الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ دوسرا تھریڈ ہے ، جس میں ہٹ دھرمی اور جہالت کی انتہا اور اس پر اصرار کیا جارہا ہے ، میرے خیال میں بھٹی صاحب اپنی عقل و خرد اور اخلاقیات کی قربانی دے کر لوگوں کو قرآن وسنت کا نام لینے والوں سے متنفر کرنے کی ذرا بالواسطہ چال چل رہے ہیں ۔ یعنی بظاہر تو قرآن و حدیث کا نام لے رہے ہیں ، لیکن...
سنائے جو مچھلی نے احوال غم
مگرمچھ بھی آنسو بہانے لگا
امریکہ خود دہشتگرد ہے ، اور دہشتگردوں کو تیار کرنے والا ہے ۔
بغل میں چھری منہ میں رام رام کی پالیسی رکھنے والے لوگ ہمارےملک سے دفعہ ہو جائیں ، ہم خود آپس میں ایک دوسرے کےساتھ معاملات طے کرسکتے ہیں ۔
ہمارے ملک میں جن مسلمانوں کو ’’ دہشتگرد ‘‘...
معروف تو یہی ہے کہ یہ کتاب مصنف سے ثابت ہے ، جس نسخے کی بنیاد پر یہ کتاب چھپی ہے ، اس کے ناسخ سے مصنف تک سند یوں بیان کی گئی ہے :
أَنْبَأَنَا الْأَشْيَاخُ: مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عُمَرَ القَطِيعِيُّ وَعُمَرُ بْنُ كَرَمِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ الدَّيْنُورِيُّ، وَأَبُو نَصْرِ بْنُ أَبِي...
راوی محمد بن أبی محمد ہیں ، شاید آپ کو مجہول کی تعریف نہیں آتی ،
من لم یرو عنہ غیر واحد و لم یوثق
اور
من روی عنہ راویان فأکثر و لم یوثق ۔
پہلی تعریف مجہول العین کی ہے ، دوسری مجہول الحال کی ، اس راوی سے روایت کرنے والے صرف محمد بن اسحاق ہیں ، کسی سے ان کی توثیق بھی منقول نہیں ، لہذا یہ مجہول...
اگر ایسا کوئی مسئلہ ہو تو ہم مالک الدار کی جہالت پر اٹکے رہیں ، اعمش کی تدلیس کو ہی ڈھال بنائے رکھیں ۔
آپ سے گزارش ہے کہ ہٹ دھرمی کا مظاہرہ نہ کریں ۔ اگر آپ رجل کی جہالت کے ازالے یا اس کو خارج سند ثابت نہیں کرسکتے تو کم از کم دوسروں پر تو جملے نہ کسیں ۔
چلو یہ آپشن بھی گیا ۔
اب محمد وسیم بھائی صورت حال کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے لیے مناسب اور ممکن نام اختیار کرسکتے ہیں ۔ جو بھی ہو بتادیں ، ان کا فیصلہ حتمی ہوگا ۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بات تو درست ہے ، لیکن پھر ٹیگ کرتے وقت مسئلہ بنے گا ، ایک دوسرے کی جگہ ٹیگ ہوتے رہیں گے ، جیسے ابو عبد اللہ والا معاملہ اکثر رہتا ہے ۔
خیر وسیم بھائی ، خود کسی رائے کا اظہار کریں تو کچھ کیا جاسکتا ہے ۔
یہ موضوع پہلے بھی وقفے وقفے سے نظر سے گزرتا رہا ، آج پھر شروع سے لے کر آخر تک اکثر مراسلے دیکھے ،خلاصہ یہ سمجھ آیا :
مانعین کے موقف کا خلاصہ :
1۔ اہل بدعت کے اندر پائی جانے والی بہت سی بدعات مکفرہ ہیں ، لہذا ان کے پیچھے نماز پڑھنا ویسے ہی منع ہے جیسے کسی کافر کے پیچھے ۔
2۔ ممکن ہے اس موقف کے...
پاکستانی وزیر اعظم کے معالج خاص لندن میں رہتے ہیں ، یہ بھی خوب ہے ۔
ہمارے بڑوں کا یہ حال ہے کہ صرف حکومت پاکستان میں کرتے ہیں ، باقی سارے کام ، اتار چڑھاؤ ملک سے باہر ہیں ۔
محترم @کنعان صاحب کچھ کہنا چاہیں گے ؟
تمغہ 5 سال
محدث فورم میں شمولیت اختیار کیے آپ کو 5 سال ہوچکے ہیں۔ اپنی اچھی پوسٹس سے قارئین کو محظوظ کرتے رہیں۔ جزاکم اللہ خیرا
۔
۔
۔
کس کس کو یہ تمغہ مل چکا ہے ؟ میرے خیال میں فورم پر میرے ہم عمر سب ہی غیر فعال ہیں ۔
عبد اللہ بھائی اس میں مالک الدار کی جہالت کے متعلق کیے گئے اعتراض کا جواب دیا گیا ہے ، اور یہ کہ وہ مجہول نہیں ہے ۔ یہ جواب درست ہے ، یہ بات اسی تھریڈ میں پہلے بھی گزر چکی ہے ، جن علماء نے اس کو مجہول قرار دیا ہے ، شاید ان کے علم میں اس کی توثیق اور اس کے روایت کرنے والے نہیں ہوں گے ۔