الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دو آسان طریقے ہیں۔
پہلا تو یہ کہ جب آپ لاگ ان ہوں تو یوزر نیم اور پاس ورڈ کے ساتھ وہیں پر ایک آپشن ہوگا ’مجھے یاد رکھئے‘ ۔ اس کو ٹک کر دیں تو آپ کو کبھی بھی دوبارہ لاگ ان نہیں ہونا پڑے گا۔
اگر آپ ذاتی کمپیوٹر کے علاوہ کسی پبلک کمپیوٹر سے لاگ ان ہوتی ہیں تو پھر دوسرا آسان مگر پہلے طریقے سے...
ماشاءاللہ بہت عمدہ پوسٹ ہے۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔ آمین۔ اور توحید حاکمیت کی آڑ میں مسلمانوں پر ارتداد کے فتوے لگا کر ان کے خون و مال کو جائز سمجھ کر اپنی دانست میں جہاد کرنے والوں کی عقل پر لگی گرہ کو بھی کھول دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
۳۔ اللہ تعالیٰ اپنے عرش پر مستوی ہے:
استوی علی العرش والی آیت کی تشریح میں امام بخاری نے مشہور ثقہ تابعی اور مفسر قرآن امام مجاہد بن جبیر رحمہ اللہ سے نقل کیا کہ ’’علا‘‘ یعنی عرش پر بلند ہوا۔ (صحیح بخاری کتاب التوحید باب ۲۲ قبل ح ۷۴۱۸ ۔، تغلیق التعلیق ج ۵ ص ۳۴۵)
ثابت ہوا کہ امام بخاری رحمہ...
۲۔ ایمان زیادہ اور کم ہوتا ہے:
امام بخاری نے ایمان کے بارے میں فرمایا:
(صحیح بخاری، کتاب الایمان باب ۱ قبل ح ۸)
اور یہی تمام محدثین و سلف صالحین کا عقیدہ ہے، جبکہ دیوبندیہ و بریلویہ کے عقیدے کی کتاب، عقائد نسفیہ میں اس کے سراسر برعکس درج ذیل عبارت لکھی ہوئی ہے:
(ص ۳۹)!
۱۔ اہلِ حدیث کا صفاتی نام:
ایک حدیث میں آیا ہے کہ امت کا ایک گروہ قتال کرتا رہے گا اور قیامت تک غالب رہے گا، اس گروہ (طائفہ منصورہ) کی تشریح میں امام بخاری نے فرمایا: ’’یعنی اہل الحدیث‘‘ یعنی اس سے مراد اہلِ حدیث ہیں۔
(مسألۃ الحتجاج للخطیب ص ۴۷ و سندہ صحیح، دوسرا نسخہ ص ۳۵، الحجۃ فی بیان...
اہل حدیث کے پندرہ امتیازی مسائل اور امام بخاری رحمہ اللہ
مضمون نگار: شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ
کمپوزنگ: محمد شاکر
الحمد للہ ربّ العالمین والصّلوٰۃ والسلام علیٰ رسولہ الامین: خاتم النبیین ورضی اللہ عن آلہ وازواجہ واصحابہ اجمعین ورحمتہ اللہ علٰی ثقات التابعین واتباع التابعین من خیر القرون...
محترم بھائی،
ابھی تک اس بارے میں کوئی خاص لائحہ عمل طے نہیں پایا اور اس کی وجہ یہ ہے کہ محدث کے کم و بیش تیس سالہ ریکارڈ کو یونیکوڈ میں نئے سرے سے ٹائپ، پروف ریڈ اور فارمیٹ کرنا بذات خود بہت طویل کام ہے۔ دعا کریں کہ یہ کام جلد پایہ تکمیل تک پہنچے تو پھر دیگر رسائل کی طرف توجہ دی جائے گی ، ان...
جزاک اللہ عبدالجبار بھائی۔
اللہ تعالیٰ ان بھائیوں کی محنت بھی قبول فرمائے جو یہ آپریٹنگ سسٹم بنا رہے ہیں۔۔
لیکن عموماً اس طرح کے پراجیکٹس وہ مقبولیت حاصل نہیں کر پاتے کیونکہ ان کے پیچھے وجوہات کاروباری بھی ہوتی ہیں۔ اور اخلاص بھی ہو تو کمٹمنٹ، ڈیڈی کیشن اور ٹیم ورک کی کمی ہوتی ہے۔ اس سے قبل...
جزاک اللہ کفایت اللہ بھائی۔ بہت اہم حدیث کی طرف توجہ دلائی آپ نے۔
واقعی یہ حرکت کاروبار میں اور گھریلو زندگی میں بھی عام ہے۔ دیگر کارخانوں کے سینئر کاریگروں کو وہاں کے مالکان سے بددل کر کے اپنے پاس بلا لینا ایک ہنر سمجھا جاتا ہے۔ اور خواتین کو ان کے شوہروں سے بدظن کرنے والے لوگ بھی ہمارے معاشرے...