محرم لونڈی کے ستر کے احکام

    مصنف عبد الرزاق الصنعاني (7/ 286) 13200 - عن عبد الله بن عمر، عن نافع، عن ابن عمر، ومعمر، عن أيوب، عن نافع، عن ابن عمر كان إذا أراد أن يشتري جارية، فراضاهم على ثمن، وضع يده على عجزها، وينظر إلى ساقيها وقبلها - يعني بطنها - ". 13201 - عن معمر، عن الزهري، عن سالم، عن ابن عمر مثله مصنف عبد الرزاق...
  5. خضر حیات

    ایک اور فاضل جامعہ جوار رحمت میں

    ہنستا ، مسکراتا اور شگفتہ مزاج چہرے کا مالک ’ محبت علی ‘ اسم بامسمی تھا ، ہم سے غالبا تین سال جونئیر تھا ، جامعہ رحمانیہ سے فراغت کے بعد ملتان میں محکمہ اوقاف کی طرف سے کسی مسجد میں مؤذن کے فرائض سر انجام دے رہا تھا ۔ آج خبر ملی حادثاتی طور پر خالق حقیقی کو جاملا ۔ انا للہ و انا الیہ رجعون اللہ...
  6. خضر حیات

    چالیس سال تک عشاء کے وضو سے فجر کی نمار پڑھنا

    اس مسئلے پر فورم پر پہلے بھی گفتگو ہو چکی ہے ، لیکن اب مل نہیں رہی ۔ ایک زمرے میں سوار ہو کر کافی سارے موضوعات پکنک منانے گئے ہیں ، شاید وہ موضوع بھی اسی ضمن میں ہے ۔
  7. خضر حیات

    فقہ اسلامی میں غیر محرم لونڈی کے ستر کے احکام

    @محمد فراز صاحب ! یہاں اپنا نقطہ نظر بیان کریں ۔
  8. خضر حیات

    فقہ اسلامی میں غیر محرم لونڈی کے ستر کے احکام

    علامہ ابن حزم رحمہ اللہ لکھتے ہیں : وَأَمَّا النَّظَرُ إلَى الْجَارِيَةِ يُرِيدُ ابْتِيَاعَهَا فَلَا نَصَّ فِي ذَلِكَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَلَا حُجَّةَ فِيمَا جَاءَ عَنْ سِوَاهُ. وَقَدْ اخْتَلَفَ النَّاسُ فِي ذَلِكَ -: فَصَحَّ عَنْ ابْنِ عُمَرَ إبَاحَةُ...
  9. خضر حیات

    امام ابو حنیفہ ، حیات و کارنامے

    عقیدت سے مغلوب ہو کر دعووں کی بجائے ان امور پر تحقیقی کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ خوارزمی نے جامع المسانید میں نسبتا بڑی محنت و مشقت کی ہے ، لیکن ایک تو ان کے کام کو مکمل کرنے کی ضرورت ہے ، دوسرا جو انہوں نے کیا ہے ، وہ تحقیق و توثیق کا محتاج ہے ۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ اس قدر اہم کتاب کا مارکیٹ میں...
  10. خضر حیات

    نو/ گیارہ تحقیقاتی کمیشن کے 28 صفحات!

    عجب داستاں ہے ۔
  11. خضر حیات

    سعودی پاسپورٹ ڈپارٹمنٹ نے ایک سال میں ایک ایگزیٹ انٹری پر تردید کر دی

    یہ غالبا ’ ابشر ‘ ( أبشر ) ہے ، جو کہ سعودی وزارت داخلہ کی ویب سائٹ پر موجود الیکٹرانک سروسز میں سے ایک سروس ہے ۔
  12. خضر حیات

    محمد اسد بندہ صحرائی خود نوشت سوانح عمری

    کتاب کا لنک اوپر موجود نہیں ، دوسری بات محمد اکرام چغتائی مترجم ہیں نہ کہ مصنف ۔
  13. خضر حیات

    کنوز العرب ترجمہ و تسہیل شرح شذور الذہب

    کتاب کے ٹائٹل میں دی گئی معلومات کے مطابق ’ عبد الناصر ‘ اور ’ خورشید انور ‘ دونوں کی حیثیت ایک ہی ہے ۔ یعنی مترجم و شارح ۔ اس کے مطابق معلومات کو درست کیا جائے ۔ مصنف میں ابن ہشام الانصاری مترجم میں عبد الناصر اور خورشید انور ہونا چاہیے ۔
  14. خضر حیات

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    آپ کی طرف سے ہمیشہ یہی چیخ و پکار سنی ہے کہ فلاں پر اعتراض کردیا ، علاں پر نقد کردیا ، لیکن خود آپ بھی تو یہی کچھ کرتے ہیں ۔ ہمیں نہ کسی کے اعتراض کرنے پر اعتراض ہے ، نہ ہم کسی کے نقد سے ڈرتے ہیں ، فقط صاحب کے دوغلے پن کی طرف توجہ دلانا مقصود تھا ۔ تبلیغی جماعت کے عقائد پر جن علماء نے کلام کیا...
  15. خضر حیات

    بیٹھک

    یہی سمجھنے کے لیے تو ہم نے تعلیق لگائی تھی :) خواہر من جزاکم اللہ خیرا ۔
  16. خضر حیات

    اسبالِ ازار اور ہمارا معاشرہ

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%B9%D8%AE%D9%86%D9%88%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D9%86%DB%8C%DA%86%DB%92-%DA%A9%D9%BE%DA%91%D8%A7-%D9%84%D9%B9%DA%A9%D8%A7%D9%86%D8%A7.23840/
  17. خضر حیات

    آپ کی رائے میں کیا چیز انسان کو انسانیت کا درجہ دے سکتی ہے؟

    انسانیت کیا ہے ؟ مختلف لوگوں کے نزدیک اس سوال کا جواب مختلف ہوگا ۔ اور اسی بنا پر اس درجہ پر پہنچنے کے لیے مطلوبہ صفات بھی مختلف ہوں گی ۔
  18. خضر حیات

    جمعہ کی مبارکباد دینا

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ کسی حدیث سے ثابت نہیں ۔ نہ کسی صحابی کےقول یا فعل سے ۔ اس لیے اس سے اجتناب کرنا بہتر ہے ۔ جمعہ کے دن کی مبارکباد
  19. خضر حیات

    محدث بک

    دنیا میں کامیاب اور ناکام ہونے والے تمام انسانوں کے پاس دن کا دورانیہ 24 گھنٹے ہی تھا ۔ اس دن کو ناکامی سے گزاریں یا کامیابی کے ساتھ بہر صورت اس نے گزر ہی جانا ہے ۔ ( ماخوذ)
Top