• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    مرد اور عورت کی نماز میں فرق پر احناف کے دلائل کی حقیقت

    مذکورہ جملہ حذف کردیا گیا ہے ۔
  2. خضر حیات

    واقعہ طائف کے متعلق ایک سوال

    واقعتا صحیح بخاری و صحیح مسلم میں اس کا ذکر نہیں لیکن شیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ نے الرحیق المختوم (180تا183 ) میں اس کا ذکر کیا ہے ، اور آخر میں لکھتے ہیں : سفر طائف کے واقعے کی تفصیلات سیرۃ ابن ہشام ، زاد المعاد ، رحمۃ للعالمین ، تاریخ اسلام از نجیب آبادی اور معروف و معتبر کتب تفاسیر...
  3. خضر حیات

    شکایت عبد اللہ ہندی بھائی کی شکایت

    صرف سوال و جواب والے والے ایک دو زمروں میں ہر کوئی کمنٹس نہیں کرسکتا ، باقی ہر جگہ ہر رکن کے پاس یہ سہولت ہے ۔ بعض زمرہ جات میں کوئی بھی تھریڈ یا پوسٹ اس وقت تک ظاہر نہیں ہوتا جب تک کوئی رکن انتظامیہ اس کو منظور نہ کرے ۔ گو کمنٹس کرنے کی یہاں بھی پابندی نہیں ۔ عبد اللہ ہندی صاحب نے جہاں مراسلے...
  4. خضر حیات

    اویس قرنی رحمہ اللہ کے مختصر حالات زندگی

    اگر تحریر آپ کی اپنی نہیں تو حوالہ ضرور دیا کریں ۔
  5. خضر حیات

    ختم نبوت اور ہماری ذمے داریاں

    تحریر کا حوالہ ؟
  6. خضر حیات

    مرد اور عورت کی نماز میں فرق پر احناف کے دلائل کی حقیقت

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جہاں تدوین کرنی ہے نشاندہی کردیں ۔
  7. خضر حیات

    طلبِ دُعا

    شفاہ اللہ و عافاہ ۔
  8. خضر حیات

    سینہ پر هاتھ باندهنے کے دلائل ! محدث زبیر علی زئی رحمہ الله

    آپ بھی اس قدر سیخ پا ہورہے ہیں ، اس کی وجہ بھی شاید یہی ہو مخالف کو کسی کا ’’ دشمن ‘‘ ثابت کرسکیں ، ورنہ تو یہ اختلافی مسئلہ ہے ، اور اہل حدیث کے علاوہ کئی ایک لوگ سینے پر ہاتھ باندھنے کا موقف رکھتے ہیں ۔ یہ سینہ زوری والے رویے کا اظہار ، کسی مسلک و مذہب کے ساتھ خاص نہیں ، یہ ہر فرد کی اپنی...
  9. خضر حیات

    داڑھی کانٹے سے متعلق عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہمااور ابوھریرہ رضی اللہ عنہ کا عمل

    آپ کی اپنی بات میں تضاد ہے : 1۔ داڑھی رکھنا فرض ہے ۔ 2۔ ایک مشت تک کاٹنا جائز ہے ۔ اگر فعل صحابی یہاں وضاحت ہے فرمان رسول ’’ وفروا اللحی ‘‘ کی ، تو پھر اس وضاحت کا بھی وہی حکم ہونا چاہیے جو اصل کا ہے ۔ یعنی ایک بالشت سے زائد کاٹنا واجب ہونا چاہیے ، نہ کہ جائز ۔ لیکن یہاں ایسا کچھ نہیں ہے ۔ کتب...
  10. خضر حیات

    آثار صالحین سے تبرک کی شرعی حیثیت

    سب سے پہلے مسند احمد کا آپ نے حوالہ پیش کیا ، مسند احمد کے حاشیہ میں اس کے ضعف کی وضاحت ہے : إسناده ضعيف لانقطاعه، شريح بن عبيد لم يدرك عليا، وصفوان بن عمرو السكسكي- وإن كان ثقة من رجال مسلم- ذكر له النسائي حديثا منكرا في عمار بن ياسر، وحديث الباب باطل عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، انظر...
  11. خضر حیات

    آثار صالحین سے تبرک کی شرعی حیثیت

    تبرک کے موضوع پر جتنی احادیث پیش کی گئی ہیں : 1۔ یا تو ضعیف و موضوع ہیں ۔ مثلا ابدال وغیرہ والی روایات ۔ 2۔ یا موضوع سے غیر متعلق ہیں ۔ مثلا یغزو فئام من الناس ، اس کا تبرک سے کوئی تعلق ہے ہی نہیں ۔ 3۔ یا ان میں ایسا تبرک ہے جو محل نزاع ہے ہی نہیں ۔ مثلا ایسی روایات جن میں زندہ نیک لوگوں کی دعا...
  12. خضر حیات

    بیٹھک

    آج ایک جگہ شیخ فیض الابرار صاحب کو ٹیگ کرنا پڑ گیا ، فیض الابرار ، شاہ فیض الابرار ، شاہ فیض ، فیض ، سب کچھ آزما کر دیکھا ، لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا ۔ آخر فورم پر ان کی آئی ڈی سرچ کی تو پتہ چلا کہ شیخ محترم کو @محمد فیض الابرار کہہ کر زحمت دینا پڑے گی ۔ لگتا ہے روزانہ کی بنیاد پر ٹیگ کی مشق...
  13. خضر حیات

    محدث بک

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مرحبا
  14. خضر حیات

    پاکستان میں اہل حدیث کی سب سے اچھی جامعات کونسی ہیں

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں تو آپ اب بھی داخلہ لے سکتے ہیں ( تفصیلات یہاں دیکھیں ) دیگر یونیورسٹیز کے متعلق معلومات کے لیے شیخ @محمد فیض الابرار اور @قاری مصطفی راسخ صاحب کو ٹیگ کر رہا ہوں ۔
  15. خضر حیات

    محدث بک

    گھر سے گاؤں ، گاؤں سے شہر پھر ضلع ، پھر صوبہ ، پھر ملک ۔۔۔ جب ہم اپنے گھر کے تناظر میں دیکھتے ہیں تو ساتھ والے ہمسائے بھی ایک دوسری چیز ہوتے ہیں ، لیکن جب ہم کسی دوسرے ملک میں چلے جاتے ہیں ، تو پھر سینکڑوں میل کے فاصلے پر رہنے والا صرف ’’ ہم ملک ‘‘ ہونے کی بنا پر اپنا محسوس ہوتا ہے ۔ یہی مثال...
  16. خضر حیات

    محدث بک

    آپ نے کسی بھی مسلک و مذہب ، شعبے یا پیشے کے انسان کو دیکھا کہ وہ 24 گھنٹے بحث و تکرار کے لیے تیار ہو ؟ عموما ایسا نہیں ہوتا ، اگر روز مرہ ہونے والے بحث و مباحثے کی اوسط نکالی جائے تو شاید ایک ماہ میں 30 مکالمے بھی نہیں بنتے ہوں گے ، اور یہی انسان کی فطرت و طبیعت ہے ، جو آدمی ہر وقت بحث و تکرار...
  17. خضر حیات

    پاکستان میں اہل حدیث کی سب سے اچھی جامعات کونسی ہیں

    پاکستان میں میری معلومات کے حد تک درج ذیل ادارے بہترین تصور کیے جاسکتے ہیں : جامعہ لاہور الاسلامیہ المعروف رحمانیہ لاہور مرکز الدعوۃ السلفیہ ، ستیانہ بنگلہ فیصل آباد الجامعۃ السلفیۃ ، فیصل آباد جامعہ ابی بکر کراچی اور بھی اچھے ادارے ہوں گے ، دیگر احباب اس میں اضافہ کرسکتے ہیں ۔
  18. خضر حیات

    دعاوں کی التماس ہے۔۔۔۔۔۔۔ فیض الابرار

    اللہ تعالی شفاء کاملہ و عاجلہ عطاکرے ۔
  19. خضر حیات

    کتابوں کی ضرورت

    محترم @رانا ابوبکر صاحب متوجہ ہوں ۔
  20. خضر حیات

    لله رب العالمين

    خوب ۔
Top