• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ ان قرآن کے منکروں کو جواب دیا جایے -

    جو بھی اعتراضات ہیں ، یہاں بغیر لنک دیے پیش کریں ، اس کا جواب بھی مل جائے گا ۔ إن شاءاللہ ۔ صرف لنکس کا انبار لگادینا ، اس خدشے کو تقویب دیتا ہے کہ بھیس بدل کر کسی خاص قسم کی ویب سائٹس کی ترویج کی جارہی ہے ۔ اللہ کا شکر ہے ، ملحدین کا کوئی بھی اعتراض نہیں ، جس کا جواب نہ دیا گیا ہو ۔ محدث فورم...
  2. خضر حیات

    ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور اہالیانِ پاکستان

    مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں تیری رہبری کا سوال ہے یہ سب مسلمانوں کے منہ پر لگنے والے طمانچے ہیں ، جو اس وقت تک بار بار پڑتے رہیں گے ، جب تک تاریخ ان واقعات کو محفوظ رکھے گی ۔ مان لیں ، عافیہ ملزم یا مجرم تھی ، لیکن اس پر کاروائی پاکستانی قانونی ادارے کریں ، اپنی بہن بیٹی کو سزا کے لیے کسی غیر کے...
  3. خضر حیات

    مسجد حرام میں تصاویر کھنچوانا شرعا حرام ہے: علماء

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی بالکل آپ کی بات سے متفق ہوں ۔ لیکن جس کے نزدیک تصویر کھینچنا جائز ہے ، اور وہ یہ مشغلہ سر انجام دیتے ہوئے کسی کو زحمت یا تکلیف بھی نہیں دیتا ، اسے حرم میں تصویر کھینچنے سے صرف اس لیے منع کرنا کہ یہ حرم ہے ، سمجھ سے باہر ہے ۔ واللہ اعلم ۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ جس...
  4. خضر حیات

    محدث بک

    ایسے لوگوں کا بہترین حل ہے ، کہ نظر انداز کریں ، اگر کسی نے اپنا ہدف ایسے لوگوں کی اصلاح بنالیا تو سمجھیں ایک کی بجائے دو لوگ ضائع ہونا شروع ہوگئے ۔
  5. خضر حیات

    لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

    اس طرح کے معاملات میں فوائد تو بالکل واضح ہوتے ہیں ، جن کو وہاں کے رہنے والے بیان بھی کرسکتے ہیں ۔ لیکن اگر اس کے مقابلے میں ایک یہودی منتخب ہوتا ، تو اس کے مسلمانوں کو کیا فوائد تھے ؟ ویسے عہد نبوی میں مجوسیوں کے مقابلے میں اہل روم کی فتح پر خوشیاں منائی گئی تھیں ، رومیوں کی اس فتح کا...
  6. خضر حیات

    وھو معکم این ما کنتم (تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ تمہارے ساتھ ہے )کی تاویل۔۔۔

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ ابن باز رحمہ اللہ کے ایک فتوی سے اقتباس ملاحظہ کیجیے : انہوں نے جو یہ کہا ہے کہ امام احمد رحمہ اللہ نے حدیث: «قُلُوبَ بَنِی آدَمَ بَيْنَ اِصْبَعَيْنِ مِنْ اَصَابِعِ الرَّحْمٰنِ»صحیح مسلم، القدر، باب تصریف اللہ تعالی القلوب کیف شاء، ح: ۲۶۵۴۔ ’’بنی آدم کے...
  7. خضر حیات

    اٹلی میں 16 لاکھ مسلم تارکین کے لیے صرف 8 مساجد

    کہیں مسجدیں نہیں ، او رکہیں نمازی نہیں ۔
  8. خضر حیات

    معصوم مسکراہٹیں

    جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ابتسامہ صحیح سلامت ، ہوگیا ہے ، بس کچھ اثرات باقی ہیں ۔
  9. خضر حیات

    مسجد حرام میں تصاویر کھنچوانا شرعا حرام ہے: علماء

    جن کے نزدیک تصویر لینا جائز ہے ، ان کے نزدیک جائز ہی سمجھی جائے گی ، جن کے نزدیک تصویر حرام ہے ، چاہے وہ حرمیں میں ہو یا اس سے باہر ، کسی کو تکلیف ہو یا نہ ہو ، تصویر بہر صورت حرام ہی رہے گی ۔ اسی لیے گزارش کی ہے کہ تصویر والے مسئلے کو حرمین کے ساتھ خاص کرکے بحث کرنے کی بجائے ، صرف مسئلہ تصویر...
  10. خضر حیات

    دھماکا!مکتبہ شاملہ صرف49ایم بی میں

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ موبائل میں ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے ۔ ( کچھ تفصیل یہاں دیکھیں ) اس میں موجود کتب عربی میں ہوتی ہیں ۔
  11. خضر حیات

    لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

    لندن کے عالم دین کا صادق خان پر کفر کا فتوی اہمیت کا حامل ہے ۔ کیونکہ ان کی بات کو یہ کہہ کر نظر انداز کرنا مشکل ہے کہ وہ وہاں حالات و واقعات کو اچھی طرح نہیں جانتےتھے ۔ بہر صورت پھر بھی فتوی کی حیثیت پر گفتگو کرنے کے لیے مفتی صاحب کا بیان ان کے الفاظ میں ، اور ان کا علمی قد کاٹھ وغیرہ جاننا...
  12. خضر حیات

    (یہ آدمی )

    یہ ایک بے شرم آدمی ہے ۔ جس کا نام محمد عامر یونس صاحب بتا چکے ہیں ۔ اس کی بعض سرگرمیاں اچھی ہوتی ہیں ، حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر اس نے بہت اچھا کالم لکھا تھا ۔
  13. خضر حیات

    پورے دین کا خلاصہ؟؟؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایسی کوئی حدیث تو علم میں نہیں ہیں ۔ البتہ بات سمجھانے کی غرض سے کرنے میں کوئی حرج نہیں ۔ واللہ اعلم ۔
  14. خضر حیات

    مکتبہ شاملہ میں کتب شامل کرنا

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ موبائل اور کمپیوٹر دونوں کے لیے الگ الگ طریقہ ہے ۔ کمپیوٹر میں تو شاملہ اپڈیٹ کرنے سے خود بخود ایڈ ہوجاتی ہیں ، جبکہ موبائل میں خود کرنا پڑتی ہیں ۔ کچھ تفصیل یہاں دیکھیں ۔
  15. خضر حیات

    سنن دارقطنی اردو پر تبصرہ

    آپ خود ہی کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے @حافظ فیض اللہ ناصر صاحب کا ترجمہ چھاپا ہے ، جو کہ اہل حدیث ہیں ۔ @رانا ابوبکر صاحب اس کی مزید تصدیق کرسکتے ہیں ۔
  16. خضر حیات

    سنن دارقطنی اردو پر تبصرہ

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حافظ فیض اللہ ناصر صاحب( ہمارے ) جامعہ رحمانیہ لاہور کے فارغ التحصیل ہیں ، اور اہل حدیث ہیں ۔
  17. خضر حیات

    دعاؤں کی التماس ہے

    اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائیں ۔ اور حماد اور اس کے امی ابو کو ان کے لیے خیر و بھلائی کا ذریعہ بنائیں ۔
  18. خضر حیات

    تعارف (ظفر اقبال ظفر)

    ماشاءاللہ ، خوب ۔ ظفر بھائی اور میں ’ ہم جامعہ ‘ ہیں ،مجھ سے دو تین سال پیچھے تھے ۔ محنتی اور فاضل آدمی ہیں ۔ تحریر و نگارش کا شوق رکھتے ہیں ، باذوق اور ملنسار ہیں ۔
  19. خضر حیات

    قتل اور مٹھائی

    حیران کن واقعہ ۔
Top