فہم و ادراک کی صلاحتیں مختلف ، اور مزاجوں میں فرق ہوتا ہے ، ایک ہی موضوع پر 10 تحریریں 10 تقریریں 10 مختلف لوگ پڑھیں سنیں ، بات سب نے ایک ہی لکھی اور بولی ، لیکن میں کہتا ہوں فلاں کی بات سمجھ آگئی ، دوسرا کہتا ہے فلاں نے صحیح سمجھایا ، تیسرا کہتا ہے مجھے فلاں کی بات سن کر شرح صدر ہوا ۔
عام طور...